Assalamualaikum everyone!!
This me Hafeez Ur Rehman
Welcome Guys
Follow (UrduTimeline Official) for Islamic, Motivational, Scientific, Real Islamic Stories,
Quran & Science.
Stay Tuned (Urdu Timeline Official)
Don't forget to Subscribe
Love You All❤️❤️
Regard (Hafeez Ur Rehman)
Urdu Timeline Official
السلام علیکم دوستو میں حفیظ الرحمن ؟؟؟
اجکل مہنگائی بہت زیادہ ہے اور ہر کوئی آنلائن ارننگ کرنا چاہتا ہے لیکن سمجھ نہیں آتا کیسے اور کہاں سے شروع کریں۔۔۔مجھے روزانہ میلز اور فی میلز کے سیکنڑوں مسجز آتے ہیں ۔۔۔سر ہم بھی آنلائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں خاص کر یوٹیوب سے۔۔۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کو آسان اور بہترین انداز سے گائڈ کردو اور آپ بھی یوٹیوب سے پیسے کمانے کے قابل ہو جائیں تو پلیز کمنٹ کیجئے ان شاءاللہ تعالیٰ ہم آپ کو بہترین انداز سے گائیڈ کریں گے ۔۔۔اور آپ بھی چند ماہ میں اتنی ترقی کرلیں گے جو آپ کو خود بھی یقین نہیں آئے گا
For more information 👇👇our what's app
0306.80.61.253
4 days ago (edited) | [YT] | 17
View 2 replies
Urdu Timeline Official
https://youtu.be/DNM3mdbjWgY?si=Xsz_0...
2 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Urdu Timeline Official
https://youtu.be/eWgfwM4C9_4?si=EzbFA...
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Urdu Timeline Official
https://youtu.be/yLSTCF5Ur0w?si=RsfWX...
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Urdu Timeline Official
https://youtu.be/SbrTk95xKyY?si=tYKwR...
4 months ago | [YT] | 14
View 0 replies
Urdu Timeline Official
https://youtu.be/2beHf7xb8ms?si=cds3D...
6 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Urdu Timeline Official
دبئی ائیر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ تیجس گرکر تباہ، پائلٹ ہلا_ک آؤٹ شٹینڈنگ بے عزتی۔۔۔یہ وہ طیارہ ہے جسے بھارت نے 17JF تھنڈر کے مقابلے کیلئے بنایا ہے
6 months ago | [YT] | 48
View 0 replies
Urdu Timeline Official
تم مجھے بتاتے ہو کہ پاکستان میں پانی کے کولر سے گلاس باندھنا پڑتا ہے کیونکہ یہاں کے لوگ بے ایمان ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن تم یہ نہیں بتاتے کہ جس کولر کے ساتھ یہ گلاس بندھا ہوا تھا وہ بھی کسی پاکستانی نے کبھی ایصال ثواب کے لئے اپنے کسی عزیز کا نام لکھ کر یا ویسے ہی آخرت میں ثواب کے حصول کے لئے اس چلتی راہ میں لگا دیا
تم مجھے بتاتے ہو کہ مسجد سے جوتے اٹھا لئے جاتے ہیں اب تو اللہ کا گھر بھی محفوظ نہیں ۔ ۔ ۔ لیکن تم یہ نہیں بتاتے کہ اس مسجد کی تعمیر میں کتنے پاکستانیوں نے اپنی محدود اور لامحدود آمدنی سے چند سکے جوڑ کر یا لاکھوں کے چیکس کی صورت میں حصہ ڈالا ہے تم یہ نہیں بتاتے کہ وہاں لوگوں کے سکون کی خاطر بجلی کا بل کوئی بھر رہا ہے وہاں پنکھے ہیٹرز اور اے سی سسٹم کے لئے کچھ لوگ خاموش رہ کر مسلسل حصہ ڈالتے ہیں
تم مجھے بتاتے ہو کہ کسی ایک جگہ ایکسیڈنٹ ہوا تو لوگوں نے زخمیوں کے بٹوے تک نکال لئے ۔ ۔ ۔ لیکن تم یہ نہیں بتاتے کہ ان رخمیوں کو ہسپتال پہنچانے والے بھی اسی دھرتی کے باسی تھے یہی وہ لوگ ہیں جو ہر حادثے کے بعد خون دینے کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں پہنچتے ہیں
تم یہ تو بتاتے ہو کہ زلزلے میں ملنے والی امداد چند لوگ کھا گئے ۔ ۔ ۔ لیکن یہ نہیں بتاتے کہ لاکھوں لوگ ایسے تھے جنہوں نے اپنے گھروں سے بالکل نئے بستر نکال کر 2005 کے زلزلے کے بعد ٹرکوں کے ٹرک بھر کر مسائل زدہ بھائیوں کے لئے بھجوا دئے تھے
