Yasahibuzzamanaj



YA SAHIB UZ ZAMAN(AJ) 2millions views 5 hours ago

♥️مولا محمد ص کے چاہنے والوں کو مولا علی ع مبارک ♥️

4 weeks ago | [YT] | 8

YA SAHIB UZ ZAMAN(AJ) 2millions views 5 hours ago

🌙"7 ذی الحجہ ۱۱۴ ہجری"🖤🥀
شہادت مسموم مدینہ امام محمد باقر غم و حزن کے موقع پر امام زین العابدینٔ کو انکے مددگار بیٹے کا پرسہ تعزیت پیش کرتے ہیں"
اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کے دور میں زہر دے کر شہید کیا گیا ۔💔

1 month ago | [YT] | 13

YA SAHIB UZ ZAMAN(AJ) 2millions views 5 hours ago

>آج23 ذیقد
(شہادت امام علی رضاؑ)

نام:علی رضاؑ
کنیت:ضامن
والد:امام موسیٰ کاظمؑ
تاریخ آمد:11ذیقد
مقام آمد:مدینہ
ظاہری دور امامت:31سال
حیات:51سال
وجہ شہادت:زہر
تاریخ شہادت:23 ذیقد
قاتل امام:(مامون الرشید خلیفہ عباسی )
مقام شہادت:(طوس خراسان مشہد مقدس ایران)
جاے مدفن:(مشہد)

ہم شہادت امام علی رضاؑ کا پرسہ بارگاہ امام زمانہؑ اور سب مومینن و مومینات کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔

1 month ago | [YT] | 16

YA SAHIB UZ ZAMAN(AJ) 2millions views 5 hours ago

ولادتِ باسعادت شہنشاہ خراسان ضامن آہو ،والئ طوس حضرت علی رضآ بن موسیٰ کاظم علیہ السلام تمام مومنین کو مبارک ہو

2 months ago | [YT] | 9

YA SAHIB UZ ZAMAN(AJ) 2millions views 5 hours ago

29 شوال 💕
ولادت باسعادت حضرت سرکارِ ابو طالب علیه السلام تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو 🤗👑

2 months ago | [YT] | 4

YA SAHIB UZ ZAMAN(AJ) 2millions views 5 hours ago

ھم ھی اس ملک کو بنانے والے ہیں۔ھم ہی اس ملک کو بچانے والے ہیں

2 months ago | [YT] | 15