Pardesi Veer with Pardesi Log

غلطیاں بھی ہونگی🥀
غلط بھی سمجھا جائے گا🥀
یہ زندگی ہے یہاں🙂
تعریفیں بھی ہو نگی
اور زلیل بھی کیاجائے گا


Pardesi Veer with Pardesi Log

‏توکل وہ راستہ جس کے ذریعے
"آگ ٹھنڈی"کردی جاتی ہے جو ایڑھیوں سے زَم زَم نکلوا دیتا ہے,جو دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے,جو "یوسفؑ" کو "یعقوبؑ" سے مِلوا دیتا ہے, جو شدید طوفان میں کشتیٔ نوحؑ پار لگا دیتا ہے,تو پھر.. کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے؟
جو "ناممکن کو ممکن" کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔

۔ ۔ ۔ ۔ فقیر آل محمد ؐ
خانقاہ توحیدی ج محمدیؐ حیدریؑ حسینیؐ مہدویؐ قلندری
یا علی مدد دم دم ہر دم حیدر حیدر حیدر

1 year ago | [YT] | 0

Pardesi Veer with Pardesi Log

ہم تھے ٹھہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا ۔

1 year ago | [YT] | 0

Pardesi Veer with Pardesi Log

السلام علیکم
جمعہ مبارک
جب تک توبہ کا دروازہ کُھلا ہے کسی کو گنہگار نہ کہو۔
سب کو ہمشہ خود سے بہتر سمجو ۔
خدا بہتر جانتا ہے کون بد ہے کون نیک۔
اللّه پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرماے
آمین

1 year ago | [YT] | 0