Learn with Usama Sarsari

Useful and useful videos related to knowledge and literature are uploaded in this channel, the facilities of students of madrassas, schools and colleges are considered on priority basis, besides work in the fields of science and literature research. Inshallah, this channel will continue to offer extremely useful videos and services for the writers and poets, writers and journalists.


Usama Sarsari

1 month ago | [YT] | 156

Usama Sarsari

1 month ago | [YT] | 107

Usama Sarsari

آج کل ہم سب اپنی دنیاوی مصروفیات میں اتنے الجھے ہوئے ہیں کہ دین کی بنیادی باتوں کے لیے وقت ہی نہیں نکال پاتے، جبکہ ایک مسلمان ہونے کے ناتے ہمیں کم از کم اتنا ضرور پتا ہونا چاہیے کہ ہمارے عقائد کیا ہیں، عبادات کا صحیح طریقہ کیا ہے اور شریعت ہم سے کیا چاہتی ہے۔

اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے ادارہ شمس المکاتب نے "آسان دینِ اسلام کورس" شروع کیا ہے، جس میں بالکل سیدھے سادے اور عام فہم انداز میں دین کی بنیادی باتیں سکھائی جائیں گی۔

اس کورس میں روزانہ دو آڈیو اسباق ملیں گے اور پڑھائی صرف جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ہوگی تاکہ آپ کے باقی کام بالکل ڈسٹرب نہ ہوں۔ چھ مہینے کا یہ کورس 17 اپریل 2026ء بروز جمعہ سے شروع ہو رہا ہے اور پورے کورس کی فیس بھی فقط 900 روپے رکھی گئی ہے۔ اس میں آپ کو 40 اسباق پر مشتمل آسان علم دین کورس کروایا جائے گا، جس کے ہر سبق میں ایک آیت، ایک حدیث، ایک دعا اور ایک مسئلہ سیکھنے کو ملے گا۔ ساتھ ہی تجوید بھی سکھائی جائے گی تاکہ قرآن پاک صحیح تلفظ سے پڑھنا آ جائے، کیونکہ ایسا کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔ اس کے علاوہ تیسویں پارے کی سورتوں کی تفسیر بھی ہوگی تاکہ نماز میں پڑھی جانے والی سورتوں کا مطلب سمجھ آئے اور زاد الطالبین سے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی 40 احادیث بھی آسان تشریح کے ساتھ پڑھائی جائیں گی۔

اگر آپ کے پاس وقت کم ہوتا ہے، مگر دل میں دین سیکھنے کا شوق ہے تو یہ کورس خاص آپ ہی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

آج ہی اس بابرکت سفر میں داخلہ لیجیے اور اپنے دوست احباب کو بھی بتائیے، ان شاء اللہ یہ آپ کے لیے بہترین صدقہ جاریہ بنے گا۔

داخلے کے لیے یا مزید کچھ بھی پوچھنا ہو تو شمس المکاتب کے ناظم مولانا وقار سعیدی صاحب کو اس نمبر پر واٹس ایپ کیجیے: 03067860964

1 month ago | [YT] | 62

Usama Sarsari

عربی زبان کی خوبصورتی ملاحظہ کیجیے

1 month ago | [YT] | 95

Usama Sarsari

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عید الفطر مبارک 🙂

2 months ago | [YT] | 59

Usama Sarsari

2 months ago | [YT] | 57

Usama Sarsari

شمس المکاتب:
usamasarsari.com/shams-ul-makatib/

2 months ago | [YT] | 64

Usama Sarsari

2 months ago | [YT] | 76

Usama Sarsari

3 months ago | [YT] | 68

Usama Sarsari

3 months ago | [YT] | 31