Muhammad Tasleem Raza

A Channel about Life Lessons & Mysticism Explained by Muhammad Tasleem Raza.


Muhammad Tasleem Raza

آپ تمام محبت کرنے والوں کو ادارہ تسلیمیات کی پوری ٹیم
بالخصوص بانی ادارہ تسلیمیات قبلہ الحاج محمد تسلیم رضا صاحب کی طرف سے عید کی دلی مبارک باد

یہ عید آپ کے لیے خوشیوں محبتوں اور برکتوں کا پیغام لائے

آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا بہت شکریہ



اللّٰہ کریم آپ سب کو خوش رکھے آپ کی زندگی میں نئی خوشیاں لائے
اور آپ کے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے آسانیاں عطا فرمائے آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا فرمائے
آمین

2 months ago | [YT] | 281

Muhammad Tasleem Raza

اچھا انسان وہ ہے دنیا سے جانے کے بعد بھی اس کے اچھے کام جاری رہیں
برا انسان وہ ہے خود تو چلا جائے لیکن برائی جاری رہے

سوشل میڈیا کو مثبت استعمال کریں

1 year ago | [YT] | 255

Muhammad Tasleem Raza

Waqia Shab e Mairaj

1 year ago | [YT] | 48

Muhammad Tasleem Raza

اے ہمارے رب ذوالجلال ! اےحضورﷺ کے شہر کی قسم، حضورﷺ کے رخ انور کی قسم، حضورﷺ کے گیسوؤں کی قسم،حضورﷺ کے چلنے پھرنے کی قسم کھانے والے ربِّ کائنات!
ہم لوگ تیرے محبوبﷺ کی یاد میں محفل گوشۂ درودوسلام سجاتے ہیں۔ اے ارض و سما کے پیدا کرنیوالے رب ہماری اس کاوش کو قبول فرما اور ہمیں اپنے حبیبِ کریم ﷺ کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے دلوں کو نورِ ہدایت سے بھردے۔۔ آمین

1 year ago | [YT] | 373

Muhammad Tasleem Raza

How to Become a Rich....?

1 year ago | [YT] | 31