السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰ اللہ سے جو مانگا جائے پھر اس پر یقین رکھا جائے۔ یہ نا کہنا کہ مجھے امید ہے میری یہ دعا قبول ہو گی بلکہ یہ کہنا کہ مجھے یقین ہے کہ میری ساری دعائیں اللہ پوری کریگا اور اس طرح پوری کریگا کہ میرے گمان میں بھی نہیں ہو گا۔ کیونکہ اسباب اللہ کے محتاج ہیں وسائل اللہ کے محتاج ہیں اور ذرائع اللہ کے محتاج ہیں پر اللہ کسی کا محتاج نہیں۔ وہ جانتا ہے کب تمہیں کیا چیز دینی ہے اور کس طرح دینی ہے بس یقین رکھو کہ ہر شہ مقررہ وقت پر تمہارے پاس آئے گی۔اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو. رب کعبہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو سدا شاد اور آباد رکھے اور صحت مند زندگی دے۔ اور ہمارے ملک کی حفاظت فرما۔ اور ہمیں اچھے اور خالص اسلامی حکمران عطا فرما ۔ آمین۔۔
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰ *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.* بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے. اے ہمارے پروردگار،ہمیں اپنا فرماں بردار بنا, ہماری عبادات میں یقین اور عمل میں خلوص عطا کر, یاپاک پرورگار ہماری بخشش فرما ,ہماری دعاؤں کوشرف قبولیت فرما. یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما. *آمین یاربالعالُمین*
اے اللہ: تیری رحمت اور کرم کے سوا کوِئی نہیں جو ہماری ضرورتوں کو پورا کر سکے۔ اور تیرے سوا کوئی نہیں جو اپنی شان کے مطابق اپنے فضل اور لطف سے ہماری دعاؤں کا جواب دے سکے۔ اے اللہ ہمیں ہدایت شدہ لوگوں میں سے ہدایت دے اور ہمیں عافیت دے ان کے ساتھ جنہیں تو نے عافیت دی ہماری حفاظت فرما ان کے ساتھ جنکی تو نے حفاظت فرمائی اور جو کچھ تو نے ہمیں دیا ہے اس میں برکت عطا فرما. اے پروردگار ہم تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور تیری طرف توبہ کرتے ہیں ہم تیرے دروازے پر دستک دے رہے ہیں ہم تجھ سے سوال کررہے ہیں اپنے عاجز دلوں کے ساتھ اور ایسے چہروں کے ساتھ جو تجھ سے شرمندہ ہیں اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے معافی کو پسند کرتا ہے ہمیں معاف کردے۔ اور مجھے اور میرے آل اولاد کو دنیا کی تمام نعمتوں اور خوشیوں سے نوازے دے۔ آمین یارب العالمین
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*اپنی خواہشات سے کنارہ کشی اختیار کرو بہت سی خواہشات اذیت کا باعث بن جاتی ہیں. کیونکہ جب آپ کسی چیز کی خواہش کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو جو کچھ میسر ہے، آپ اس سے مطمئن نہیں ہوتے؛ اور جب آپ اپنی من چاہی چیز حاصل کر لیں گے تو آپ کا نفس آپ کو نئی اور تھکا دینے والی خواہشات کے کبھی نہ ختم ہونے والے سلسلے کی طرف لے جائے گا. لہذا ہمیشہ اس وقت جو کچھ آپ کے پاس ہے اس پر شکر گزار رہیں اور مطمئن رہنا سیکھیں*اے پاکـــ پروردگار ہم تیـرے ان گنت احسانات پـر سجدہ شکر بجا لاتے ہیں اور تجــھ سے اپنـے صغیرہ و کبیــرہ گناہـــوں کی معافـی مانگتـے ہیں ہمیں معافـــ فرما دے اور اپنـی رحمت خاص سـے ہمیـں نواز دے۔