Welcome to pakvids4u, your ultimate source of captivating and enlightening Urdu documentary videos. Discover the latest information on diverse topics, including future prospects, development initiatives, the economy, and groundbreaking technology.
Our videos are meticulously crafted to provide authentic insights that keep you well-informed and ahead of the curve
Subscribe to our channel for reliable insights. @pakvids4u
#futureprospects #development #udrudocumentaries


pakvids4u

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

(احمد ندیم قاسمی )

3 years ago | [YT] | 46

pakvids4u

Thank your fans for #MyYearOnYouTube!

3 years ago | [YT] | 10

pakvids4u

الحمدو للہ آج چینل کے 25000 سبسکرائب ہو گئے ہیں۔جس پر میں تمام معزز ناظرین کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے چینل اور ویڈیوز کو سپورٹ کیا اور دیکھنے کے قابل سمجھا۔انشاء اللہ پاک ویڈز فور یو آپکی امیدوں پر پورا اترنے کی مکمل کوشش کرے گا۔جزاک اللہ

4 years ago | [YT] | 57

pakvids4u

تمام پاکستانیوں کو پاک ویڈز فور یو کی جانب سے قرارداد پاکستان ڈے مبارک۔اللہ پاک وطن عزیز کو ہمیشہ شاد رکھے۔تمام شہدائے پاکستان کو سلام غازیوں کو سلام اور سلام انکو جو دفائے پاکستان پر اپنا تن من قربان کر رہے ہیں۔پاکستان زندہ باد

4 years ago | [YT] | 44

pakvids4u

21st Century Modern Gwadar Port has been constructed. Video will be uploaded soon.
اکیسویں صدی کی جدید گوادر پورٹ تعمیر اور مکمل فعال ہوچکی ہے۔ویڈیو جلد اپلوڈ پوگی۔تمام ناظرین یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔سی پیک منصوبے کو سمجھنے حب آف سی پیک گوادر پورٹ
پر کونسی جدید تعمیرات ہوئی ہیں اور یہ کیسے خطے میں گیم چینج کرنے جا رہی ہے۔جاننے کے لیے ایک بار یہ ویڈیو لازمی دیکھیںشکریہ ویڈیو انشاءاللہ جلد اپلوڈ کر دی جائے گی

4 years ago | [YT] | 38

pakvids4u

Afghan Taliban take over American Helicopter & other Latest US Military Equipment ‪@pakvids4u‬

4 years ago | [YT] | 4

pakvids4u

Aik hy qom aik munzil

5 years ago | [YT] | 4

pakvids4u

CPEC critical review 2019 | Alice Wells conversations | facts
‪@pakvids4u‬

6 years ago | [YT] | 9

pakvids4u

Upcoming Video Karakorum highway and the role of Pakistan Army FWO facts .Insha Allah.
Don't miss to watch this video.Thank you

6 years ago | [YT] | 8

pakvids4u

5 Mega Projects Of China Pakistan Economic Corridor CPEC @pakvids4u

6 years ago | [YT] | 6