Urdu Noha | Urdu Majalis | Shia Urdu | Urdu Manqabat | information
Subscribe Channel

Shia Urdu

15 شوال المکرم شھادت امام جعفر صادق علیہ السلام کے اس پر درد موقعے پر آپ تمام مومنین و مومنات کو بلخص حجت خدا صاحب العصر الزماں قائم آل محمد مولا محمد مھدی علیہ السّلام آخر الزماں عج اور ان کے جد امام محمد باقر علیہ السلام اور سیدہ بیبی فاطمہ زھراء السلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں تعزیت پیش کرتے ہیں 💔🥲

1 year ago | [YT] | 4

1 year ago | [YT] | 2

Shia Urdu

تمام مومنین و مومنات کو عید مبارک
خدا سب کو خوشیاں عطا فرمایں

1 year ago (edited) | [YT] | 1

Shia Urdu

شہادت امیرالمومنین مولا علی مرتضی علیہ السلام
پر رسولُ اللّٰهﷺ ،حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہ مولا حسنؑ و حسینؑ بی بی زینبؑ و کلثوم ؑ علیم سلام کو تعزیت پیش کرتے ھیں

1 year ago | [YT] | 5

Shia Urdu

ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺃَﻣِﻴﺮِ ﺍﻟْﻤُﺆْﻣِﻨِﻴﻦؑ

1 year ago | [YT] | 5

Shia Urdu

ولادت امام حسنؑ مبارک 🌹🌹
امام حسن ابن علی ابن ابیطالب (ع) شیعہ امامیہ کے دوسرے امام ہیں۔ آپ 15 رمضان سن 3 ہجری کو پیغمبر اسلام (ص) کے زمانے میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔

الارشاد (شيخ مفيد)، ص 346

رمضان در تاريخ (لطف اللہ صافی گلپايگانی)، ص 107

منتہي الآمال (شيخ عباس قمي)، ج1، ص 219

كشف الغمہ (علي بن عيسي اربلي)، ج2، ص 80

تاريخ الطبري، ج2، ص 213

البدايہ و النہايہ (ابن كثير)، ج8 ، ص 37

آپ رسول خدا (ص) کے نواسے اور پہلے امام امیر المؤمنین علی ابن ابیطالب (ع) اور سیدۃ نساء العالمین فاطمہ زہرا (س) کے فرزند ہیں۔

امام حسن مجتبی (ع) ایسے گھرانے میں پیدا ہوئے، جو وحی اور فرشتوں کے نازل ہونے کی جگہ تھی۔ وہی گھرانہ کہ جس کی پاکیزگی اور طہارت کے بارے میں قرآن کریم نے بھی گواہی دی ہے:

إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّہ لِيُذْھبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ اھلَ الْبَيْتِ وَيُطَہرَكُمْ تَطْہيرًا،

بس اللہ کا ارادہ یہ ہے اے اہل بیت کہ تم سے ہر برائی کو دور رکھے اور اس طرح پاک و پاکیزہ رکھے جیسا کہ پاک و پاکیزہ رکھنے کا حق ہے۔

سورہ احزاب، آیت 33

اس طرح خداوند سبحان نے قرآن کریم میں اس گھرانے کی بار بار تحسین اور تمجید کی ہے۔

امام حسن مجتبی (ع) ، امیر المؤمنین علی ابن ابیطالب (ع) اور سیدۃ النساء العالمین فاطمہ زہرا (س) کے پہلے فرزند تھے۔ اسی لیے ان کا تولد پیغمبر اکرم (ص)، انکے اہل بیت اور اس گھرانے کے تمام چاہنے والوں کی خوشیوں کا باعث بنا۔

پیغمبر اکرم (ص) نے مولود کے دائیں کان میں اذان اور بائيں کان میں اقامت کہی اور مولود کا نام حسن رکھا۔

بحار الانوار (علامہ مجلسی)، ج43، ص 238

كشف الغمہ، ج2، ص 82

زبان رسالت، دہن امامت میں:

علل الشرائع میں ہے کہ جب امام حسن (ع) کی ولادت ہوئی اور آپ سرور کائنات کی خدمت میں لائے گئے تو رسول کریم بے انتہاء خوش ہوئے اور ان کے دہن مبارک میں اپنی زبان اقدس دیدی۔

بحار الانور میں ہے کہ آنحضرت نے نوزائیدہ بچے کو آغوش میں لے کر پیار کیا اور داہنے کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت فرمانے کے بعد اپنی زبان ان کے منہ میں دیدی، امام حسن اسے چوسنے لگے اس کے بعد آپ نے دعا کی:

خدایا اس کو اور اس کی اولاد کو اپنی پناہ میں رکھنا۔
منقول
#imamhassanع

1 year ago | [YT] | 0

Shia Urdu

ولادت امام حسن علیہ سلام مبارک ھو

سلام ھو آپ پر ھمارا یا خدیجہ الکبریؑ سلام اللہ علیہ

1 year ago | [YT] | 6

Shia Urdu

Welcome Ramadan Kareem
Wish You all the Blessed Ramadan Kareem
تمام عالم اسلام کو رمضان کریم کی بابرکت لمحات مبارک ھو

1 year ago | [YT] | 0

Shia Urdu

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن التماس دعاۓ مغفرت و فاتحہ🤲

1 year ago | [YT] | 6