تمـام برائیوں اور بیماریـوں سے محفـوظ فرما، خیرو برکت اور عافیت سے نواز دے*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حمد و ثنا اس رب کے لئے جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں۔جو اوقات سے بڑھ کر رزق تو ضرور دیتا ھے مگر برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا.جو بن مانگے نواز دیتا ھے مانگو تو بے حساب دیتا ھے.دعا هے اس رب العالمین سے کہ وہ آپ کا اور میرا دامن خوشیوں سے بھر دے مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے اور بے حساب خوشیاں اور نعمتیں عطاء فرمائے. آمیــــن, ثم آمین یارب العالمین
*اے پاک پروردگار* ہمیں معاف کر دینا ہمارا سب کچھ ہی غلط ہے، ہمارا کوئی عمل اس قابل نہیں جو ہماری بخشش کا سبب بنے، فقط تیری رحمت اور فضل ہے جس کا سہارا ہے. *اے اللہ پاک* ہم سے راضی ہو جا اور دنیا میں بھی کامیاب کر اور آخرت میں بھی سرخرو فرما۔ بے شک تو بہت بڑا رحم و کرم فرمانے والا ہے۔ *اے اللہ پاک*! ہمیں بارش عنایت فرما، ازحد مفید، مددگار، بہترین انجام والی، جو شادابی لائے، نفع آور ہو، کسی ضرر کا باعث نہ بنے اور تمامُ بیماروں کو صحت کُلی عطا فرما تمام مرحومین کی مغفرت فرما۔
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ اے اللہ اے ہمارے خالق و مالک ہم بہت کمزور ہیں طاقت تو صرف تیری ذات کی ہے ہم تیرے بے بس بندے ہیں تو مالک و ملک ہے ہم پر رحم والا معاملہ فرما ہمیں سیدھے راستے پر رکھنا ہمیں جھوٹ، حسد، بغض، کینہ اور چغل خوری سے بچا لے ہمیں کامل صحت عطا فرما ہمارا حامی و مددگار ہو جا اے اللّه، یارب العالمین ہم تیرے محتاج اور تو غنی ہے، ہم کمزور اور تو طاقتور ہے، ہم بھٹکے ہوۓ اور تو راسته دکھانے والا ہے، ہم خالی دامن اور تو دامن بھرنے والا ہے. اے اللّه پاک ہم سب پر اپنا رحم، فضل اور کرم فرما اور ہمیں ہر برائ اور بیماری سے محفوظ رکھ۔ یا مستجیب الدعاء ہماری دعاءوں کوقبول و مقبول فرما آمین یارب العالمین
بسم اللہ الرحمان الرحیم ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. نماز مومن کی معراج ہے، نماز ہر برائ سے روکتی ہے۔ نماز نیند سے بہتر ہے۔ نماز دین کا ستون ہے۔ قرآن پاک میں بار بار نماز قائم کرنے کی تلقین کی گئ ہے۔ براےُ مہربانی خود نماز پڑھیں اور اپنی اولادوں کو بھی نماز پڑھنےکی تلقین کریں۔آپ دوسروں کے کیلئے آسانیاں پیدا کریں اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا کرے گا۔ میری دعــــــــا ہے کہ اللہ تعا لیُ ہمیں پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرماےُ،" رب کریم آپکـــےگلـــشن حیات کــــواپنی نعـــمتوں کــــی خوشبو سے ھـــمیشہ معـطراور مالامال رکھے آپکی تمام جائز اور نیک خواہشات کو پورا کرے، آپکے رزق، جان و مال میں برکت ڈالے، ہم سب کی ہر مشکل و پریشانی کو ختم فرماےُ۔آمـین
وہ مقدس ہستی جو زندگی اور موت کی باریک لکیر پر کسی اور کی زندگی کے لیے جنگ لڑتی ہے۔ اس کے وجود کی ہر رگ درد کی شدت سے چیخ رہی ہوتی ہے، مگر اس کی روح کی گہرائی میں صرف ایک ہی دعا سانس لے رہی ہوتی ہے… کہ میرا لختِ جگر خیریت سے دنیا میں آ جائے…
