یکم مئی یومِ مزدور یکم مئی کا دن ہمیں ان تمام ہاتھوں کی یاد دلاتا ہے جو دنیا کی تعمیر و ترقی کے لیے دن رات مصروفِ عمل رہتے ہیں۔ مزدور کے پسینے کی قیمت اور اس کی محنت کا احترام صرف اخلاقی فریضہ نہیں بلکہ ہمارے دین کا اہم حصہ ہے۔ فرمانِ رسول اللہ ﷺ: میں قیامت کے دن اس شخص کے مدِ مقابل ہوں گا جو مزدور سے کام پورا لے اور اس کی مزدوری نہ دے۔ (بخاری: 2227) آئیے آج کے دن اس عزم کو دہرائیں کہ ہم محنت کشوں کے حقوق کے محافظ بنیں گے۔ تمام محنت کشوں کو یومِ مزدور مبارک! 🛠️🏗️ ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان
Waqas Mahmood Maan Official
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان
#PTI #MPA #PP_142
#Waqas_Mahmood_Maan
3 weeks ago | [YT] | 8
View 1 reply
Waqas Mahmood Maan Official
پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا۔
تمام اہلِ وطن اور اُمتِ مسلمہ کو خوشخبری مبارک۔ عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائے
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان
#PTI #MPA #PP_142
#Waqas_Mahmood_Maan
#Zilhajj #EidUlAdha #ImranKhan #ReleaseImranKhan #PTI #PoliticalPrisoners #Dua #Pakistan
1 month ago | [YT] | 3
View 2 replies
Waqas Mahmood Maan Official
یکم مئی یومِ مزدور
یکم مئی کا دن ہمیں ان تمام ہاتھوں کی یاد دلاتا ہے جو دنیا کی تعمیر و ترقی کے لیے دن رات مصروفِ عمل رہتے ہیں۔ مزدور کے پسینے کی قیمت اور اس کی محنت کا احترام صرف اخلاقی فریضہ نہیں بلکہ ہمارے دین کا اہم حصہ ہے۔
فرمانِ رسول اللہ ﷺ: میں قیامت کے دن اس شخص کے مدِ مقابل ہوں گا جو مزدور سے کام پورا لے اور اس کی مزدوری نہ دے۔ (بخاری: 2227)
آئیے آج کے دن اس عزم کو دہرائیں کہ ہم محنت کشوں کے حقوق کے محافظ بنیں گے۔
تمام محنت کشوں کو یومِ مزدور مبارک! 🛠️🏗️
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان
#PTI #MPA #PP_142
#Waqas_Mahmood_Maan
#LabourDay #MayDay #sheikhupuraplus #WorkersRights #RespectLabour #LaborDay2026 #IslamicTeachings
1 month ago | [YT] | 6
View 1 reply