Welcome to the Official Sada e haq kashmir news You Tube channel.Are u interested in the Current affairs and the happenings of jamu & kashmir? Want an unbiased view,with minute by minute updates of the current scenario,sada e haq kashmir news is the right place to be! Tune into sada e haq kashmir news watch daily news and Headline and our popular shows like bolta kashmir imran Abbasi ke sath chk out our playlists to view the latest video s and don't forget to subscribe to the Sada e haq kashmir news You Tube Channel for daily video updates Sada e haq kashmir news news gives you the latest news and breaking stories from Jammu & Kashmir
Sada E Haq Kashmir News
راولاکوٹ دھمنی
عوامی ایکشن کمیٹی کے متحرک راہنما، ٹیچر آرگنائیزیشن کے سابق مرکزی راہنما ماسٹر سردار محمد فاروق خان انتقال کرگئے ۔ باوجود بیماری سردار فاروق نے عوامی حقوق تحریک میں جاندار کردار ادا کیا۔ رب تعالٰی سے دعا ھے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sada E Haq Kashmir News
اسلام آباد میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دئیے گئے ہیں۔
فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا۔
#islamabad #pakistan #Rawalpindi
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sada E Haq Kashmir News
راولپنڈی میں آتشزدگی تھوراڑ کے ٹرانسپورٹر نوشاد کی مسافر کوسٹر جل کر خاکستر حکام سے تحقیقات کا مطالبہ رپورٹ عمران عباسی روزنامہ آوازہ
#imranabbasijournalist
2 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Sada E Haq Kashmir News
افسوسناک خبر: انتہائی ہمدرد، ملنسار اور نرم مزاج انسان، مستری امین صاحب آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔
مستری امین صاحب کی شخصیت نہایت اخلاقی، نرم لہجہ رکھنے والی، محنتی اور ایماندار تھی۔ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں ان کا اچانک انتقال ان کے نیک اعمال اور اعلیٰ اخلاق کا ثبوت ہے۔
جب بھی ملاقات ہوتی، وہ ہمیشہ خوش اخلاق اور خوش روی سے پیش آتے۔ بازار میں کسی بھی آلہ یا کام کے لیے رہنمائی دیتے اور مناسب معاوضے پر بہترین خدمات فراہم کرتے۔ ان کی محنت، راہنمائی اور ایمانداری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
آج ایک جفاکش اور محنتی شخصیت کے اس اچانک انتقال کی خبر سے دل افسردہ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
2 months ago | [YT] | 10
View 1 reply
Sada E Haq Kashmir News
خبر کی تفصیلات کمنٹ میں 👇 https://youtu.be/KsOBYHzcCGc
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sada E Haq Kashmir News
کشمیری رہنما شبیر احمد شاہ کی ضمانت منظور
بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیری رہنما شبیر احمد شاہ (شبیر شاہ) کو UAPA کے تحت دہشت گردی فنڈنگ کیس میں ضمانت منظور کر دی ہے۔
یہ فیصلہ آج 12 مارچ 2026 کو جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس ساندیپ مہتا پر مشتمل بنچ نے کچھ شرائط کے ساتھ دیا ہے جبکہ تفصیلی حکم نامہ جلد جاری ہونے کی توقع ہے۔
2 months ago | [YT] | 9
View 1 reply
Sada E Haq Kashmir News
2 months ago | [YT] | 9
View 1 reply
Sada E Haq Kashmir News
2 months ago | [YT] | 12
View 1 reply
Sada E Haq Kashmir News
خلیجی ممالک کے خلاف بیان با ی کرنیوالوں کے نام اہم پیغام
یہ بات بھی ضرور دیکھنی چاہیے کہ اکثر لوگ کم علمی یا یکطرفہ معلومات کی بنیاد پر ایسے بیانات دے دیتے ہیں جو حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ مشکل وقت میں برادر اسلامی ممالک، خصوصاً سعودی عرب، نے پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔
چاہے معاشی بحران کے ادوار میں مالی معاونت ہو، اسٹیٹ بینک میں ڈپازٹس کی صورت سپورٹ ہو، ادھار یا مؤخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی ہو، یا دفاعی و سفارتی محاذ پر حمایت—یہ سب ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ پاک بھارت کشیدگی کے ادوار میں بھی سفارتی اور معاشی سطح پر تعاون کیا گیا۔
آج بھی لاکھوں پاکستانی خلیجی ممالک میں باعزت روزگار کما رہے ہیں۔ بہت سے افراد محدود تعلیم یا ہنر کے باوجود روزگار حاصل کرتے ہیں اور انہی ترسیلاتِ زر (Remittances) سے پاکستان کی معیشت کو مضبوطی ملتی ہے۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ زکوٰۃ، فلاحی منصوبوں اور ترقیاتی کاموں میں عرب ممالک کی معاونت پاکستان کے مختلف علاقوں تک پہنچی ہے۔
اختلافِ رائے ہر ایک کا حق ہے، مگر حقائق کو نظرانداز کرکے جذباتی بیانات دینا درست طرزِ عمل نہیں۔ ہمیں تنقید ضرور کرنی چاہیے لیکن شکرگزاری اور انصاف کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سچ کو سچ کہنے، احسان کو تسلیم کرنے اور امت کے اتحاد کو مضبوط کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#saudiarabia #uae #arab #qatar
2 months ago | [YT] | 8
View 1 reply
Sada E Haq Kashmir News
کوٹلی میرپور یونیورسٹی جانے والا نوجوان گھر واپس کیوں نہ پہنچا وہ آخری فون کال جس نے سب کچھ اجاڑ دیا تفصیلات 👇
https://youtu.be/6uHuM-edwX8
3 months ago | [YT] | 13
View 0 replies
Load more