اور پھر اچانک… ایک نئی سانس کی پہلی چیخ خاموش فضا کو توڑ دیتی ہے۔ درد کا طوفان ایک لمحے میں رحمت کی دھنوں میں بدل جاتا ہے، اور ماں کے چہرے پر ایسی مسکراہٹ بکھر جاتی ہے جیسے تاریک رات کے سینے سے روشنی کی پہلی کرن پھوٹ پڑی ہو۔
پھر رات اپنی سیاہ چادر دنیا پر تان دیتی ہے اور کائنات گہری نیند میں ڈوب جاتی ہے؛ مگر ایک تاریک کمرے کے کونے میں اب بھی ایک چراغ جل رہا ہوتا ہے۔ یہ ماں کی جاگتی آنکھیں ہیں۔
وہ اپنے بچے کو صرف جھولا نہیں جھلاتی بلکہ اپنے دل کی دھڑکنوں کے ساتھ اسے سلانے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کی ہر “لوری” میں پوری کائنات کا سکون پوشیدہ ہوتا ہے۔ یہ صرف محبت نہیں… یہ ایک ایسا مقدس عبادت ہے جس پر فرشتے بھی “آمین” کہتے ہیں۔
وقت گزرتا ہے اور قربانی کی یہ داستان مزید گہری ہوتی جاتی ہے۔ ماں اپنی ہستی اپنے اولاد کے وجود میں انڈیل دیتی ہے۔ جب دسترخوان پر کھانا کم ہو، تو وہ اپنی بھوک کو خاموشی سے چھپا کر محبت سے کہتی ہے: “بیٹا! تم کھالو، مجھے آج بالکل بھوک نہیں…”
حالانکہ وہ اپنی خواہشات اور اپنی بھوک کو اولاد کے روشن مستقبل پر قربان کر چکی ہوتی ہے، مگر اس کے ماتھے پر شکایت کی ایک لکیر بھی نہیں ہوتی۔
جب بچہ علم اور دنیا کی طرف پہلا قدم بڑھاتا ہے، تو ماں دروازے کے پیچھے ایک محافظ کی طرح کھڑی رہتی ہے۔ اس کی آنکھیں دعاؤں کی کتاب بن جاتی ہیں۔ وہ ہر لمحہ آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چاہتی ہے کہ اس کے بچے کی قسمت ستاروں سے بھی بلند ہو جائے۔
اس کے لبوں سے نکلا ہوا یہ جملہ: “اللہ تمہیں اپنی حفاظت میں رکھے…” اولاد کی زندگی کے ہر سفر میں ایک مضبوط ڈھال بن جاتا ہے۔
زندگی سخت ہوتی ہے، طوفان آتے ہیں، ناکامیاں انسان کا حوصلہ توڑنے لگتی ہیں اور دنیا انگلیاں اٹھاتی ہے، تو ایسے وقت میں صرف ماں ہی ہوتی ہے جو اپنے بچے کے ساتھ ایک مضبوط پہاڑ کی طرح کھڑی رہتی ہے۔
وہ پورے یقین سے کہتی ہے: “میرے بچے! تم ضرور کامیاب ہو گے…”
اس کا یہی ایک یقین ہزار لشکروں کی طاقت رکھتا ہے، اور ٹوٹے ہوئے حوصلوں کو دوبارہ پرواز عطا کر دیتا ہے۔
وقت گزرتا رہتا ہے… ماں کے بالوں پر بڑھاپے کی سفید برف جم جاتی ہے اور اس کا وجود زندگی کے بوجھ تلے آہستہ آہستہ جھکنے لگتا ہے، مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کے دل کی محبت پھر بھی جوان رہتی ہے۔
اگرچہ اس کے ہاتھ کانپنے لگتے ہیں، مگر اس کی تسبیح کے ہر دانے میں اولاد کی کامیابی کی دعا زندہ رہتی ہے۔
پھر ایک وقت آتا ہے جب ماں آہستہ آہستہ آنکھیں بند کر کے اس فانی دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے، مگر اس کے خشک ہونٹوں پر تب بھی دعا کی ایک مدھم سرگوشی باقی رہتی ہے۔
ماں کی محبت ختم نہیں ہوتی… صرف اپنا روپ بدل لیتی ہے۔ وہ دعا بن کر اولاد کے سروں پر سایہ کیے رکھتی ہے۔
یہ وہ نہ ختم ہونے والی روشنی ہے جو ماں کی قبر کو بھی روشن رکھتی ہے اور اولاد کی زندگی کے راستوں کو بھی…