تم یہ تو بتاتے ہو کہ کسی ناکے پر ایک پولیس والے نے کسی نوجوان کو گولی مار دی ۔ ۔ ۔ لیکن تم بھول جاتے ہو کہ کتنے سپوت غیور ہماری ماوں نے اس دھرتی کے اوپر وار دئیے
تم مجھے بل گیٹس کے فلاحی کاموں کی مثالیں دیتے ہو ۔ ۔ ۔ لیکن میرےملک پاکستان کے الخدمت فاؤنڈیشن حافظ محمد سعید. عبدالستارایدھی اور رمضان چھیپا کو بھول جاتے ہو
تم مجھے بتاتے ہو کہ ایک یحیی خان تھا ۔ ۔ ۔ لیکن تم بھول جاتے ہوکہ ایک میجرعزیز بھٹی تھا ایک سوار محمد حسین تھا ایک میجر طفیل تھا ایک لالک جان بھی تھا
تم مجھے بتاتے ہوکہ ایک بنگلہ دیش بن گیا جس کے ڈاکٹر یونس کو گرامین بنک پر نوبل انعام مل گیا ۔ ۔ ۔ لیکن تم میرے ڈاکٹر امجد ثاقب کو بھول جاتے ہو
تم مجھے بتاتے ہو کہ میرے سکولوں کے اساتذہ گنوار اور جاہل ہیں بچوں پر ظلم ڈھاتے ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن تم میرے شجیع نصراللہ کی دریائے کنہار میں لگائی جانے والی چھلانگ بھول جاتے ہو تم میری سمیعہ نورین کو بھول جاتے ہو جو خود جل گئی لیکن بہت سے بچوں کو بچاگئی اور آرمی پبلک سکول کی طاہرہ قاضی کو بھی بھول جاتے ہو
لگے رہو تم لگے رہو ۔ ۔ ۔ میں بھی لگا ہوا ہوں ۔ ۔ ۔ تم ہر موقعے پرشورمچاتے رہو ۔ ۔ ۔ میں ان چراغوں کی روشنی میں مزید چراغ جلاتا رہوں گا ۔ ۔ ۔ تم مایوسی پھیلاتے رہو ۔ ۔ ۔ میں امید کی ایک مدھم سی کرن کے پیچھے بھی چلوں گا ۔ ۔ ۔
میں جانتا ہوں کہ اس کرن کے پیچھے کوئی سورج ہے ۔ ۔ ۔ کوئی چاند ہے
دیکھ لینا
یہ روشنی کسی دن میرا آنگن نور سے بھر دے گی ۔ ۔ ۔ تم تب پلٹو گے ۔ ۔ ۔ جب میں کامیابی کی آخری سیڑھی پر کھڑا مسکرا رہا ہوں گا
لیکن میں تمہیں پھر بھی خوش آمدید کہوں گا ۔ ۔ ۔ کہ میں امن سلامتی اور محبت کا داعی پاکستان ہوں ۔ ۔ ۔
ہاں ۔ ۔ ۔ میں ہی پاکستان ہوں
پاکستان زندہ باد
حفیظ الرحمن
6 months ago | [YT] | 38
View 6 replies
Urdu Timeline Official
جنت کے کل آٹھ دروازے ہیں نوویں دروازے کا کہیں ذکر نہیں
مسجد الحرام کے 243 دروازے،مسجد نبوی شریف کے 110 دروازے ،قبلہ اوّل بیت المقدس کے 11 دروازے مسلمانوں کے تینوں مقدسات کے مجموعی 364 دروازوں میں سے کسی دروازے کے حصے میں یہ “سعادت “ نہ آئی کہ بندہ صرف نیچے سے گزرے اور گناہوں سے دھل جائے۔
تیرہویں صدی سے پہلے اس خطے کے لوگ گناہ بخشوانے کے لئے کیا کرتے ہونگے ؟
جنت کے اس دروازے پر بھیڑ کی وجہ سے 2021 میں 27 افراد مر,دار ہوئے تھے جب کہ 2010 میں ایک خود/کش بم/بار کو بھی باب جنت سے گزر کر چھ افراد کو ہمراہ لیکر بذت خود جھ۔نم جانے کا “شرف” حاصل ہوا تھا ۔
یہ جنت کا واحد دروازہ ہے جس پر پنجاب پولیس تعینات ہے۔
7 months ago | [YT] | 38
View 1 reply
Urdu Timeline Official
عراق کے صدر صدام حسین اپنی سخت مزاجی اور غیرت مند طبیعت کے لیے مشہور تھے۔ ایک دن ان کے دربار میں ایک غریب کسان کو لایا گیا جس پر الزام تھا کہ اُس نے حکومت کی زمین پر ناجائز قبضہ کیا ہے۔ سب منتظر تھے کہ صدام اس پر سخت فیصلہ کریں گے۔
صدام حسین نے کسان سے پوچھا:
"کیا تم جانتے ہو کہ یہ زمین ریاست کی ہے؟"
کسان نے کانپتے ہوئے جواب دیا:
"جناب، میرے بچے بھوکے تھے، میں نے سوچا اگر تھوڑی زمین پر فصل لگا لوں تو ان کا پیٹ بھر جائے گا۔"
یہ سن کر صدام حسین کچھ دیر خاموش رہے۔ پھر انہوں نے اپنے محافظوں سے کہا:
"اسے رہا کرو، اور اس زمین کا ایک حصہ اس کے نام کر دو۔"
پھر سب حیران ہو گئے جب صدام نے کہا:
"ریاست اس لیے طاقتور نہیں ہوتی کہ وہ کمزوروں کو سزا دے، بلکہ اس لیے کہ وہ ان کا پیٹ بھرتی ہے۔"
7 months ago | [YT] | 59
View 4 replies
Load more