Welcome to Faiza Kids – where we inspire young minds with engaging Islamic content!

Our channel is dedicated to nurturing faith, values, and knowledge through beautifully animated stories and educational videos. We strive to make learning about Islam fun, accessible, and creative for children of all ages.

Join us on this journey of growth, learning, and Imaan. Subscribe now and be part of our vibrant community!


Faiza Kids

❓ Quiz Time!
Q: Quran Majeed ki pehli Surah kaunsi hai?

10 hours ago | [YT] | 0

Faiza Kids

🚨 نئی ویڈیو اپلوڈ ہو گئی!

کیا آپ جانتے ہیں کہ غیبت کیا ہے اور اسلام میں اسے اتنا بڑا گناہ کیوں کہا گیا ہے؟ 🤔

آج کی ویڈیو میں جانیں:
✅ غیبت کیا ہے؟
✅ یہ کیوں نقصان دہ ہے؟
✅ اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

یہ اہم پیغام اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ ❤️

📺 ویڈیو ابھی دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں!

#FaizaKids #IslamicReminder #Gheebat #Backbiting

11 hours ago | [YT] | 8

Faiza Kids

👇 ویڈیو ضرور دیکھیں اور بتائیں:
youtube.com/shorts/ImYJHoZqTG...
🏡 کیا ہم اپنے پڑوسیوں کے حقوق ادا کرتے ہیں؟

اسلام ہمیں اپنے پڑوسیوں کے ساتھ محبت، احترام اور حسنِ سلوک کا درس دیتا ہے۔ ❤️

آج کی ویڈیو میں جانیے کہ ایک اچھا مسلمان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتا ہے۔

آپ اپنے پڑوسیوں کے لیے کون سا اچھا کام کرتے ہیں؟

🤝 اس پیغام کو اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگ پڑوسیوں کے حقوق کے بارے میں جان سکیں۔

#FaizaKids

1 day ago | [YT] | 3

Faiza Kids

🏡 کیا ہم اپنے پڑوسیوں کے حقوق ادا کرتے ہیں؟

اسلام ہمیں اپنے پڑوسیوں کے ساتھ محبت، احترام اور حسنِ سلوک کا درس دیتا ہے۔ ❤️

آج کی ویڈیو میں جانیے کہ ایک اچھا مسلمان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتا ہے۔

👇 ویڈیو ضرور دیکھیں اور بتائیں:

آپ اپنے پڑوسیوں کے لیے کون سا اچھا کام کرتے ہیں؟

🤝 اس پیغام کو اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگ پڑوسیوں کے حقوق کے بارے میں جان سکیں۔

#FaizaKids

1 day ago | [YT] | 2

Faiza Kids

🎬 New Video Uploaded!

Jo Buzurgon Ka Ehtram Karta Hai... ❤️

Respecting elders is one of the beautiful teachings of Islam. 🌿 This short video reminds us how kindness, respect, and good manners can bring blessings into our lives.

📺 Watch now on TikTok, YouTube, Instagram, and Facebook, and share it with your family and friends.

❤️ Like, Share, and Follow Faiza Kids for more inspiring Islamic stories and educational content

2 days ago | [YT] | 3

Faiza Kids

🎬 New Video Uploaded!

Karbala Ka Waqia | Imam Hussain Ki Shahadat | Heart Touching Islamic Story

A powerful reminder of courage, patience, truth, and standing firm for what is right.

📺 Watch now on TikTok, YouTube, Instagram, and Facebook, and share it with your family and friends.

❤️ Like, Share, and Follow Faiza Kids for more inspiring Islamic stories and educational content.

3 days ago | [YT] | 1

Faiza Kids

الحمدللہ!

Faiza Kids کے لیے یہ ایک بہت خوشی اور شکر کا لمحہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے ایک لاکھ سے زائد سبسکرائبرز ہو چکے ہیں اور ہمیں YouTube کی جانب سے Silver Play Button Award بھی موصول ہو چکا ہے۔

YouTube کے ساتھ ساتھ Instagram پر بھی Faiza Kids کا پیغام تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں لاکھوں لوگ ہمارے کنٹینٹ سے جڑ رہے ہیں اور محبت دے رہے ہیں۔

یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کی رحمت، آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کا نتیجہ ہے۔

اللہ تعالیٰ Faiza Kids کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اسے دین کی خدمت اور مثبت پیغام پھیلانے کا ذریعہ بنائے۔ آمین

5 days ago | [YT] | 58

Faiza Kids

🎬 Hazrat Umar Farooq (R.A) Documentary out now!
Insaf aur qiyadat ki azeem kahani.
👉 Abhi dekhein

2 weeks ago | [YT] | 1