Halaat & Waqyaat

Aslaam Alaikum Viewers.This Channel Special for imran khan support.so request to all pakistani.please (Subscribe)and support us.Thanks:


Halaat & Waqyaat

تمام پاکستانی صوابی جلسے میں شرکت فرما کر عمران خان صاحب کے مقصد کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔شکریہ

1 year ago | [YT] | 51

Halaat & Waqyaat

ناظرین اج سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ انے والا ہے۔کیا فیصلہ عوام کے حق میں ہوگا یا ملک پر قابض مافیا کے حق میں؟

1 year ago | [YT] | 14

Halaat & Waqyaat

ناظرین عمران خان صاحب کو آرمی کے حوالے کرنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ کیا پاکستانی عوام ایسا ہونے سے روک پائے گی؟

1 year ago | [YT] | 15

Halaat & Waqyaat

آج سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کہ مقدمے کی سماعت ہے۔کیا قاضی مافیہ کے ساتھ کھڑا ہوگا یا عوام کے ساتھ ؟

1 year ago | [YT] | 14

Halaat & Waqyaat

افغانستان نے اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لیے 1000 طالبان کو یمن روانہ کر دیا ہے ۔کیا پاکستان کو بھی فلسطین کی ایسی کوئی مدد کرنی چاہیے؟

1 year ago | [YT] | 14

Halaat & Waqyaat

کیا حمود الرحمن کمیشن رپورٹ ہر پاکستانی کو پڑنی چاہئے؟

1 year ago | [YT] | 12

Halaat & Waqyaat

کیا حمود الرحمن کمیشن رپورٹ ہر پاکستانی کو پڑنی چاہئے؟

1 year ago | [YT] | 13

Halaat & Waqyaat

کیا اپ کو لگتا ہے کے پی ٹی ائی سپریم کورٹ سے اپنی مخصوص نشستیں حاصل کر پائے گی؟

1 year ago | [YT] | 16

Halaat & Waqyaat

پاکستانیوں موجودہ حالات میں کونسا لیڈر آپ کے ووٹ کا حقدار ھے۔

2 years ago | [YT] | 0