Holistic Cure-Dr. Saima Umair

Welcome to Holistic Cure with Dr. Saima Umair...
Discover holistic cure according to the principles of lifestyle medicine. Through this channel, I will provide an in depth awareness about chronic disease management, prevention and even reversal just by simply modifying your lifestyle practices. Explore integrative wellness through six pillars of lifestyle medicine i.e. nutritional correction, physical activity, sleep improvement, stress management, mindfulness and avoidance of risky substances. Join us for holistic healing insights and preventive healthcare practices.
#HolisticCure #LifestyleMedicine #Wellness practices #drsaimaumair"


Holistic Cure-Dr. Saima Umair

فیملی گروپ اپوائنٹمنٹ سسٹم (لائف اسٹائل میڈیسن)

ہمارے کلینک میں ہم ایک نیا نظام متعارف کرا رہے ہیں جسے فیملی گروپ اپوائنٹمنٹ سسٹم کہا جاتا ہے۔ اس میں فرد واحد کے بجائے پوری فیملی کو اکٹھا بیٹھنے اور سیکھنے کا موقع دیا جاتا ہے تاکہ سب ایک دوسرے کی مدد سے صحت مند عادات اپنا سکیں۔

اہم فائدے:

گھر کے سب افراد مل کر صحت مند تبدیلیاں لا سکتے ہیں۔

ایک دوسرے کی مدد اور حوصلہ افزائی سے عادات قائم رکھنا آسان ہوتا ہے۔

صحت کے بارے میں معلومات سب کو ایک ساتھ ملتی ہیں۔

خاندان میں صحت مند ماحول اور بہتر تعلقات فروغ پاتے ہیں۔


تحقیق کیا کہتی ہے؟
تحقیقی مطالعے ثابت کرتے ہیں کہ گروپ اپوائنٹمنٹ اور فیملی کی شمولیت سے ذیابیطس، وزن، دل کی بیماری اور مجموعی صحت میں نمایاں بہتری آتی ہے۔ جب گھر والے مل کر ساتھ چلتے ہیں تو نتائج زیادہ بہتر اور دیرپا ہوتے ہیں۔

9 months ago | [YT] | 3

Holistic Cure-Dr. Saima Umair

Circadian Rhythm Alignment is the key to Holistic Health

11 months ago | [YT] | 5

Holistic Cure-Dr. Saima Umair

کل یعنی 18مئی سے لائف سٹائل میڈیسن کا ہفتہ منایا جائے گا۔ بہت ساری معلومات سے بھرپور ویڈیوز کی پوری سیریز اپلوڈ کی جائے گی۔ روزآنہ ایک ٹاپک پر بات کرنے کے لئے ایک ایکسپرٹ کو مدعو کیا جائے گا۔
آپ کے سوالوں کے جواب بھی دیے جائیں گے۔

1 year ago | [YT] | 3

Holistic Cure-Dr. Saima Umair

The liver is the Project Manager of our body systems.
A healthy Liver is vital for a healthy being.
Fatty liver, it's causes, and how to reverse simply by our daily habits
There is a lot of information about all this in the upcoming video.

1 year ago | [YT] | 2

Holistic Cure-Dr. Saima Umair

السلامُ علیکم ۔
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہیں ۔ ہم سب یہی سمجھتے ہیں کہ خاندانی بیماریاں یعنی جینیٹک diseases کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتے ۔
اگلے ویڈیو میں اس ٹاپک پر ڈیٹیل سے بات ہو گی۔
Genetic disease کیا ہوتا ہے,
کیا یہ ٹھیک ہو سکتے ھیں,
کیسے
Epigenetics کیا ہے۔
اگر آپ چاہیں تو اپنی جینیٹک بیماریوں کو کنٹرول کرنے سکتے ہیں۔
ویڈیو جلد ریلیز ہو گی۔

1 year ago | [YT] | 6

Holistic Cure-Dr. Saima Umair

کیا آپ کو لگتا ہے کہ ناشتہ پورے دن توانائی سے بھرپور رہنے میں کردار ادا کرتا ہے؟

#breakfastbenefits, #energeticday, #healthybreakfast, #stayenergized, #morningnutrition, #breakfastmatters, #healthylifestyle, #energyboost, #startyourdayright, #nutritiontips

1 year ago | [YT] | 3