خوش آمدید کبوتر شوقین دوستو! 🕊️
یہ چینل خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو
کبوتروں کے شوق کو علم، تجربے اور صحیح رہنمائی کے ساتھ آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
ہمارے چینل پر آپ کو ملیں گی:
✔️ مشہور اور تجربہ کار کبوتر استادوں کے انٹرویوز
✔️ کبوتروں کی پرواز بڑھانے کے دیسی نسخے
✔️ جدید اور انگریزی دواؤں سے تیار کیے گئے پرواز فارمولے
✔️ کمزور اور بیمار کبوتروں کا مکمل علاج
✔️ بازی، ٹریننگ، خوراک اور موسم کے مطابق گائیڈ
✔️ نئے اور پرانے شوقینوں کے لیے قیمتی معلومات
ہماری ہر ویڈیو حقیقی تجربات، عملی آزمائش اور استادوں کی رہنمائی پر مبنی ہوتی ہے۔
نہ جھوٹ، نہ افواہ — صرف وہی جو کام کرے۔
👉 چینل کو سبسکرائب کریں
👉 ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں
👉 اپنے سوالات کمنٹ میں ضرور پوچھیں
کبوتر ہمارا شوق نہیں، وراثت ہیں!


Irfan Ashraf

5 months ago | [YT] | 35

Irfan Ashraf

السلام علیکم تمام دوستوں کا کیا حال پاکستان میں موتی وال بین ہے اس لیے اس کے متبادل استاد نے بتایا ہے انشاءاللہ سات تاریخ شام 6َ30 پر چینل پر دیکھیں

5 months ago | [YT] | 19

Irfan Ashraf

السلام علیکم جو کبوتر انڈوں میں بت نہیں ڈال رہا چاہیے وہ جتنا بوڑھا ہو انشاءاللہ اس نسخہ سے بت ڈالے گا

11 months ago | [YT] | 24

Irfan Ashraf

السلام علیکم سیزن 2024 میں مسلسل پرواز کرنے والے کبوتر اور اس سیزن میں کبوتروں نے کیوں اچھی پرگراس نہیں کی اس حوالے سے اتنہائی اہم معلومات اس ویڈیو میں انشاءاللہ ششئر کریں گے

1 year ago | [YT] | 22

Irfan Ashraf

What is the name of this bullet and who does it belong to in pigeon hunting? اس گولی کا نام کیا ہے اور یہ کبوتر بازی میں کس کام آتی ہے؟

3 years ago (edited) | [YT] | 16

Irfan Ashraf

Bhtreen kbotar kon sa ha? بہترین کبوتر کون سا ہے؟

3 years ago | [YT] | 13

Irfan Ashraf

یہ ایک کبوتری ہے بڑے پیارے بھائی کی جو منڈی بہاؤ الدین سے گم ہوئی ہے دو دن پہلے اگر کسی بھائی نے پکڑی ہو یا پتہ ہو تو پلیز ان کے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

4 years ago | [YT] | 15

Irfan Ashraf

4 years ago | [YT] | 24