ماں اللہ تعالیٰ کی زمین پر اس کی رحمت کی سب سے بڑی نشانی ہے۔ وہ ایک ایسی کتاب ہے جس کا ہر صفحہ محبت، قربانی اور دعاؤں سے بھرا ہوا ہے۔ اور وہ ایسا قرض ہے جسے اولاد پوری زندگی گزار کر بھی ادا نہیں کر سکتی۔
حقیقت یہ ہے کہ ہم ماں کی ایک رات کی بے خوابی کا حق بھی ادا نہیں کر سکتے۔
ماں کا دن صرف سال کا ایک دن نہیں؛ بلکہ ہر وہ دن جس میں ماں کی خدمت ہو، اس کی دعا شامل ہو اور اس کے چہرے پر مسکراہٹ ہو، وہی اصل ماں کا دن ہے۔
*اے پروردگار!* *آپ اچھی، بری تقدیر بنانے پرقادر ہیں* زندگی وموت بھی آپکے حکم سے عمل میں آتی ہے۔ *ہم اچھی زندگی اور خوش قسمتی کا سوال کرتے ہیں* ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے ہمیں اپنا مطیع اور فرمانبردار بنا۔
*آمین یا رب العالمین*
یامالک المُلکُ! ہمارے دلوں کو سکُون عطا فرما اور ہماری توقُعات، ہماری تمنائیں اور اُمیدیں زیادہ بہتری کے ساتھ ہمارے حق میں پُوری فرما۔ ہمیں ہمارے اعمال کے بدلے نہیں، اپنی رحمت کے بدلے عطا فرما۔ ہم سب کے اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب کو تمام بیماریوں سے سے دور رکھ اور جو بیمار ہوں انہیں شفا عطا کر ۔ انکی تمام دلی حاجات پوری فرما ۔
SANA TV Channel
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
اللہ سے جو مانگا جائے پھر اس پر یقین رکھا جائے۔ یہ نا کہنا کہ مجھے امید ہے میری یہ دعا قبول ہو گی بلکہ یہ کہنا کہ مجھے یقین ہے کہ میری ساری دعائیں اللہ پوری کریگا اور اس طرح پوری کریگا کہ میرے گمان میں بھی نہیں ہو گا۔ کیونکہ اسباب اللہ کے محتاج ہیں وسائل اللہ کے محتاج ہیں اور ذرائع اللہ کے محتاج ہیں پر اللہ کسی کا محتاج نہیں۔ وہ جانتا ہے کب تمہیں کیا چیز دینی ہے اور کس طرح دینی ہے بس یقین رکھو کہ ہر شہ مقررہ وقت پر تمہارے پاس آئے گی۔اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو. رب کعبہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو سدا شاد اور آباد رکھے اور صحت مند زندگی دے۔ اور ہمارے ملک کی حفاظت فرما۔ اور ہمیں اچھے اور خالص اسلامی حکمران عطا فرما ۔
آمین۔۔
1 day ago | [YT] | 1
View 0 replies
SANA TV Channel
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے.
اے ہمارے پروردگار،ہمیں اپنا فرماں بردار بنا,
ہماری عبادات میں یقین اور عمل میں خلوص عطا کر,
یاپاک پرورگار ہماری بخشش
فرما
,ہماری دعاؤں کوشرف قبولیت فرما.
یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
*آمین یاربالعالُمین*
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
SANA TV Channel
اے اللہ:
تیری رحمت اور کرم کے سوا کوِئی نہیں جو ہماری ضرورتوں کو پورا کر سکے۔
اور تیرے سوا کوئی نہیں جو اپنی شان کے مطابق اپنے فضل اور لطف سے ہماری دعاؤں کا جواب دے سکے۔
اے اللہ ہمیں ہدایت شدہ لوگوں میں سے ہدایت دے اور ہمیں عافیت دے ان کے ساتھ جنہیں تو نے عافیت دی ہماری حفاظت فرما ان کے ساتھ جنکی تو نے حفاظت فرمائی اور جو کچھ تو نے ہمیں دیا ہے اس میں برکت عطا فرما.
