Perfect Islam of ALLAH

Like Share And Subscribe
پیارے دوستو یہ چینل اسلام کی تبلیغ اور ہم سب کی اصلاح کے لئے بنایا گیا ہے یہاں صرف وہی ویڈیو اپ لوڈ کی جاتی ہیں جو اصلاحی ہوتی ہیں اور قرآن سے ثابت ہیں
آپ سب سے درخواست ہے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ ہم سب کے لئیے صدقہ جاریہ بن جائے
پرفیکٹ اسلام آف اللہ
فرقہ پرستی سے پاک خالص اسلامی دعوت
Perfect Islam of Allah
Firqa Persti Sey Pak Khalis Islami Dawat

www.facebook.com/Perfect.Islam.Of.ALLAH/
WhatsApp +923008436500


Perfect Islam of ALLAH

Holy Quran: 39:3

اَلَا لِلّٰہِ الدِّیۡنُ الۡخَالِصُ ؕ وَ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ ۘ مَا نَعۡبُدُہُمۡ اِلَّا لِیُقَرِّبُوۡنَاۤ اِلَی اللّٰہِ زُلۡفٰی ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَحۡکُمُ بَیۡنَہُمۡ فِیۡ مَا ہُمۡ فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ۬ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِیۡ مَنۡ ہُوَ کٰذِبٌ کَفَّارٌ ﴿۳﴾

خبردار الله تعالیٰ ہی کے لیےٴ خالص عبادت کرنا ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں (اور کہتے ہیں) کہ ہم ان کی عبادت صرف اس لیےٴ کرتے ہیں کہ یہ (بزرگ) الله کی نزدیکی کے مرتبے تک ہماری رسایٴ کرادیں یہ لوگ جس کے بارے میں اختلاف کررہے ہیں اس کا (سچا) فیصلہ الله (خود) کرے گا۔ جھوٹے اور ناشکرے (لوگوں) کو الله تعالیٰ راہ نہیں دکھاتا۔🌴

﴿سورۃ الزمر، ۳﴾

1 year ago | [YT] | 4