🟥 #ٹکا اور #جائیکا کے نمائندوں کی اسلام آباد میں ملاقات ترکش کوآپریشن اینڈ کوارڈینیشن ایجنسی( #Tika ) اسلام آباد کی سربراہ صالحہ تونا سے جاپان کے ادارے جائیکا کے سینئر نمائندے نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران دونوں عالمی اداروں کے کام اور طریقہ کار پر مفید گفتگو کی گئی دونوں اداروں کے نمائندوں نے پاکستان میں اپنے کاموں کے دوران باہمی تعاون پر اتفاق بھی کیا۔
چین کو پاکستان اور پاک فوج کا شکرگزار ہونا چاہیے جس نے دنیا پر چینی دفاعی ٹیکنالوجی کی دھاک بٹھا کر چین کے سپیرئیر ہونے کا دروزاہ کھول دیا ہے۔ چینی دفاعی تجزیہ کار وکٹر گاؤ کا اہم بیان
Türkiye Urdu
Erdogan's Gamble: The Only Country Trusted by NATO and Russia
https://www.youtube.com/watch?v=SgqOg...
3 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
Türkiye Urdu
"24 گھنٹوں میں پاکستان پر قبضہ"
افغان کمانڈر کی کھلی دھمکی
https://youtu.be/WYAEWbe3czA?si=37Aer...
4 months ago | [YT] | 15
View 4 replies
Türkiye Urdu
*پاکستان اور ترکیہ کی 700 سالہ پرانی کہانی ۔۔۔ روحانی رشتے سے جدید طیاروں کی شراکت داری تک کا سفر* 👇
https://youtu.be/iGQ4FewcgK0
7 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Türkiye Urdu
https://youtu.be/E1ymxgYpZOc?si=GXICD...
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Türkiye Urdu
https://youtu.be/CiAAyRW1N3Q?si=tfYw-...
9 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Türkiye Urdu
https://youtu.be/dUj1qdRCqVc?si=JGAVG...
10 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Türkiye Urdu
1 year ago | [YT] | 60
View 2 replies
Türkiye Urdu
🟥 #ٹکا اور #جائیکا کے نمائندوں کی اسلام آباد میں ملاقات
ترکش کوآپریشن اینڈ کوارڈینیشن ایجنسی( #Tika ) اسلام آباد کی سربراہ صالحہ تونا سے جاپان کے ادارے جائیکا کے سینئر نمائندے نے ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران دونوں عالمی اداروں کے کام اور طریقہ کار پر مفید گفتگو کی گئی
دونوں اداروں کے نمائندوں نے پاکستان میں اپنے کاموں کے دوران باہمی تعاون پر اتفاق بھی کیا۔
1 year ago | [YT] | 62
View 0 replies
Türkiye Urdu
جمہوریہ ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو سے ینگ پارلیمنٹیرینز فورم کی صدر امینہ حسن شیخ کی ملاقات
1 year ago | [YT] | 55
View 1 reply
Türkiye Urdu
چین کو پاکستان اور پاک فوج کا شکرگزار ہونا چاہیے جس نے دنیا پر چینی دفاعی ٹیکنالوجی کی دھاک بٹھا کر چین کے سپیرئیر ہونے کا دروزاہ کھول دیا ہے۔ چینی دفاعی تجزیہ کار وکٹر گاؤ کا اہم بیان
1 year ago | [YT] | 174
View 1 reply
Load more