اے پروردگار
ہم تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور تیری طرف توبہ کرتے ہیں
ہم تیرے دروازے پر دستک دے رہے ہیں ہم تجھ سے سوال کررہے ہیں اپنے عاجز دلوں کے ساتھ اور ایسے چہروں کے ساتھ جو تجھ سے شرمندہ ہیں
اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے معافی کو پسند کرتا ہے ہمیں معاف کردے۔ اور مجھے اور میرے آل اولاد کو دنیا کی تمام نعمتوں اور خوشیوں سے نوازے دے۔
آمین یارب العالمین
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
SANA TV Channel
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*اپنی خواہشات سے کنارہ کشی اختیار کرو بہت سی خواہشات اذیت کا باعث بن جاتی ہیں. کیونکہ جب آپ کسی چیز کی خواہش کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو جو کچھ میسر ہے، آپ اس سے مطمئن نہیں ہوتے؛ اور جب آپ اپنی من چاہی چیز حاصل کر لیں گے تو آپ کا نفس آپ کو نئی اور تھکا دینے والی خواہشات کے کبھی نہ ختم ہونے والے سلسلے کی طرف لے جائے گا. لہذا ہمیشہ اس وقت جو کچھ آپ کے پاس ہے اس پر شکر گزار رہیں اور مطمئن رہنا سیکھیں*اے پاکـــ پروردگار ہم تیـرے ان گنت احسانات پـر سجدہ شکر بجا لاتے ہیں اور تجــھ سے اپنـے صغیرہ و کبیــرہ گناہـــوں کی معافـی مانگتـے ہیں ہمیں معافـــ فرما دے اور اپنـی رحمت خاص سـے ہمیـں نواز دے۔تمـام برائیوں اور بیماریـوں سے محفـوظ فرما، خیرو برکت اور عافیت سے نواز دے*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
SANA TV Channel
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حمد و ثنا اس رب کے لئے جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں۔جو اوقات سے بڑھ کر رزق تو ضرور دیتا ھے مگر برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا.جو بن مانگے نواز دیتا ھے مانگو تو بے حساب دیتا ھے.دعا هے اس رب العالمین سے کہ وہ آپ کا اور میرا دامن خوشیوں سے بھر دے مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے اور بے حساب خوشیاں اور نعمتیں عطاء فرمائے.
آمیــــن, ثم آمین یارب العالمین
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
SANA TV Channel
ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صَـبَـــــــــــــــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــــــــــــــــير
*اے پاک پروردگار*
ہمیں معاف کر دینا ہمارا سب کچھ ہی غلط ہے، ہمارا کوئی عمل اس قابل نہیں جو ہماری بخشش کا سبب بنے، فقط تیری رحمت اور فضل ہے جس کا سہارا ہے.
*اے اللہ پاک* ہم سے راضی ہو جا اور دنیا میں بھی کامیاب کر اور آخرت میں بھی سرخرو فرما۔ بے شک تو بہت بڑا رحم و کرم فرمانے والا ہے۔
*اے اللہ پاک*! ہمیں بارش عنایت فرما، ازحد مفید، مددگار، بہترین انجام والی، جو شادابی لائے، نفع آور ہو، کسی ضرر کا باعث نہ بنے اور تمامُ بیماروں کو صحت کُلی عطا فرما تمام مرحومین کی مغفرت فرما۔
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
SANA TV Channel
*أعوذ بالله من الشيطان الرجيــــــــــــم*
*ﺑِﺴْــــــــــــــــــــﻢِ اللّٰه ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ ○*
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ
اے اللہ
اے ہمارے خالق و مالک
ہم بہت کمزور ہیں
طاقت تو صرف تیری ذات کی ہے
ہم تیرے بے بس بندے ہیں
تو مالک و ملک ہے
ہم پر رحم والا معاملہ فرما
ہمیں سیدھے راستے پر رکھنا
ہمیں جھوٹ، حسد، بغض، کینہ اور چغل خوری سے بچا لے
ہمیں کامل صحت عطا فرما
ہمارا حامی و مددگار ہو جا
اے اللّه، یارب العالمین
ہم تیرے محتاج اور تو غنی ہے،
ہم کمزور اور تو طاقتور ہے،
ہم بھٹکے ہوۓ اور تو راسته دکھانے والا ہے،
ہم خالی دامن اور تو دامن بھرنے والا ہے.
