Visa Stamp Consultancy

Welcome to Visa Stamp Consultancy,
We are professional in preparing tourist visa files, for UK / TURKEY / AMERICA.
For more details contact us.
Visa Stamp Consultancy
Sialkot - Pakistan


Visa Stamp Consultancy

پاکستان ،جرمنی دوہری شہریت مکمل معلومات !
پاکستان کی جانب سے جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کو دوہری شہریت کی باضابطہ اجازت دینا بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔ برسوں کی غیر یقینی صورتحال کے بعد اب پاکستان نے واضح طور پر اعلان کر دیا ہے کہ جرمنی میں رہائش پذیر پاکستانی شہری جرمن شہریت حاصل کرتے ہوئے بھی اپنی پاکستانی شہریت برقرار رکھ سکتے ہیں۔ اس فیصلے سے ہزاروں خاندانوں کو قانونی تحفظ، ذہنی سکون اور معاشی اعتماد حاصل ہوا ہے۔ طلبہ، پروفیشنلز، بزنس کرنے والے افراد اور طویل عرصے سے جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے یہ ایک بڑی رکاوٹ کا خاتمہ ہے۔
پاکستان سٹیزن شپ ایکٹ 1951 کے تحت اب جرمنی کو باضابطہ طور پر ان ممالک میں شامل کر لیا گیا ہے جن کے ساتھ دوہری شہریت کی اجازت ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستانی شہری جرمن شہریت حاصل کر سکتے ہیں پاکستانی شہریت منسوخ نہیں ہو گی۔دوہری شہریت قانونی اور مستقل ہوگی ۔یہ فیصلہ پاکستان کے اس بدلتے ہوئے وژن کی عکاسی کرتا ہے جس کا مقصد بیرونِ ملک پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ اور ڈائسپورا کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کرنا ہے۔
رپورٹ ۔ ویزہ اسٹیمپ کنسلٹنی

#PakistanDualCitizenship #GermanyPakistan #OverseasPakistanis
#DualNationality #PakistaniCommunityGermany
#GermanyVisaUpdates #PakistaniStudentsAbroad
#PakistaniProfessionals #OverseasPakistanNews
#UrduInfo #ImmigrationUpdates
#PakistanGermanyRelations #visaconsultantsialkot #vscconsultancy

