Subscribe 🙂 we Need to Hit in 100k in 2027 please Subscribe Hussain dantin tv 2 long Feed پروفیشنل آٹو ڈینٹنگ اور ریسٹوریشن چینل ہے جہاں گاڑیوں کی اصل ورکشاپ ورکنگ، ڈینٹنگ تکنیک، کولڈ ڈینٹنگ، اور ایکسیڈنٹ رپیرنگ کے حقیقی مراحل دکھائے جاتے ہیں۔ اس چینل کا مقصد ناظرین کو وہ سارا اصل کام دکھانا ہے جو ایک گاڑی کو نئے جیسا بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔
یہاں آپ دیکھیں گے کہ ایک حادثہ زدہ گاڑی کو کیسے کھولا جاتا ہے، اس کے ڈینٹس کیسے نکالے جاتے ہیں، باڈی لائن کیسے سیدھی کی جاتی ہے، اور مکمل ریسٹوریشن کے بعد گاڑی کس طرح دوبارہ اپنی اصل حالت میں آ جاتی ہے۔ ہر ویڈیو میں ہم پروفیشنل طریقے، اہم ٹپس، ٹولز کا استعمال اور ورکشاپ کا تجربہ عملی انداز میں دکھاتے ہیں۔
ہماری خاصیت کولڈ ڈینٹنگ ہے، جہاں بغیر پینٹ خراب کیے گاڑی کے ڈینٹس صاف کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ فرنٹ، بیک، سائیڈ اور فل باڈی رپیرنگ کی مکمل ویڈیوز بھی شامل ہیں۔
اگر آپ گاڑیوں کے کام میں دلچسپی رکھتے ہیں، کچھ سیکھنا چاہتے ہیں یا صرف ورکشاپ کا اصل پروفیشنل کام دیکھنا چاہتے ہیں، تو یہ چینل آپ کےسبسکرائب کریں۔
HDP WORKSHOP
Please Subscribe HDP Workshop Car Danting Informative Video Subscribe karein
2 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
HDP WORKSHOP
Suzuki Pickup front accident aplode friday pm 6
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
HDP WORKSHOP
یہ ویڈیو بروز جمعہ کو اپلوڈ ہو گی جس میں لائٹ کی فل ٹائم کلینگ کا تریکا بطا یا جاے گا جو لوگ اس ویڈیو کو دیکھنا چاہتے ہیں تو لائک کرے اور کمنٹ کرے شکریہ
4 months ago | [YT] | 7
View 8 replies