Khabron ki Khabar Urdu

یہ ہفت روزہ خبروں کی خبر کا اُردو یوٹیوب چینل ہے
For News & Advertisement's Please Mail Us: newskhabronkikhabar@gmail.com

Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is mad for FAIR USE for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE.




Khabron ki Khabar Urdu

تحفظِ دین ختمِ نبوت میڈیا، مظفرنگر (اترپردیش) کے زیرِ اہتمام جاری عشرۂ عظمتِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کے سلسلے کا دوسرا پروگرام جامع مسجد چھتیلہ میں منعقد

چھتیلہ (نمائندہ خصوصی):
تحفظِ دین ختمِ نبوت میڈیا، مظفرنگر (اترپردیش) کے زیرِ اہتمام جاری عشرۂ عظمتِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کے سلسلے کا دوسرا روح پرور اور ایمان افروز پروگرام 2 محرم الحرام 1448ھ بروز جمعرات جامع مسجد چھتیلہ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں علماء کرام، حفاظِ کرام، طلبہ اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام کا آغاز دارالعلوم اشرفیہ چھتیلہ کے متعلمین کی جانب سے تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا، جسے حاضرین نے نہایت انہماک اور عقیدت کے ساتھ سنا۔

پروگرام کی نظامت مولانا سہیل اختر رحیمی نے اپنے مخصوص انداز میں انجام دی، جبکہ کنوینر مولانا محمد عمران صاحب قاسمی، مہتمم دارالعلوم اشرفیہ چھتیلہ تھے۔

اجلاس کے خطیبِ خصوصی مولانا مفتی محمد راغب عمر صاحب قاسمی، مہتمم مدرسہ فیض الاسلام سوجڑو ضلع مظفرنگر نے اپنے خطاب میں صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتِ اطہارؓ کی عظمت و فضیلت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ صحابۂ کرامؓ دینِ اسلام کے محافظ اور شریعت کے اولین علمبردار ہیں، جبکہ اہلِ بیتِ اطہارؓ امت کے لیے ہدایت، علم اور تقویٰ کا عظیم سرچشمہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اہلِ سنت والجماعت کا عقیدہ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتؓ دونوں سے محبت اور احترام پر قائم ہے اور یہی اعتدال و اعتقاد امت کے اتحاد کا ضامن ہے۔

انہوں نے مزید فرمایا کہ آج کے دور میں نوجوان نسل کو صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتؓ کی پاکیزہ سیرت سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ وہ فتنوں اور گمراہیوں سے محفوظ رہ سکیں۔ انہوں نے تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت اور دینی تعلیمات سے وابستگی کی بھی تلقین فرمائی۔

اس موقع پر مولانا مفتی محمد بلال صاحب، مولانا مشرف علی قاسمی، قاری محمد احمد صاحب، مولانا شاہ نواز، حافظ شاہ نواز اور دیگر علماء کرام نیز سینکڑوں کی تعداد میں طلباء عزیز و عوام الناس شریکِ بزم رہے۔ علماء کرام نے اس مبارک سلسلے کو امت میں صحیح دینی فکر اور اسلاف سے محبت کے فروغ کا مؤثر ذریعہ قرار دیا۔

آخر میں مولانا محمد عمران صاحب قاسمی نے تمام علماء کرام، مہمانانِ گرامی اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ پروگرام کا اختتام امتِ مسلمہ کے اتحاد، ملک میں امن و امان، تحفظِ دین، عقیدۂ ختمِ نبوت کے استحکام اور عالمِ اسلام کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعا پر ہوا۔

2 weeks ago | [YT] | 23

Khabron ki Khabar Urdu

جمعیۃ علماء ضلع مظفرنگر کی اہم مشاورتی میٹنگ منعقد
مزید تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

khabronkikhabar.com/%d8%ac%d9%85%d8%b9%db%8c%db%83…

1 month ago | [YT] | 41

Khabron ki Khabar Urdu

دارالعلوم دیوبند سے متعلق نیا تنازع، مندر ہونے کے دعوے پر ہندو رکشا دل کا احتجاج
مزید تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں


khabronkikhabar.com/%d8%af%d8%a7%d8%b1%d8%a7%d9%84…

1 month ago | [YT] | 17

Khabron ki Khabar Urdu

خوریجی دہلی میں جنم لینے والے گمراہ کن فتنے کا سدِّباب تحفظ دین ختمِ نبوت میڈیا دہلی و ہریانہ کے وفد کا دورہ، حالات کا جائزہ اور علماء اہلِ حق کو مبارکباد

مزید تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں


khabronkikhabar.com/%d8%ae%d9%88%d8%b1%db%8c%d8%ac…

1 month ago | [YT] | 12

Khabron ki Khabar Urdu

عمر خالد کو دہلی ہائی کورٹ سے 3 دن کی عبوری ضمانت، سخت شرائط عائد
مزید تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں


khabronkikhabar.com/%d8%b9%d9%85%d8%b1-%d8%ae%d8%a…

1 month ago | [YT] | 17

Khabron ki Khabar Urdu

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ہفتے میں دو دن ویڈیو سماعت کا نیا نظام نافذ
مزید تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں


khabronkikhabar.com/%d8%b3%d9%be%d8%b1%db%8c%d9%85…

1 month ago | [YT] | 9

Khabron ki Khabar Urdu

مغربی بنگال کے اسکولوں میں ’وندے ماترم‘ لازمی، حکومت کا بڑا فیصلہ
مزید تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

khabronkikhabar.com/%d9%85%d8%ba%d8%b1%d8%a8%db%8c…

1 month ago | [YT] | 10

Khabron ki Khabar Urdu

کرناٹک حکومت کا اہم اعلان، حجاب، جنیو اور رودراکش کے ساتھ کلاس میں انٹری کی اجازت
مزید تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں


khabronkikhabar.com/%da%a9%d8%b1%d9%86%d8%a7%d9%b9…

1 month ago | [YT] | 8

Khabron ki Khabar Urdu

اتراکھنڈ حکومت سخت موڈ میں، مدارس کے لیے نئے ضابطے نافذ، فیس جمع کرنا لازمی
مزید تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

khabronkikhabar.com/%d8%a7%d8%aa%d8%b1%d8%a7%da%a9…

1 month ago | [YT] | 5