السلام علیکم میرا چینل کوکنگ کا ہے اور میں اس پر نئی نئی اور اسان ویڈیو اپلوڈ کر رہی ہوں جو بنانے میں اسان اور کھانے میں مزیدار ہیں اگر اپ بھی اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو میرے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں


Warraich Kitchen

السلام علیکم میری طرف سے اور میرے گھر والوں کی طرف سے میری تمام یوتوب فیملی کو عید کی ڈیرہ خوشیاں مبارک ہوں

3 months ago | [YT] | 3

Warraich Kitchen

پیارے دوستوں السلام علیکم اپ گلاب جامن برڈ سے بناتے ہیں یا خشک دودھ اور میدے سے

4 months ago | [YT] | 6

Warraich Kitchen

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community. Now you can post on my channel too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@WarraichKitchen/community

5 months ago | [YT] | 2

Warraich Kitchen

Gur wale chawal kaise banaen

5 months ago | [YT] | 4

Warraich Kitchen

السلام علیکم اپ سب دوستوں کا بہت شکریہ اپ کی سپورٹ کی وجہ سے الحمدللہ ایک ہزار سبسکرائبر پورے ہو گئے میں دل کی گہرائیوں سے اپ تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں اور امید کرتی ہوں اپ ائندہ بھی مجھے اسی طرح سپورٹ کریں گے اپ سب کا بہت شکریہ

1 year ago | [YT] | 12

Warraich Kitchen

Special Rice Recipe
|اسان گڑ والے چاول ریسپی

1 year ago | [YT] | 5