Sardar Azan Amin Khan Jatoi Pakistan's Largest Internet TV Channel that Delivers Breaking News,Current News Including Sports,Showbiz and Political News etc
وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دی گئی
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی تسلط کے سامنے جھکے گا نہیں اور بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے۔
Brave Broadcasting Company
ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی بہت اچھے لوگ ہیں، میں پاکستان کوپسند کرتا ہوں
1 year ago | [YT] | 16
View 0 replies
Brave Broadcasting Company
دنیا امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، چینی صدر
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
Brave Broadcasting Company
اپنے لیپ ٹاپ کی طرح اپنے ملک کو بھی سنبھال کر رکھنا ہے
کہیں کوئی سیاسی وائرس نہ آجائے ,, وزیر اعلیٰ مریم نواز
1 year ago | [YT] | 10
View 0 replies
Brave Broadcasting Company
وزیر اعظم محمد شہباز شریف مظفرآباد میں معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
1 year ago | [YT] | 8
View 0 replies
Brave Broadcasting Company
فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جسے نبھانے کیلیے لاکھوں عاصم بھی قربان، آرمی چیف
1 year ago | [YT] | 15
View 0 replies
Brave Broadcasting Company
وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دی گئی
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
Brave Broadcasting Company
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر اتفاق
1 year ago | [YT] | 8
View 0 replies
Brave Broadcasting Company
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی تسلط کے سامنے جھکے گا نہیں اور بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے۔
1 year ago | [YT] | 17
View 0 replies
Brave Broadcasting Company
ہم نے جنگ ہی نہیں جیتی بلکہ آنے والی نسل کا مستقبل محفوظ کیا، مریم نواز
#BreakingNews #LatestNews #MaryamNawaz #PakistanZindabad #pakarmy #PakArmyZindabad #bravebroadcastingcompany
1 year ago | [YT] | 8
View 1 reply
Brave Broadcasting Company
بھارت اور پاکستان سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
#BreakingNews #LatestNews #PakistanStrikesBack
1 year ago | [YT] | 8
View 0 replies
Load more