South today is Pakistan’s Premium Social Media Network. We create world-class content that touches many lives across the internet every single day. We create content that INFORMS, EDUCATES, and ENTERTAINS.


South Today

کوئٹہ:چمن پھاٹک دھ-م-اکہ،3ایف سی اہلکاروں سمیت14افرادج-اں بح-ق,متعددافراد زخ-م-ی


#SouthToday #Quetta #PakistanNews #BreakingNews #SecurityAlert #Balochistan #LatestNews

4 days ago | [YT] | 21

South Today

یہ ہماری حکومت کا آئی ایم ایف کے ساتھ آخری بجٹ ہے، جلد ہم آئی ایم ایف کو خیر باد کہنے والے ہیں، جیسے 2017 میں کہا تھا، دانیال چوہدری


#SouthToday #IMF #PakistanEconomy #DaniyalChaudhry #BreakingNews #PakistanNews #Budget2026

4 days ago | [YT] | 12

South Today

اپنی حیثیت کے مطابق قرب ان ی کرتا ہوں ہے، ملنگ آدمی ہوں کچھ بھی مل جائے کھا لیتا ہوں۔ عبدالقادر گیلانی


#SouthToday #AbdulQadirGilani #EidUlAdha #ViralNews #PakistanNews #TrendingNow #PublicReaction

4 days ago | [YT] | 17

South Today

پی ٹی آئی کی تحریک، تحریک نہیں بلکہ "بڈھ بیر کی بس" ہے جو اپنی منزل مقصود پر کبھی نہیں پہنچے گی۔ شیر افضل مروت
#SouthToday #SherAfzalMarwat #PTI #PakistanPolitics #BreakingNews #ViralNews #PoliticalNews

4 days ago | [YT] | 6

South Today

اس دلیل کو دیکھنا چاہیے کہ کیا 18 سال کے بچوں کے ساتھ گھر کے سنجیدہ معاملات پر مشورے ہوتے ہیں جو انہیں ملک کے مشوروں میں شامل کیا جائے؟ ان کو (ووٹ کا) اختیار دے رہے ہیں،قمرالزمان کائرہ

#SouthToday #QamarZamanKaira #VotingAge #PakistanPolitics #BreakingNews #PoliticalNews #ViralNews

4 days ago | [YT] | 9

South Today

وائٹ ہاؤس کے قریب سیکریٹ سروس اہلکاروں پر ف-ائ-رنگ، مش-تبہ حم-لہ آور ہلاک۔پینسلوینیا ایونیو میں ایک شخص نے اپنے بیگ سے ہت-ھ-یار نکالا اور ف-ائ-رنگ کی ۔سیکریٹ سروس پولیس نے جوابی ف-ائ-رنگ کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو نشانہ بنایا ،راہگیر بھی گ-ولی لگنے سے زخ-می۔واقعے کے وقت صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں تھے۔


#SouthToday #WhiteHouse #USNews #BreakingNews #SecurityAlert #WashingtonDC #WorldNews

4 days ago | [YT] | 8

South Today

عید قربان قریب آتے ہی جانوروں کی خریداری عروج پرپہنچ گئی۔۔ ٹرانسپورٹرز نے کرائے بھی آسمان پر پہنچا دیئے۔ مہنگے جانور کے بعد شہریوں پر ایک اور بوجھ، منڈی سے گھر تک جانور پہنچانا مشکل بن گیا۔

#SouthToday #EidUlAdha #BakraMandi #Livestock #PakistanNews #BreakingNews #viralnews

1 week ago | [YT] | 39

South Today

ہمیں اپنے بھائی پر فخرہے:علیمہ خان کی خیبرپختونخواہ ہاؤس میں پریس کانفرنس


#SouthToday #AlimaKhan #ImranKhan #PTI #BreakingNews #PakistanNews #PoliticalNews

1 week ago | [YT] | 12

South Today

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے عمران خان اور ان کی اہلیہ سے متعلق مقدمات عید کے بعد مقرر کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی سپریم کورٹ اسلام آباد میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے اپنے متعلقہ افسران کو بلا کر ہدایات دے دی ہیں، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے مجھے یقین دلایا ہے کہ مقدمات عید کے بعد لگ جائیں گے۔


#SouthToday #ImranKhan #SupremeCourt #YahyaAfridi #PTI #BreakingNews #PakistanNews #CourtNews #LatestNews #CurrentAffairs #UrduNews #NationalNews #JusticeSystem #LawAndOrder #PoliticalNews #NewsUpdate #PakistanUpdates #HotTopic #ViralNews

1 week ago | [YT] | 19

South Today

پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی قیادت اور عوام بالخصوص صدر شی جن پنگ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ 75 برسوں کے دوران پاک چین تعلقات پائیدار دوستی، باہمی اعتماد، سٹریٹجک تعاون اور ایک دوسرے کے بنیادی مفادات کے لیے غیر متزلزل حمایت کی شاندار مثال بن چکے ہیں، بدلتے ہوئے علاقائی اور عالمی حالات کے باوجود دونوں ممالک نے ہمیشہ یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اس تاریخی موقع پر پاکستان اور چین کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہاکہ دونوں ممالک کےتعلقات باہمی اعتماد، دوستی اور تعاون کی روشن مثال ہیں۔


#SouthToday #PakistanChinaFriendship #BreakingNews #WorldNews #China #PakistanNews #Diplomacy #CPEC #XiJinping #ShehbazSharif #AsifAliZardari #InternationalRelations #LatestNews #TrendingNow #ViralNews

1 week ago | [YT] | 14