Waniya's wonder 123

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

🌟Welcome to my channel 📺
🌟(Waniya's Wonder).🌟
On this Channel You Can See all the Variety in Silver Jewellery 💎and Whenever I go to a Shopping Mall or a Grocery Store I will also keep you updated with the Current Rate of New Items.

So, to Stay with me, Subscribe to my Channel and Watch the Videos in Full so that you can Get all the Information.

🌟 If you like👍 the Videos, Please Like👍👍 & Share and Share your Opinion with us in the Comment Box. Thank You❤️❤️


Waniya's wonder 123

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#waniyaswonder

5 days ago | [YT] | 1

Waniya's wonder 123

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل اسلام کو حج بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو زندگی میں بار بار حج کروائے آمین یارب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

#waniyaswonder
keep watching 💕

5 days ago | [YT] | 2

Waniya's wonder 123

اگر آپ شادیوں کے کے جیولری ڈھونڈ رہے ہیں اور وہ بھی چاندی میں تو میرے چینل پر دیکھ سکتے ہیں
Waniya's Wonder
My Channel Link 👇 👇 👇 👇

youtube.com/@waniyaswonder-x5b?si=JPEX1N-ChQRfblc3

یہاں آپ کو ہر طرح کی ورائٹی دیکھائ گئ ہے اور انتہائی مناسب قیمت پر خالص چاندی کی جیولری جو دیکھنے میں سونے جیسے لگتی ہے ۔ ویڈیو پسند آئے تو چینل کو لائیک اور شیئر ضرور کریں تاکہ دوسروں کو بھی اس کا فایدہ ہو شکریہ 💕

1 week ago | [YT] | 4

Waniya's wonder 123

If you want to bay original Silver Gold you can visit #waniyaswonder #jewellery

1 week ago | [YT] | 7

Waniya's wonder 123

🌟قربانی کس پر واجب ہے ؟

یہ جس کو نصاب کہا جاتا ہے۔ اج کے دن کا ہے۔ اسی طرح عید کے تین ایام میں جسکے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی یا اتنی مالیت ہوگی۔ مالیت سے مراد اتنے پیسے ہوں یا کچھ سونا ہو یا چاندی یا رقم یا مال تجارت یا بانڈ یا ضرورت سے زائد سامان، بہرحال ان میں سے چند بھی ہوں جو ملکر ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کو پہنچ جائیں تو قربانی واجب ہوگی۔۔ 🐐🐂🐪
یہی نصاب اور تفصیل زکوۃ میں بھی ہے بس فرق یہ ھیکہ اس میں حاجت سے زائد سامان کا اعتبار نہیں ہوتا۔ چاہے جتنا بھی ہو جبکہ قربانی میں ہوتا ہے۔۔اور دوسرا فرق یہ کہ جس دن اپ کے پاس اتنی مالیت ہو گی اس دن کو ضرور لکھ لیں پھر اگلے سال اسی دن اپکو زکوۃ دینا لازم ہوگا۔ جبکہ قربانی میں نصاب جو دیکھناہے وہ صرف قربانی کے تین دنوں میں دیکھنا ہے۔

1 week ago | [YT] | 2

Waniya's wonder 123

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب دیکھنے والوں کو ذی الحجہ کا چاند بہت مبارک ہو 🌹🌹🌹🌹🌹

1 week ago | [YT] | 3

Waniya's wonder 123

آپ قربانی کے لئے کونسا جانور پسند کرتے ہیں ؟

1 year ago | [YT] | 3

Waniya's wonder 123

آپ قربانی کے لیے کونسا جانور پسند کرتے ہیں ؟

1 year ago | [YT] | 2

Waniya's wonder 123

اگر آپ چاندی کی جیولری دیکھنا چاہتے ہیں تو میرے چینل کو subscribe کریں
youtube.com/@waniyaswonder-x5b?si=6L9ySRzZqhda1Ew0

1 year ago | [YT] | 2