4 months ago | [YT] | 0

Visa Stamp Consultancy

لندن کا اسٹیکر ویزہ اب ختم ہوگیا !
تمام درخواست گزار جو محدود مدت کیلیے (چھ ماہ ) کے لیے انگلینڈ ویزہ کی درخواست پاکستان سے دیتے تھے جس میں درخواست گزار آن لاین اپنی درخواست کو مکمل کر کے اپواینٹ مینٹ لینے کے بعد لاہور، اسلام اباد ، میرپور ، جاکر اس مرحلہ کو مکمل کرتے تھے اور اپنے ویزہ کے رزلٹ کا انتظار کرتے تھے کامیا ب اور ناکام ہونے والے افراد کو بذریعہ ای میل بتا دیا جاتا تھا جس کے بعد کامیاب ہونے والے افراد اپنا پاسپورٹ (اسٹیکر ویزہ) کے ساتھ جیر ی آفس سے وصول کر تے تھے۔
اب گوریمنٹ اف انگلینڈ نےاسٹیکر ویزہ کو تبدیل کرکے (ای ویزہ) میں منتقل کر دیا ہے اب جو بھی درخواستیں زیر غور ہیں یاں جو لوگ اپنا رزلٹ کامیابی کے ساتھ حاصل کریں گے انکو (ای میل ) میں ایک پیغام معصول ہو گا کہ اپ کے لیے کویی پیغام ایاہے ۔ اس میں لکھا ہوگا کہ یہ ویزہ نہی ہے یہ اپ کاانگلینڈ ویزہ درخواست کا فیصلہ ہے ا س میں اپکا نام اورپکا (GWF REF)نمبر ہوگا ۔
اس ای میل میں اپکو مزید بتا یا جایے گا کہ اب اگے اپ نے کیا کر نا ہے اگر اپ کامیا ب ہوتے ہیں تو اپکو کہے گے "You’ll be able to prove your immigration status online, without a BRP or visa vignette in your passport."
اور اپکو ایک لنک دے گے www.gov.uk/view-prove-immigration-statusیہاں جاکر اپ نے Start Nowپر کلک کرنا ہے اور یوکے ویزہ پیج پر اکاونٹ کریٹ کرنا ہے، اپنی ای میل ، بر تھ تاریخ ، پاسپورٹ نمبر ، درخواست ریفرنس نمبر ڈالنا ہے جس کے بعد سسٹم اپکا ای ویزہ اسٹیٹس تلاش کرے گا اور اپکے اس بتانے گیے اکاونٹ کے ساتھ منسلک کر دے گا اور اپکا ای ویزہ اپ کے سامنے آجایے گا۔ جس پر اپکی تصویر اپکا پاسپورٹ نمبر ، ویزہ کی معیا د ، ویزہ کی اسپایری تفصیل مکمل لکھی ہوگی اپ اس ویزہ کو ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ اب جب بھی اپ ٹریول کریں گے ایرلاین اپکا پاسپورٹ سکین کریں گے اپکا ای ویزہ ان کی سکرین پر اجایے گا۔یہ تحریر (ویزہ اسٹیمپ کنسلٹنسی ۔ سیالکوٹ ) کی طر ف سے جاری کی گیی ہے تاکہ لوگ نیے قوانین کو سمجھ کر ویزہ اپلایی کریں اگر اپ انگلینڈ کے لیے ویزہ اپلایی کروانا چاہ رہے ہیں اپ ہماری خدمات حاصل کرسکتےہیں۔
ویزہ اسٹیمپ کنسلٹنسی سیالکوٹ ۔۔

5 months ago | [YT] | 0

Visa Stamp Consultancy

👉🏆China (M) Visa Business visa🏆
🛂 One-month Validation
⏰Process time 25 days

👉 Consultancy, Preparation, Mofa Attestation, Invitation Letter✨
💵 PKR 60,000/- (Partial Refundable) 💰

💡Partial Refund Policy
💡If the applicant failed to get approval from the Chinese embassy or had his/her visa denied, the 30K💰 will be refunded to 60K💰

👉🔷Documents Requirements🔷
1- Business Card
2- Photo (White Background)
3- Passport current / Previous
4- CNIC Copy
5- Family & Marriage Registration Certificates
6- Bank Statement & Account Maintenance Letter (6 Months Personal / Company)
7- Police Character Certificate (Mofa) six months' validation
8- Business Letterhead & Visiting Card
9- NTN & Tax Returns
10- Chamber of Commerce certificate
11- Recommendation Letter from Chamber

👉Gerry’s Service Fee:
💵 PKR 13,500/- (Payable after online visa application accepted)
💵 Pay by applicant (Non Refundable) 💰
👉 You must appear at Gerry’s once your documents are accepted
⏳ Processing Time
⏲Normal: Up to 15 Days
⏲Maximum: Depends on Immigration Authority
⚡ Limited slots available – First come, first serve basis par!
📞 Book Now
Farhan Rafi Sulatch: ‪‪‪+92 321 8635508‬‬‬
Farhan Rafi Sulatch : ‪‪‪+92 326 6475080‬‬‬
🌐 For More Details:
📲 Join Our WhatsApp Channel for the Latest Updates:
🔗 ‪‪whatsapp.com/channel/0029Vb6dM1eFcow9P7eqg83o‬‬
📩 DM NOW & confirm your spot today!
👉 Yeh chance bar bar nahi milta – don’t miss

8 months ago | [YT] | 0