یَا خَیْرَ مَنْ دُفِنَتْ فِی الْقَاعِ اَعْظُمُہُ
فَطَابَ مِنْ طِیْبِہِنَّ الْقَاعُ وَالْاُکَمُ
(ترجمہ: اے زمین میں دفن ہونے والوں میں سب سے بہترین ذات! آپ کے جسدِ اطہر کے دفن ہونے سے زمین اور ٹیلے مہک اٹھے۔)
نَفْسِی الْفِدَاءُ لِقَبْرٍ اَنْتَ سَاکِنُہُ
فِیہِ الْعَفَافُ وَفِیہِ الْجُوْدُ وَالْکَرَمُ
(ترجمہ: میری جان اس قبر پر قربان جس میں آپ آرام فرما ہیں، جس میں پاکدامنی، سخاوت اور کرم جمع ہو گئے ہیں۔)
اے اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمارے لئے ایمان کو محبوب بنا دیجیے اور اسے ہمارے قلوب میں مزین کر دیجئے اور ہمارے لئے کفر اور بدکاری اور نافرمانی کو ناپسند یدہ بنا دیجئے اور ہمیں راشدین میں شامل کر لیجیئے۔ 🥹🤲🏻 آمین 🤲🏻🥹
اے اللّٰه ہمیں موت سے پہلے بخش دے اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا اور قیامت کے دن ہم سے حساب نہ لینا۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اے اللہ ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں جو تجھ سے محبت کرتا ہےاور اس عمل کا بھی سوال کرتا ہوں جو مجھے تیری محبت تک پہنچادے۔ اے اللہ ! اپنی محبت کو میرے لیے میری جان، میرے اہل خانہ اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنادے۔ (جامع الترمذی، رقم الحدیث 3490) 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ
اے ہمارے رب ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما بیشک تو بہت عطا فرمانے والا ہے
❤🤲😭🤲❤
جو پال کے شیر جوانوں کو کاندھوں پہ کفن رکھ دیتی ہیں
اے بیٹو والی ماؤں سنو ابھی ایسی عورت زندہ ہے
خولہ(رضی اللّٰہ عنہا) کی شجاعت زندہ ہے صفیہ(رضی اللّٰہ عنہا) کی روایت زندہ ہے
انس شہید کی دکھیاری ماں اور لختِ جگر کی یادیں "مجھے فخر ہے اس پر۔ سر فخر سے بلند ہے۔ الحمدللہ! اللہ اس سے راضی ہو۔ وہ بہن بھائیوں اور ماں باپ سے ٹوٹ کر محبت کرتا تھا۔ (والد تو نسل کشی کی ابتدا میں ہی نماز عصر پڑھتے ہوئے شہید ہوگئے تھے) وہ جب بھی باہر سے آتا میرے سر اور ہاتھوں کا بوسہ لیتا۔ یہ انس کی شرٹ ہے۔ جس سے اس کی خوشبو آ رہی ہے الحمدللہ، الحمدللہ اللہ اس کے فراق پر مجھے صبر عطا فرمائے۔ رات کے وقت فون آیا کہ انس بمباری کا نشانہ بن گیا۔ مجھے اس پر یقین نہیں آیا۔ لیکن جب تصدیق ہوگئی تو میں نے الحمدللہ کہا۔
Bustan Ul Adab
Whatsapp Channel :
Bustan Ul Adab
whatsapp.com/channel/0029Vb2l4k184Om7skE0k51f
2 weeks ago (edited) | [YT] | 13
View 0 replies
Bustan Ul Adab
روضہ رسول ﷺ پر لکھے ہوئے اشعار
یَا خَیْرَ مَنْ دُفِنَتْ فِی الْقَاعِ اَعْظُمُہُ
فَطَابَ مِنْ طِیْبِہِنَّ الْقَاعُ وَالْاُکَمُ
(ترجمہ: اے زمین میں دفن ہونے والوں میں سب سے بہترین ذات! آپ کے جسدِ اطہر کے دفن ہونے سے زمین اور ٹیلے مہک اٹھے۔)
نَفْسِی الْفِدَاءُ لِقَبْرٍ اَنْتَ سَاکِنُہُ
فِیہِ الْعَفَافُ وَفِیہِ الْجُوْدُ وَالْکَرَمُ
(ترجمہ: میری جان اس قبر پر قربان جس میں آپ آرام فرما ہیں، جس میں پاکدامنی، سخاوت اور کرم جمع ہو گئے ہیں۔)
2 weeks ago (edited) | [YT] | 95
View 3 replies
Bustan Ul Adab
میں درودوں کے ہوں نغمے چھیڑتا
تو ذرا منٹھار ﷺ کی باتیں سنا
جس سے حاصل ہو سکون دل مجھے
ہاں ذرا اس یار ﷺ کی باتیں سنا
اے صباء سرکار ﷺ کی باتیں سنا
سید ابرار ﷺ کی باتیں سنا
🌹 جزى اللّٰه عنّا محمدًا ما هو أهله 🌹
🌹 صلى الله علیه وآلہ وسلم 🌹
9 months ago | [YT] | 234
View 4 replies
Bustan Ul Adab
وقف عشقِ حبیب ہو جاؤ
دوستو خوش نصیب ہو جاؤ
تم اگر چاہتے ہو قرب خدا
مصطفیٰ کے قریب ہو جاؤ
🌹 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
9 months ago | [YT] | 277
View 3 replies
Bustan Ul Adab
چوں خدا خواہد کہ ما یاری کند
میل ما را جانب زاری کند
جب اللّٰہ تعالٰی کسی سے دوستی کا ارادہ کرتے ہیں
تو اس کا میلان آہ و زاری کی طرف کر دیتے ہیں
اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ اِلَیْنَا الْاِیْمَانَ وَ زَیِّنْہُ فِیْ قُلُوْبِنَا وَ کَرِّہْ اِلَیْنَا الْکُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْعِصْیَانَ وَ اجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِیْنَ
اے اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمارے لئے ایمان کو محبوب بنا دیجیے اور اسے ہمارے قلوب میں مزین کر دیجئے اور ہمارے لئے کفر اور بدکاری اور نافرمانی کو ناپسند یدہ بنا دیجئے اور ہمیں راشدین میں شامل کر لیجیئے۔
🥹🤲🏻 آمین 🤲🏻🥹
9 months ago | [YT] | 123
View 2 replies
Bustan Ul Adab
سونے والے ..! رب کو راضی کر کے سو .. !