اے اللّه پاک ہم سب پر اپنا رحم، فضل اور کرم فرما اور ہمیں ہر برائ اور بیماری سے محفوظ رکھ۔
یا مستجیب الدعاء ہماری دعاءوں کوقبول و مقبول فرما
آمین یارب العالمین
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
SANA TV Channel
بسم اللہ الرحمان الرحیم
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
نماز مومن کی معراج ہے، نماز ہر برائ سے روکتی ہے۔ نماز نیند سے بہتر ہے۔ نماز دین کا ستون ہے۔ قرآن پاک میں بار بار نماز قائم کرنے کی تلقین کی گئ ہے۔ براےُ مہربانی خود نماز پڑھیں اور اپنی اولادوں کو بھی نماز پڑھنےکی تلقین کریں۔آپ دوسروں کے کیلئے آسانیاں پیدا کریں اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا کرے گا۔ میری دعــــــــا ہے کہ اللہ تعا لیُ ہمیں پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرماےُ،" رب کریم آپکـــےگلـــشن حیات کــــواپنی نعـــمتوں کــــی خوشبو سے ھـــمیشہ معـطراور مالامال رکھے آپکی تمام جائز اور نیک خواہشات کو پورا کرے، آپکے رزق، جان و مال میں برکت ڈالے، ہم سب کی ہر مشکل و پریشانی کو ختم فرماےُ۔آمـین
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
SANA TV Channel
ماں؛ دعاؤں کا سرچشمہ
تحریر: اباسین مومند
ترجمہ ::: احمد فراز
وہ مقدس ہستی جو زندگی اور موت کی باریک لکیر پر کسی اور کی زندگی کے لیے جنگ لڑتی ہے۔
اس کے وجود کی ہر رگ درد کی شدت سے چیخ رہی ہوتی ہے، مگر اس کی روح کی گہرائی میں صرف ایک ہی دعا سانس لے رہی ہوتی ہے…
کہ میرا لختِ جگر خیریت سے دنیا میں آ جائے…
اور پھر اچانک…
ایک نئی سانس کی پہلی چیخ خاموش فضا کو توڑ دیتی ہے۔
درد کا طوفان ایک لمحے میں رحمت کی دھنوں میں بدل جاتا ہے، اور ماں کے چہرے پر ایسی مسکراہٹ بکھر جاتی ہے جیسے تاریک رات کے سینے سے روشنی کی پہلی کرن پھوٹ پڑی ہو۔
پھر رات اپنی سیاہ چادر دنیا پر تان دیتی ہے اور کائنات گہری نیند میں ڈوب جاتی ہے؛
مگر ایک تاریک کمرے کے کونے میں اب بھی ایک چراغ جل رہا ہوتا ہے۔
یہ ماں کی جاگتی آنکھیں ہیں۔
وہ اپنے بچے کو صرف جھولا نہیں جھلاتی بلکہ اپنے دل کی دھڑکنوں کے ساتھ اسے سلانے کی کوشش کرتی ہے۔
اس کی ہر “لوری” میں پوری کائنات کا سکون پوشیدہ ہوتا ہے۔
یہ صرف محبت نہیں…
یہ ایک ایسا مقدس عبادت ہے جس پر فرشتے بھی “آمین” کہتے ہیں۔
وقت گزرتا ہے اور قربانی کی یہ داستان مزید گہری ہوتی جاتی ہے۔
ماں اپنی ہستی اپنے اولاد کے وجود میں انڈیل دیتی ہے۔
جب دسترخوان پر کھانا کم ہو، تو وہ اپنی بھوک کو خاموشی سے چھپا کر محبت سے کہتی ہے:
“بیٹا! تم کھالو، مجھے آج بالکل بھوک نہیں…”
حالانکہ وہ اپنی خواہشات اور اپنی بھوک کو اولاد کے روشن مستقبل پر قربان کر چکی ہوتی ہے،
مگر اس کے ماتھے پر شکایت کی ایک لکیر بھی نہیں ہوتی۔
جب بچہ علم اور دنیا کی طرف پہلا قدم بڑھاتا ہے،
تو ماں دروازے کے پیچھے ایک محافظ کی طرح کھڑی رہتی ہے۔
اس کی آنکھیں دعاؤں کی کتاب بن جاتی ہیں۔
وہ ہر لمحہ آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چاہتی ہے کہ اس کے بچے کی قسمت ستاروں سے بھی بلند ہو جائے۔
