. 💭 Truth, logic, and perspective — The Critical Eye


The Critical Eye

‏یہ اس وقت کی بات ھے جب پٹرول 150 روپے لیٹر تھا
ایک وزیر ایک روٹی لے کر اسمبلی پہنچ گئے تھے کہ غریب کا گزارہ مشکل ھے لیکن وہ اس آسمان سے چھوتی مہنگائی پر پتہ نہیں وہ ارسطو کہاں ہیں

1 month ago | [YT] | 11

The Critical Eye

بریکنگ نیوز

آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب

#Iran
#Israel
#USA
#MiddleEast
#WorldWar3
#IranWar
#IranIsraelWar
#IsraelIranConflict
#USAStrikes
#OperationEpicFury
#PeaceNotWar
#Pakistan
#Afghanistan
#PakistanAfghanistan
#SouthAsiaConflict
#StopTheWar
#DiplomacyNow
#NoMoreWar
#GlobalSecurity

3 months ago | [YT] | 99

The Critical Eye

شکل سے دیکھیں اس منحوس بھکاری کو 😒🤦‍♂️
کل تک ٹرمپ کو اپنا باپ ماننے والا یہ بے شرم انسان 😤🇺🇸
آج کس طرح چوروں کی طرح اسمبلی میں 🙄🏛️
امتِ مسلمہ کے لیڈر آیت اللہ خمینی شہید کے لیے دعا کر رہا ہے 🤲🕋
🤷‍♂️🔥🎭🫵🫵🫵🤲🤲#Iran
#Israel
#USA
#MiddleEast
#WorldWar3
#IranWar
#IranIsraelWar
#IsraelIranConflict
#USAStrikes
#OperationEpicFury
#PeaceNotWar
#Pakistan
#Afghanistan
#PakistanAfghanistan
#SouthAsiaConflict
#StopTheWar
#DiplomacyNow
#NoMoreWar
#GlobalSecurity

3 months ago | [YT] | 22

The Critical Eye

امام خامنہ ای کی شہادت



عراق کے شہر بغداد میں بھی عوام امام خامنہ ای کی شہادت کا سن کر سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے اور امام خامنہ ای کا سوگ منا رہی ہے

4 months ago | [YT] | 46

The Critical Eye

منتقل خان کہاں؟ پورا پاکستان سڑکوں پر! تحریکِ انصاف کا بڑا احتجاجی اعلان | 18-19 فروری گیم چینجر؟

4 months ago | [YT] | 71

The Critical Eye

کوٹ ادو سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے میاں فیاض چھجڑا کے بیٹے کو فسطائی حکومت کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا، یہ فسطائیت صرف 8 فروری کو شٹرڈاون ہڑتال کے خوف کی وجہ سے کی جارہی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نہ تو اس فسطائیت سے پہلے گھبرائے ہیں اور نہ ہی اب گھبرائیں گے کیونکہ 8 فروری کو " بند مطلب بند".

4 months ago | [YT] | 124

The Critical Eye

🚨 ہمارا میڈیا 4 ارب روپے پر چیخیں ماررہا ہے جبکہ 5300 ارب کی کرپشن پر خاموش ہے۔ سہیل آفریدی

4 months ago | [YT] | 160

The Critical Eye

خیبرپختونخوا میں گرلز کالجز کے لیے نئے ایس او پیز

1. کسی بھی قسم کے فنگشن سے پہلے ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن سے اجازت لینا لازمی قرار

2. موسیقی، رقص، ماڈلنگ یا اس نوعیت کی کسی بھی پرفارمنس پر مکمل پابندی عائد

3. کالج اوقات اور تقریبات کے دوران موبائل فونز کے استعمال پر بھی پابندی

4. تمام طالبات کے لیے تقریب میں شرکت کے دوران یونیفارم پہننا لازمی ہوگا

5. ایونٹ کی ویڈیو یا تصویر کو سوشل پر شئیر نہیں کیا جائے گا
#ImranKhan
#SohailAfridi
#PTI
#PakistanPolitics
#BreakingNews
#KhanUpdates
#PoliticalUpdate
#PowerShift
#PublicVoice
#LatestUpdate
#ViralNews
#TrendingNow