کیا خبر اٹھے نہ اٹھے صبح کو
کیا خبر کہ تیری صبح ہو نہیں
تو کہیں صبح نہ ہو زیر زمیں
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا قَبْلَ الْمَوْتِ وَارْحَمْنَا عِنْدَ الْمَوْتِ وَلَا تُعَذِّبْنَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَلَا تُحَاسِبْنَا يَوْمَ الْقِيمَةِ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.
اے اللّٰه ہمیں موت سے پہلے بخش دے اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا اور قیامت کے دن ہم سے حساب نہ لینا۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
9 months ago (edited) | [YT] | 120
View 6 replies
Bustan Ul Adab
رات پوے تے بے درداں نوں نیند پیاری آوے
درد منداں نوں یاد سجن دی ستیاں آن جگاوے
🌹❤️🌹
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَ عَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ،اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِی وَاَھْلِیْ وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ۔
اے اللہ ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں جو تجھ سے محبت کرتا ہےاور اس عمل کا بھی سوال کرتا ہوں جو مجھے تیری محبت تک پہنچادے۔
اے اللہ ! اپنی محبت کو میرے لیے میری جان، میرے اہل خانہ اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنادے۔
(جامع الترمذی، رقم الحدیث 3490)
🤲🏻🤲🏻🤲🏻
10 months ago (edited) | [YT] | 106
View 0 replies
Bustan Ul Adab
اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں
ہم تو محبوب بھی محبوبِ خدا رکھتے ہیں
🌹 جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ 🌹
ﷺﷺﷺ
10 months ago | [YT] | 271
View 4 replies
Bustan Ul Adab
میرے پاس جیسا دل تھا
وہی لے کہ آ گیا ہوں
تو یہ دل قبول کر لے
یہ جگر قبول کر لے
میری زندگی کے مالک
یہ سفر قبول کر لے
رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ
اے ہمارے رب ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما بیشک تو بہت عطا فرمانے والا ہے
❤🤲😭🤲❤
10 months ago | [YT] | 433
View 3 replies
Bustan Ul Adab
جو پال کے شیر جوانوں کو
کاندھوں پہ کفن رکھ دیتی ہیں
اے بیٹو والی ماؤں سنو
ابھی ایسی عورت زندہ ہے
خولہ(رضی اللّٰہ عنہا) کی شجاعت زندہ ہے
صفیہ(رضی اللّٰہ عنہا) کی روایت زندہ ہے
انس شہید کی دکھیاری ماں اور لختِ جگر کی یادیں
"مجھے فخر ہے اس پر۔ سر فخر سے بلند ہے۔ الحمدللہ! اللہ اس سے راضی ہو۔ وہ بہن بھائیوں اور ماں باپ سے ٹوٹ کر محبت کرتا تھا۔ (والد تو نسل کشی کی ابتدا میں ہی نماز عصر پڑھتے ہوئے شہید ہوگئے تھے) وہ جب بھی باہر سے آتا میرے سر اور ہاتھوں کا بوسہ لیتا۔
یہ انس کی شرٹ ہے۔ جس سے اس کی خوشبو آ رہی ہے
الحمدللہ، الحمدللہ
اللہ اس کے فراق پر مجھے صبر عطا فرمائے۔
رات کے وقت فون آیا کہ انس بمباری کا نشانہ بن گیا۔ مجھے اس پر یقین نہیں آیا۔ لیکن جب تصدیق ہوگئی تو میں نے الحمدللہ کہا۔
اللهمّ أعزّ الإسلام والمسلمين
🥹🤲🏻🥹
10 months ago | [YT] | 55
View 2 replies
Load more