You will see some of what I will be seeing on my meandering. Interact if you would to make this journey more fun and meaningful. Flora, fauna and humans too!


MeanderingTV

آج موسم بڑا ہی نکھرا ہوا ہے، بہار کی آمد آمد ہے۔ اس لیے سوچا کہ پارک میں چہل قدمی کر لوں۔

پارک میں اور لوگ بھی آئے ہوئے تھے جنھوں نے میری طرح موسم سے لطف لینے کا سوچا۔ بچے جھولوں سے دل بہلا رہے تھے۔ دوڑ لگانے والے اپنے کام میں مصرودف تھے اور میں چہل قدمی میں۔

رنگ برنگے پھول بھی کھلے ہوئے ہیں جنھوں نے اپنی طرف متوجہ کر لیا۔ یہ پھول کروکس کہلاتے ہیں جو بہار کی آمد کا اعلان کرتے ہیں۔ کچھ ہی دنوں میں نرگس بھی کھل اٹھے گی اور ماحول کو اور بھی خوبصورت اور معطر کرے گی۔

کچھ تصویریں آپ کیلئے۔

#crocus
#gratitude
#springiscoming
#Spring2025
#parklife
#iphonephotography
#beboldbeyou

1 year ago | [YT] | 2