اس کے لبوں سے نکلا ہوا یہ جملہ:
“اللہ تمہیں اپنی حفاظت میں رکھے…”
اولاد کی زندگی کے ہر سفر میں ایک مضبوط ڈھال بن جاتا ہے۔
زندگی سخت ہوتی ہے، طوفان آتے ہیں، ناکامیاں انسان کا حوصلہ توڑنے لگتی ہیں اور دنیا انگلیاں اٹھاتی ہے،
تو ایسے وقت میں صرف ماں ہی ہوتی ہے جو اپنے بچے کے ساتھ ایک مضبوط پہاڑ کی طرح کھڑی رہتی ہے۔
وہ پورے یقین سے کہتی ہے:
“میرے بچے! تم ضرور کامیاب ہو گے…”
اس کا یہی ایک یقین ہزار لشکروں کی طاقت رکھتا ہے،
اور ٹوٹے ہوئے حوصلوں کو دوبارہ پرواز عطا کر دیتا ہے۔
وقت گزرتا رہتا ہے…
ماں کے بالوں پر بڑھاپے کی سفید برف جم جاتی ہے اور اس کا وجود زندگی کے بوجھ تلے آہستہ آہستہ جھکنے لگتا ہے،
مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کے دل کی محبت پھر بھی جوان رہتی ہے۔
اگرچہ اس کے ہاتھ کانپنے لگتے ہیں،
مگر اس کی تسبیح کے ہر دانے میں اولاد کی کامیابی کی دعا زندہ رہتی ہے۔
پھر ایک وقت آتا ہے جب ماں آہستہ آہستہ آنکھیں بند کر کے اس فانی دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے،
مگر اس کے خشک ہونٹوں پر تب بھی دعا کی ایک مدھم سرگوشی باقی رہتی ہے۔
ماں کی محبت ختم نہیں ہوتی…
صرف اپنا روپ بدل لیتی ہے۔
وہ دعا بن کر اولاد کے سروں پر سایہ کیے رکھتی ہے۔
یہ وہ نہ ختم ہونے والی روشنی ہے
جو ماں کی قبر کو بھی روشن رکھتی ہے
اور اولاد کی زندگی کے راستوں کو بھی…
ماں اللہ تعالیٰ کی زمین پر اس کی رحمت کی سب سے بڑی نشانی ہے۔
وہ ایک ایسی کتاب ہے جس کا ہر صفحہ محبت، قربانی اور دعاؤں سے بھرا ہوا ہے۔
اور وہ ایسا قرض ہے جسے اولاد پوری زندگی گزار کر بھی ادا نہیں کر سکتی۔
حقیقت یہ ہے کہ ہم ماں کی ایک رات کی بے خوابی کا حق بھی ادا نہیں کر سکتے۔
ماں کا دن صرف سال کا ایک دن نہیں؛
بلکہ ہر وہ دن جس میں ماں کی خدمت ہو، اس کی دعا شامل ہو اور اس کے چہرے پر مسکراہٹ ہو،
وہی اصل ماں کا دن ہے۔
#10May #MothersDay #InternationalMotherDay
#ماں_کا_دن
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
SANA TV Channel
بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه
*اے پروردگار!*
*آپ اچھی، بری تقدیر بنانے پرقادر ہیں*
زندگی وموت بھی آپکے حکم سے عمل میں آتی ہے۔
*ہم اچھی زندگی اور خوش قسمتی کا سوال کرتے ہیں*
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے
ہمیں اپنا مطیع اور فرمانبردار بنا۔
*آمین یا رب العالمین*
یامالک المُلکُ! ہمارے دلوں کو سکُون عطا فرما اور ہماری توقُعات، ہماری تمنائیں اور اُمیدیں زیادہ بہتری کے ساتھ ہمارے حق میں پُوری فرما۔ ہمیں ہمارے اعمال کے بدلے نہیں، اپنی رحمت کے بدلے عطا فرما۔ ہم سب کے اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب کو تمام بیماریوں سے سے دور رکھ اور جو بیمار ہوں انہیں شفا عطا کر ۔ انکی تمام دلی حاجات پوری فرما ۔
*آمین یا رب العالمین*
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more