Miss kitty's world

Aslam-u-alikm I'm kitty a Montessori section Head . Join our colorful adventure into the world of kids. In this channel you will experience the Joy and will explore the beauty, confidence and talent of students tablu, easy drawing, border designs other too many excitements ....Trust me you will praise and enjoy it alooot.


Miss kitty's world

عید تو مزے سے گزر گئی، اب پیر سے دوبارہ انسان بننے کا مرحلہ شروع ہوگا۔ 😅😂
#monday #welcomebacktowork

3 days ago | [YT] | 2

Miss kitty's world

ہم آپ کے منتظر ہیں۔need unlimited ameenzzzz
اللہ تعالیٰ اپنے رحم و کرم سے آپ کو خیریت کے ساتھ آپ کے والدین سے ملائے۔
بہت دنوں سے آپ پانی کے بے رحم بہاؤ اور گمان کے دریاؤں میں گم ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور جلد از جلد آپ کو آپ کے ماں باپ کے حوالے کرے تاکہ ان کے دلوں کو سکون اور قرار ملے۔
آمین یا رب
#soudkhan #swabi #ameen

2 weeks ago | [YT] | 2

Miss kitty's world

میری طرف سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں، اللہ ہم سب کو امن و سکون عطا فرمائے.
#eidmubark #Eidi #Eidmubarika

2 months ago | [YT] | 2

Miss kitty's world

کتنا چپ سا ہے یہ نومبر..!!
نہ ہواؤں کا شور..!!
نہ بادلوں کی گونج..!!
بینی بینی سی یہ دھوپ..!!
گزرتے دن..!!
لمبی رآتیں..!!
گہری سوچیں..!!
ان کہی داستانیں..!!
چپ میں چھپی باتیں..!!
عجیب سا گزر رہا یہ نومبر 😔💯
#گاؤں_کی_زندگی

6 months ago | [YT] | 2

Miss kitty's world

Invitation for all cuties

7 months ago | [YT] | 1

Miss kitty's world

Decent boy 💗
The light house school system dagai campus Swabi

7 months ago | [YT] | 0