السلام علیکم🌹🌿
اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جنکا کبھی گمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللّہ تمھیں راحتیں بھی ایسی عطا کرےگا جنکا کبھی خیال بھی دل میں نہیں گزرا ہوگا۔ ایک وقت ایسا ضرور آئےگا ان شاء اللہ جب تم ان دکھوں اور مشکلوں کو سوچ
کر مسکرا دوگے