📢 Welcome to Mehshan Network
🎓 Education | 💼 Jobs | 🌍 Study Abroad | 💻 Digital Skills | 🛠️ Technology Tutorials
Mehshan Network is dedicated to educating, guiding, and helping students, job seekers, freelancers, and professionals. Here you'll find step-by-step tutorials, educational resources, career guidance, job application methods, admissions updates, scholarships, online & offline course information, and practical solutions to everyday digital problems.
📚 What We Share:
✅ Latest Jobs Updates
✅ Online & Offline Courses
✅ Admissions & Scholarships
✅ Study Abroad Information
✅ Freelancing Tips
✅ Fiverr & Upwork Tutorials
✅ Software Installation Guides
✅ Computer & Technology Tutorials
✅ PDF & Document Solutions
✅ Online Account Setup Guides
✅ Career Development Tips
🚀 Learn New Skills • Build Your Career • Grow Your Knowledge
🔗 Connect With Me:
📸 Instagram: @mehshan_mk
📘 Facebook: @mmehshankhan
📲 WhatsApp: Click To Contact Me
🔔 Subscribe and stay connected with Mehshan Network
Mehshan Network
جن جن لوگوں کو میسج آ رہے ہیں وہ 09 جولائی تک فیس لازمی ادا کریں۔ جونئیر کلرک کی آسامی پر اپلائی کرنے والوں کو دوبارہ فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mehshan Network
آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 07 جولائی 2026 ہے
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mehshan Network
آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 07 جولائی 2026 ہے
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Mehshan Network
ایف آئی اے کا تحریری ٹیسٹ کس طرح کا ہوگا اسکے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ٹیسٹ کی ہریکٹس کریں تاکہ آپ ٹائم پر بالکل تیار ہوں
qb.vu.edu.pk/Vutes_demo/Default.aspx
تحریری ٹیسٹ 9 جولائی 2026 سے شروع ہونگے
ٹیسٹ میں شمولیت کیلئے اپنا اصل شناختی کارڈ اور رولنمبر سلپ کی کلر کاپی لازمی ساتھ لیکر مقررہ وقت سے 10 منٹ پہلے سنٹر پر پہنچ جائیں
رولنمبر سلپ کا کلر پرنٹ حاصل کرنے کیلئے شناختی کارڈ کیساتھ سیون سٹار نیٹ کیفے غلہ منڈی لالیاں پر تشریف لائیں
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mehshan Network
*Breaking News*
*FIA Roll number slips uploaded*
datesheet.vu.edu.pk/ets/default.aspx
پنک اوپن کریں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر اور اپلائی کے دوران دیا گیا موبائل نمبر لگا کر سلپ ڈاؤن لوڈ کرلیں۔
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mehshan Network
اسلام آباد پولیس
نے بھرتی کا ایڈ جاری کر دیا ہے
جس میں
اے ایس آئی
کانسٹیبل
کانسٹیبل بینڈ سٹاف
کانسٹیبل سوار پولیس
کی بہت ساری آسامیاں شامل ہیں
آخری تاریخ 08جولائی
رجسٹریشن
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mehshan Network
جن امیدواروں نے نیشنل بینک آف پاکستان NBP کی جابز پر اپلائی کیا تھا ،ان کو آن لائن ٹیسٹ کے لیے میلز انا سٹارٹ ہو چکی ہیں- اپنی ای میلز چیک کرتے رہیں - شکریہ
Subscribe For Daily Updates
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mehshan Network
Forest Department -Punjab Update ⚠️
10 لاکھ روپے کے شورٹی ی بانڈ پر ادارے نے بھی آفیشلی وضاحت کردی ہے
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Mehshan Network
ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے انٹرویو میں کلئیر ہونے والے امیدواروں کو آفر لیٹر جاری کردیئے گئے ہیں۔ لیٹر متعلقہ امیدواروں کو رواں ہفتے موصول ہونے کے امکانات ہیں
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Mehshan Network
پنجاب میں شاندار ملازمتوں کے مواقع
دی اربن یونٹ پنجاب میں مرد و خواتین کے لیے شاندار 2670 جابز کا اعلان
(ڈسٹرکٹ مینیجر (اسامیاں: 22
(سروے سپروائزر (اسامیاں: 148
انومریٹر 2500 اسامیاں
⏳ آخری تاریخ:
منگل، 7 جولائی، 2026
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more