Asif Butt Official

Welcome to "Asif Butt Official," the official YouTube channel hosted by the esteemed Khawaja Asif Butt, an advocate and senior politician. With a wealth of knowledge and experience in the political arena, Khawaja Asif Butt brings you insightful discussions and analysis topics and issues related ,but not limited to politics in Pakistan.

Don't forget to like, subscribe, and hit the notification bell to stay updated with our latest videos. Thank you for joining us at "Asif Butt Official" – where politics meets knowledge!


Asif Butt Official

1 week ago | [YT] | 1,097

Asif Butt Official

2 weeks ago | [YT] | 1,589

Asif Butt Official

2 weeks ago | [YT] | 1,092

Asif Butt Official

3 weeks ago | [YT] | 1,294

Asif Butt Official

اہلیان شہر اقبال آئیں جھولی پھیلا کر اللہ سے دعا کریں کہ تا قیامت اس شہر کی کسی حاملہ کو اس شخص جیسی تابکار اولاد کی مرانہ دنیا

1 month ago | [YT] | 750

Asif Butt Official

دوران عدت نکاح کے جواب میں
جب کلثوم نواز نے کہا . باؤ جی گڈی ( مریم نِک نیم) نواز شریف نے باپ کو بتایا - کایاں آدمی تھا کہا شادی کر دو ۔ صفدر کے والدین کو یقین نہ آیا کہ وزیر اعظم اپنی بیٹی انہیں آفر کر رہا ہے ۔ انہیں تب تک نہیں علم تھا کہ انکا کیپٹن بیٹا کیا گل کھلا چکا ہے ۔ شادی ہوگئی مگرکینہ پرور نواز شریف نے صفدر کو نہیں بخشا اسی لیے صفدر بیچارا در بدر بے گھر لگا پھر رہا ھے ۔

1 month ago | [YT] | 346

Asif Butt Official

يا خدا۔۔۔۔۔!
میری سماعت شل کر دے کہ کچھ سن نہ سکوں میری بصارت اُچک لے کہ کچھ دیکھ نہ سکوں مجھ سے قوت گویائی چھین لے کہ کچھ بول نہ سکوں میرا ذہن ماؤف کر دے کہ کچھ سوچ نہ سکوں مجھے صحرا میں کھڑی کے ریت کی شکستہ دیوار بنا دے کہ آتے جاتے مجھ پر پیشاب کرتے گزریں اور مجھے احساس نہ ہو !!
(نوٹ) " دھنک " شمارا اپریل 1979 ء سے ماخوذ اسیری کے دوران شاہی قلعہ کی کوٹھری کی دیوار پر میں نے لکھا

1 month ago | [YT] | 287

Asif Butt Official

عمران خان کی ناتجربہ کاری اور بزداری غلطیاں اپنی جگہ ، جرنیلی پشت پناہی بھی بجا مگر عزت داری اور پر وقار اعتماد اور وطن اور عوام سے گہری محبت اور آزادی کی تڑپ شک و شبہ سے بالا - میرا تجربہ بتا رہا تھا کہ نہ لوکل اور نہ ہی انٹرنیشنل اسٹیلیشمنٹ اسے برداشت کر پائے گی ۔

1 month ago | [YT] | 382

Asif Butt Official

مجھے مستقل سننے والے گواہی دیں گے کہ خان کی حکومت کے خاتمہ پر میں نےکہا تھا کہ لوکل خبیثوں نے امریکی خواہش اور حکم پر عدم اعتماد کا ناٹک کیا ہے کیمرے کے سامنے ہاتھ بلند کر کے کہا تھا کہ کسی مصلحت کے تحت جان کہے کہ مجھے امریکہ کے کہنے پر نہیں نکالا گیا تھا تو میں پہلا اور آخری شخصی ہونگا جو کہے گا یہ غلط کہہ رہا ہے ۔ یاد آیا ؟ اب سائفر پڑھ لو ۔ سمجھ لو ۔

1 month ago | [YT] | 467