Pakistan News Live | Pakistan Latest News, Headlines, Latest Update, Pakistan Live News, Breaking News, News Updates Subscribe us :- Roshan Pakistan News HD

RP News Tv is a Pakistani News Channel Where You Watch Exclusive Coverage, Headline, Bulletin, Breaking News, Latest News, Top Stories, Top News, Current Affairs, Pakistan News, Sports News, Press Conference, Media Talks, Play On , Hamare Hero's, Eid Trasmission

This is Channel is Official RP News HD YouTube channel.
RP News TV is a Pakistani Urdu news channel and part of Stak Gourp Of Collage Multan . This Channel Launched in Oct 2022

RP News Tv is an acronym of Roshan Pakistan News HD

Syed Tanveer Shah is the owner of RP News TV

Follow us on:-
►Website: rpnewshd.com
►Twitter: twitter.com/RPNEWSHD1
►Facebook: www.facebook.com/RPNEWSHD
►Instagram: www.instagram.com/rpnewshd

#rpnewstv #News #LatestNews #roshanPakistanNews #Playon #HamareHero's #rpnews #rpnewshd #brekingnews


RP News HD

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 9 مئی واقعات کے خلاف درج مقدمے میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

2 years ago | [YT] | 0

RP News HD

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا آج باقاعدہ اعلان کریں گے

2 years ago | [YT] | 0

RP News HD

لودھراں (روشن پاکستان نیوز) لودھراں میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ماں 3 سالہ بیٹی کے ساتھ ٹرین کے سامنے کود گئی

2 years ago | [YT] | 0

RP News HD

مردان (روشن پاکستان نیوز) مردان میں لالچی ہمسائے کی اندھا دھند فائرنگ سے ماں 3 بیٹوں سمیت جاں بحق ہو گئی

2 years ago | [YT] | 0

RP News HD

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسد عباس طویل عرصہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے ، ان کے انتقال کی تصدیق گلوکار کے بھائی حیدر عباس کی جانب سے کی گئی ہے ، اسد عباس کا تعلق فیصل آباد سے تھا اور وہ تمغہ امتیاز بھی رکھتے تھے

2 years ago | [YT] | 0

RP News HD

کراچی (روشن پاکستان نیوز ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ساڑھے4 روپے مہنگا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر نے آج دن بھر پرواز جار ی رکھی تاہم کاروبار کے اختتام پر 3 روپے ایک پیسے مہنگا ہونے کے بعد 291 روپے 50 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ساڑھے چار روپے کا بھاری اضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 302 روپے پر فروخت ہو رہاہے

2 years ago | [YT] | 0

RP News HD

اٹک (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین تحریک انصاف سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں دوسری ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی

2 years ago | [YT] | 0

RP News HD

لاہور (روشن پاکستان نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا دورہ کیا ، ون ونڈو سیل میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور درخواستوں سے متعلق دریافت کیا ، بعض شہریوں نے درخواستیں تاخیر سے نمٹانے کے حوالے سے شکایات کیں۔ نگران وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو طلب کر کے درخواستوں کو مقرر کردہ مدت میں نمٹانے کا حکم دیا،اوورسیز پاکستانیوں کی درخواستوں کو بھی 10 روز میں نمٹانے کا حکم دیا

2 years ago | [YT] | 0

RP News HD

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سی ای او سمیڈا فرحان عزیز خواجہ کی تقرری کالعدم قراردیدی،سی ای او کی 13جنوری کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی کالعدم قراردیدیا گیا

2 years ago | [YT] | 0

RP News HD

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انوار الحق کاکڑ کے بطور نگران وزیراعظم حلف اٹھانے کے بعد نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے غور جاری ہے، تاہم کچھ نگران کابینہ کیلئے کچھ نام سامنے آئے ہیں،نگران کابینہ کیلئے سینئر صحافی حامد میر، سلیم صافی، جگنو محسن، جلیل عباس جیلانی اور کرکٹر شاہد آفریدی کے نام پر غور کیا جارہا ہے،اس کے علاوہ فیصل واوڈا، میجر (ر)خرم حمید روکھڑی، صداقت علی، احد چیمہ، مشتاق سکھیرا، محمد علی درانی کے نام بھی زیرغورہیں

2 years ago | [YT] | 0