Welcome to Nation Point, A YouTube channel.
We believe that every individual has a story to tell and a talent to share, and our mission is to provide a platform for those voices to be heard. From the bustling cities to the rural villages, our team of dedicated hosts will travel across Pakistan, seeking out the unsung heroes, and giving them a chance to share their inspiring stories and talents with the world.
But that's not all - at Nation Point, we are also committed to using our platform to help those in need. Through our outreach programs, we work to support vulnerable communities, whether it be by amplifying their voices, or raising awareness about their struggles.
We believe that by sharing stories and supporting those in need, we can build a stronger, more inclusive Pakistan. Join us on this journey of discovery, as we work to make a positive impact on our country and the world.
Together, let's make a difference on Nation Point!
Nation Point
کراچی کے علاقے ملیر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو عدالت سے واپسی پر قتل کردیا گیا
دونوں نے پسند کی شادی کی تھی اور آج عدالت میں نکاح پیش ہوکر نکاح کے حوالے سے آگاہ کرنا تھا جس پر جج نے بری کر دیا تاہم واپسی پر ان کی گاڑی کو روکا گیا اور فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
#NationPoint #lovemarriage #Court #Karachi
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Nation Point
سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے، لاکھوں عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
عازمین حج کا منیٰ پہنچنے کا یہ عمل آج دوپہر تک جاری ر ہے گا اس کے بعد عازمین پیر کی رات منیٰ میں قیام کریں گے اور منگل یعنی 9 ذی الحج کو حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے منیٰ سے عرفات روانہ ہو ں گے۔
#NationPoint #Hajj #madinah #saudiarabia
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Nation Point
آئی جی سندھ کی ہدایت پر شکارپور پولیس نے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے پشاور سے اغوا کی گئی 11 سالہ حورم سعید پٹھان کو بحفاظت بازیاب کرالیا، جبکہ کارروائی کے دوران مرکزی ڈاکو عبدالوحید عرف مُلا سمیت 2 ڈاکو مارے گئے
Convoy Heads Toward Katcha Area for Recovery of Missing Pashtun Girl
#RecoveryOperation #KatchaArea #BreakingNews #PakistanNews #LatestNews #NationPoint
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Nation Point
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
وزارت پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔
#PetrolPrice #DieselPrice #PakistanNews #BreakingNews #FuelRates #Economy #LatestNews #NationPoint
1 week ago | [YT] | 2
View 1 reply
Nation Point
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو بڑے نام فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ایک بار پھر اسکرین پر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں اور اس بار ان کی آن اسکرین کیمسٹری نے ریلیز سے پہلے ہی خوب توجہ سمیٹ لی ہے۔
دونوں اداکار طویل عرصے بعدایک ہارر فلم ’’زومبیڈ‘‘ کے لیے کام کر رہے ہیں اور یہ فلم عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہوگی۔ تاہم دونوں اسٹارز اپنی فلم کی بھرپور پروموشن میں مصروف ہیں اور اس طرح کے رومانوی سین ریلیز کیے جا رہے ہیں تاکہ لوگ اس کو دیکھنے کے لیے تیار رہیں تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے اس طرح کے رومانوی سین پر شیدید تنقید کی جارہی ہے۔
#FahadMustafa #MehwishHayat #EntertainmentNews #Drama #SocialMedia #PakistanShowbiz #Viral #LatestNews #NationPoint
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Nation Point
کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی نے انکشاف کیا کہ سیاسی شخصیت اور فنکاروں کا نام لینے کے لیے مجھے حراساں کیا جارہا ہے۔
صحافیوں سے کمرہ عدالت غیر رسمی گفتگو میں ملزمہ انمول عرف پنکی نے کہا کہ مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تفتیشی افسر نے تھپڑ مارا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے آئی او نے دھمکیاں دیں کہ سابق وزیر اعظم، فنکاروں منیب بٹ اور سارہ کا نام لو، ویڈیو کا نام نہیں لینا اور نہ ویڈیو کا ذکر کرنا ہے۔
#AnmolPinky #CourtNews #BreakingNews #PakistanNews #Harassment #Investigation #CrimeNews #LatestNews #NationPoint
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Nation Point
آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلز ٹیکس میں تمام چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے 15 ہزار 264 ارب روپے کے ٹیکس ہدف پر اصرار کیا جا رہا ہے جبکہ ایف بی آر اس میں کمی کی کوشش کر رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے انفورسمنٹ کے ذریعے 778 ارب روپے اضافی وصولی کا بھی مطالبہ کیا ہے، جبکہ بجٹ میں 430 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات زیر غور ہیں جن پر ایف بی آر آئی ایم ایف کو بریفنگ دے گا۔
#IMF #PakistanEconomy #SalesTax #EconomicReform #BreakingNews #FinanceNews #LatestNews #NationPoint
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Nation Point
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان کردیا، اب پاکستان اور سعودی عرب میں بھی عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔
#EidUlAdha #Zilhaj #MoonSighting #PakistanNews #BreakingNews #ReligiousNews #Eid2026 #LatestNews #NationPoint
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Nation Point
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان کردیا، اب پاکستان اور سعودی عرب میں بھی عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔
#EidUlAdha #Zilhaj #MoonSighting #PakistanNews #BreakingNews #ReligiousNews #Eid2026 #LatestNews #NationPoint
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Nation Point
چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا کہ عالمی بحرانوں کا پائیدار حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کو باہمی احترام، تعاون اور پرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر عمل کرنا ہوگا۔
ملاقات کے آغاز پر دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا۔ اس موقع پر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین اور امریکا کو ایک دوسرے کی ترقی اور خوشحالی میں رکاوٹ بننے کے بجائے تعاون کو فروغ دینا چاہیے اور باہمی اعتماد کے ساتھ آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرنا ہوگا، ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہونا چاہیے۔
#XiJinping #DonaldTrump #USChina #Diplomacy #WorldPolitics #GlobalCrisis #PeaceTalks #InternationalRelations #China #BreakingNews #NationPoint
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more