Welcome to our new YouTube channel!
Due to technical issues and community guideline strikes, our previous channel was affected—but our voice and mission remain strong. This channel continues the same purpose: standing for truth, justice, and awareness against falsehood and oppression.
We have sacrificed multiple channels for the sake of our faith, our Ummah, and the truth—but we will not stop, bend, or give up.
Support us by:
Subscribing to the channel
Sharing our videos
Joining us in this journey for truth
We stand for truth, and by Allah’s will, we will continue to do so.
JazakAllahu Khair
Ammar Khan Yasir & Team Focus Media
📱 WhatsApp: +92 323 0123777
Email : ammaryasirkhan498@gmail.com
Ammar Khan Yasir
نواسہ امیر شریعت رحمہ اللہ امیر مجلس احرار پاکستان سید کفیل شاہ بخاری صاحب ❤️
1 day ago | [YT] | 1,143
View 15 replies
Ammar Khan Yasir
ہائے گرمی، دھاڑ ووووو
بھائی ادھر وہاڑی میں تو آج بہت گرمی تھی مطلب یہ کہ تباہ شدہ گرمی، ناقابل برداشت گرمی۔ بچوں کا بھی برا حال
نجانے عید کے تین دن کیسے گزریں گے اور اسلام آباد واپسی ہو گی
آپ بتائیں آج کا دن کیسا گزرا موسم کیسا ہے آپکے شہر میں ؟
5 days ago | [YT] | 1,332
View 53 replies
Ammar Khan Yasir
مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب ❤️
اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے
2 weeks ago | [YT] | 2,281
View 98 replies
Ammar Khan Yasir
صحافت کے عالمی دن کے موقع پہ فوکس میڈیا کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کریں
4 weeks ago | [YT] | 3,171
View 255 replies
Ammar Khan Yasir
مادرِ علمی جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد میں
استادِ محترم مفتی محمد طیب صاحب کے روبرو❤️
۔
1 month ago | [YT] | 2,176
View 31 replies
Ammar Khan Yasir
Don’t miss this podcast
1 month ago | [YT] | 28
View 0 replies
Ammar Khan Yasir
آج کا کام کل پہ مت چھوڑو… ❌
نیا ورژن: آج کا کام کل پہ چھوڑ دو… شاید حکومت کا موڈ بدل جائے 🤡
کل میری گاڑی کی ٹینکی بالکل خالی، اوپر سے پٹرول 458 روپے لیٹر 😭
دل پہ پتھر رکھ کے نکلا کہ چلو بھرواتے ہیں… جیسے ہی سری نگر ہائی وے پہ آرامکو پمپ پہنچا تو بھائی جی… ایسی لائن کہ لگ رہا تھا مفت میں بانٹ رہے ہیں 💀
میں نے کہا رہنے دو، جب پٹرول مہنگا ہو ہی گیا ہے تو کل ڈلوائیں گے… اور واپس گھر آ گیا 😎
اور پھر… رات کو خبر آئی کہ پٹرول 80 روپے سستا!
میں نے کہا واہ بھئی واہ… یہ ہوئی نا "ٹائمنگ" 🔥
ویسے ایک بات سمجھ نہیں آتی…
پہلے 137 روپے مہنگا کرو، پھر 80 روپے سستا کر کے ہیرو بن جاؤ؟ 😂
لیکن خیر… آج کی سیکھ:
"صبر کا پھل میٹھا نہیں… سستا ہوتا ہے" 😌
کیا کہتے ہو؟ کبھی آپ کے ساتھ بھی ایسا سین ہوا ہے یا بس ہم ہی قسمت والے ہیں؟ 🤔
—
ڈسکلیمر: اس تحریر کے لیے عمار خان یاسر کے ساتھ تعاون کیا ہے ChatGPT نے، شکریہ 😄
1 month ago | [YT] | 1,587
View 59 replies
Ammar Khan Yasir
اہلیان اسلام کو مدینہ سے عید مبارک ❤️
2 months ago | [YT] | 2,293
View 72 replies
Ammar Khan Yasir
ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم واجدی صاحب❤️
مفتی صاحب ان شخصیات میں سے ہیں جن کے کام کو دیکھتے ہوئے رشک آتا ہے کہ کاش ہم بھی ایسے بن سکیں اور اللہ ہم سے ویسا کام لے جیسا مفتی صاحب کررہے ہیں۔
دو ہزار سترہ میں مفتی صاحب کے ساتھ ویڈیو لنک پہ انٹرویو کیا تھا، جو کہ میرا اس فیلڈ میں دوسرا انٹرویو تھا۔ پھر ابھی دو ماہ پہلے انٹرویو ہوا وہ بھی ویڈیو لنک پہ۔ اور آج الحمدللہ مسجد نبوی میں تفصیلی ملاقات ہو گئی۔ ❤️
2 months ago | [YT] | 2,841
View 118 replies
Ammar Khan Yasir
پچھلے سال بھی رمضان میں عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی تھی لیکن روزے کی حالت میں عمرہ نہیں کر سکے تھے، رات کو کیا تھا ۔ الحمدللہ اس دفعہ یہ سعادت بھی نصیب ہوئی کہ دن کو روزے کے ساتھ عمرہ ادا کیا
اور افطار مطاف میں کعبۃ اللہ کے سامنے ۔
الحمدللہ رب العالمین ❤️
2 months ago | [YT] | 2,892
View 114 replies
Load more