4 months ago | [YT] | 3

The Critical Eye

اپنے بچوں کو پاکستان کی کہانی سنائیں آرمی چیف ٹھیک ہوگیا ابھی سناتا ہے ۔۔۔۔۔
‏اگر پاکستان میں میڈیا آزاد ہوتا تو دو دن پہلے ہونے والی ملاقات میں صحافی فوج کے نمائندے سے اس نوعیت کے سوالات کرتے ۔۔۔۔۔
آپ لوگوں نے پاکستان کی تاریخ پڑھی ہے؟ پاکستان کی تاریخ وہ نہیں جو سکول میں پڑھائی جاتی ہے. محمد بن قاسم سے راجہ داہر، شیر شاہ سوری سے بہادر شاہ ظفر اور پھر انگریزی ایسٹ انڈیا کمپنی، فرانسیسی، ولندیزی، مرہٹے، سازشیں، ریشہ دوانیاں، دو قومی نظریہ وغیرہ!
پاکستان کی اصل تاریخ پاکستان بننے کے بعد شروع ہوتی ہے. قائداعظم کی خراب ایمبولینس، لیاقت علی خان کا قتل، ایوب فاطمہ الیکشن، روٹی کپڑا اور مکان، یحییٰ خان جنرل رانی، سقوط ڈھاکہ، جماعت اسلامی کے نظام اسلامی سے لے کر مرد مومن مرد حق تک، آئی جے آئی اور مِڈ نائٹ جیکال، نوے کی دہائی میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کرپشن، غزوہ کارگل، مشرف کو امریکی کال اور افغان وار، ڈرون حملے، میمو گیٹ سکینڈل، ترکی کا ہار، راجہ رینٹل، پانامہ کا مسئلہ اور اقامہ پر فیصلہ، نیوز گیٹ سکینڈل، تبدیلی خان، سائفر کیس سے فیلڈ مارشل تک..
یہ ہے پاکستان کی اصل تاریخ آپ پچھلے ستر سال کی تاریخ میں ایک ایک واقعہ دیکھیں، اس کی تفصیلات دیکھیں، اور میٹرک تک کے نصاب میں شامل کر دیں. یاد رہے کہ تاریخ لکھنے کے لیے مؤرخ کا قلم مضبوط ہونا چاہیے جو کسی بھی سیاسی جماعت کے مینڈیٹ، عظمیٰ اور وقار کے ناجائز تعلقات کی پرواہ کیے بغیر تاریخ کے حقائق لکھے. پھر یہ تاریخ اور یہ نصاب اگلی نسل کو پڑھایا جائے، پھر ہماری اگلی نسل خود فیصلہ کر لے گی کہ کہاں کہاں غلطیاں ہوئیں اور کونسے روئیے ٹھیک کرنے ہیں.
لیکن ہم آج بھی دو قومی نظریہ اور قائداعظم کے چودہ نکات یاد کرنے کو تعلیم سمجھ رہے ہیں، ہم نے 1971 ڈھاکہ فال کا زکر ہی گول کر دیا ہے، ہم آج بھی اپنے بچوں کے کانوں میں موم ڈال رہے ہیں، ہم آج بھی انکی آنکھوں پر پٹی باندھ رہے ہیں. یہی وجہ ہے کہ نہ بھٹو مرتا ہے اور نہ ہی شیر جان چھوڑتا ہے. ادارے مقدس ہونے کی بجائے شخصیات مقدس بن گئیں. اور جب تک آپ حالات و واقعات کو صحیح تناظر میں دیکھیں گے نہیں کسی بھی صحیح نتیجے پر کیسے پہنچیں گے؟ غلطیوں کا سدھار کیسے ممکن ہو گا؟؟
ہم نے تاریخ کو مسخ کیا جواباً تاریخ ہمیں مسخ کر رہی ہے.
قمر نقیب خان

5 months ago | [YT] | 104