کسان آن لائن میں خوش آمدید، آپ کے خوابوں کا ڈیجیٹل میدان ہر چیز زراعت کے لیے۔ ہمارے چینل میں غوطہ لگائیں جہاں ہم تازہ ترین رجحانات کے ذریعے ہل چلاتے ہیں، ماہرانہ بصیرت کاشت کرتے ہیں، اور کاشتکاری کی دنیا میں جدت کے بیج بوتے ہیں۔ چاہے آپ ایک تجربہ کار کسان ہوں، ایک ابھرتے ہوئے پرجوش ہوں، یا صرف زراعت کے عجائبات کے بارے میں متجسس ہوں، ہماری ویڈیوز میں فصل کی کاشت کی تکنیک سے لے کر مویشیوں کے انتظام، مارکیٹ کے رجحانات، زرعی کاروبار سے متعلق نکات اور اس سے آگے ہر چیز کا احاطہ کیا گیا ہے۔ زرعی کام کرنے والوں اور سبز انگوٹھوں کی ہماری بڑھتی ہوئی کمیونٹی میں شامل ہوں کیونکہ ہم پائیدار کاشتکاری کے طریقوں اور وافر فصلوں کے مستقبل کی پرورش کرتے ہیں۔ ابھی سبسکرائب کریں اور آئیے کسان آن لائن کے ساتھ مل کر بڑھیں۔
kisan online
دھان کی پنیری ہمیشہ چھوٹے پانی میں شفٹ کریں۔
زیادہ پانی میں شفٹ کرنے سے پنیری تیز ہوا چلنے سے اکھڑ جاتی ہے اس کے علاوہ جو پتے پانی میں ڈوب جاتے ہیں وہ پیلے ہو کر ختم ہو جاتے ہیں اور پنیری کی بڑھوتری بری طرح متاثر ہوتی ہے۔
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
1 day ago | [YT] | 8
View 0 replies
kisan online
زلزلہ 😭
اَللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ، وَلَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ، وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ
youtube.com/@kisanonline24/videos
کھڈیاں اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
@KisanOnlinepk
2 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
kisan online
زلزلہ 😭
اَللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ، وَلَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ، وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ
youtube.com/@kisanonline24/videos
کھڈیاں اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
@KisanOnlinepk
2 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
kisan online
سولر مارکیٹ کریش عوام کے لیے بڑی خوشخبری
youtube.com/@kisanonline24/videos
#sollar #price #sollarprice
@KisanOnlinepk
3 days ago | [YT] | 6
View 0 replies
kisan online
اور اب بھی وہی گندم جو کسان سے کم ریٹ میں 3500 روپے تک اٹھائی گئی اور ابھی بھی چھاپے مار کر اٹھائی جا رہی ہے آج اس کی مارکیٹ عام منڈیوں میں 4000 کو ٹچ کر گئی ہے جبکہ کئی شہروں میں 4000 سے 4300 روپے تک کی خبریں گردش کر رہی ہیں 🌾
آج تو منڈیوں میں چھٹی ہے لیکن گندم کی مارکیٹ ویلیو 3900 سے 4000 روپے پلس بن گئی ہے 🔥🔥
youtube.com/@kisanonline24/videos
مکئی تیزی ہو گی یا مندی ۔۔۔؟؟؟ 🌽
موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہیں تو رفحان گروپ نے اپنے تمام یونٹ سے 50 روپے تک کم کر دی ہے جس کی وجہ سے دوسری چھوٹی بڑی فیڈ ملز کو یہ موقع مل گیا ہے کہ وہ بھی اگلے ایک دو دن میں ریٹ میں کمی کرے گے اور سٹاکیہ اس وقت جو مارکیٹ سے مکئی 🌽 کی خریداری کر رہا ہے وہ ریٹ میں کمی سے تھوڑا پریشر میں آئے گا
اگر سٹاکیہ 2450 میں اس وقت خریداری کر رہا ہے تو سٹور میں وہی مال 2500 روپے سے زیادہ پڑے گا
اگر یہی پوزیشن فیڈ ملز کی دیکھیں تو 2400 روپے فیڈ ملز پہچ لے رہے ہیں اور وہاں پہنچنے پر 2300 ریٹ کر کے اتار کر رہے ہیں وہ اس طرح کہ کاٹ وغیرہ لگا نقصان کر رہے ہیں اور لوڈنگ والے حضرات کو نقصان کر رہے ہیں
یعنی سٹاکیہ کا مال سٹور میں 2550 تک اور فیڈ ملز والے کو زیادہ سے زیادہ 2350 روپے پلس پڑھ رہا ہے
اور جب مارکیٹ 2700 روپے ہو گی تب سٹاکیہ کو روزی بچے گی ،،، باقی اب سٹاکیہ کو 2700 روپے تک مارکیٹ کا انتظار کرنا ہو گا جو پولٹری کے حالات دیکھ کر مشکل نظر آرہا ہے
#feed #food #Pakistan
@KisanOnlinepk
4 days ago | [YT] | 10
View 0 replies
kisan online
بریکنگ نیوز ⚠️ 🚨 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر سے بڑی کمی کا امکان۔
www.facebook.com/share/18kVoXw7nu/
#PetrolPrice #petrol
@KisanOnlinepk
4 days ago | [YT] | 9
View 0 replies
kisan online
ایشیا فیڈ کی خریداری بند ہے۔ ❌
مشرق فیڈ کی خریداری بند ہے۔ ❌
میٹکو فوڈ کی خریداری بند ہے۔ ❌
راول فیڈ کی خریداری بند ہے۔ ❌
الوارث فیڈ کی خریداری بند ہے۔ ❌
� گندم مارکیٹ اپڈیٹ 🔥
گندم ہارون آباد میں ریٹ 3900 سے 4000 تک، مارکیٹ میں بولی جاری۔ آرائیوال شارٹ سپلائی کی وجہ سے دباؤ برقرار ہے۔ 🌾📊
youtube.com/@kisanonline24/videos
غلہ منڈی چشتیاں
مکئی=2275-2360
آرائیوال:2500 من🌽
-
گندم=3825-3850
آرائیوال:200 من
-
دھان=4200-4500
آرائیوال:8000 من
غلہ منڈی سمندری
گندم مارکیٹ=3800-3860
مکئی مارکیٹ=2400-2525
تل سفید=10300-10600
سرسوں =7400-7600
کنولہ مارکیٹ=7550-7700
لال جوار=14500-15200
#WheatMarket #HaroonAbad #Gandum #AgricultureUpdate #PakistanMarket
@KisanOnlinepk
5 days ago | [YT] | 10
View 0 replies
kisan online
کھاد اوکاڑہ مارکیٹ|FERTILIZER🔥23/06/26
سر سبز این پی=10000-10150
سونا ہوریا=====4500-4550
سونا نیم کوٹڈ ہے 4550-4580
سونا بوران ڈی اے پی16250-16100
سونا ڈی اے پی=15900-16100
سونا جی حاضر=======467046250
سونارنک coatedco 5000-5100
تارہ یوریا-4430-4400
ایس ایس پی تارہ=4600-4700
کین پا عرب =3750-3800
کین جی=======4230-4300
ایف ایف سی زنک تین کے 3 کلوگرام2500
ببر شیر یوریا====4380-4400
سر سبز یوریا=4430-4450
اینگر یوریا===4530-4550۔
youtube.com/@kisanonline24/videos
محترم حضرات،
سرسبز ڈی اے پی کی قیمت میں 647 روپے فی بیگ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نیا بکنگ ریٹ: 16,147 روپے فی بیگ
شکریہ،
@KisanOnlinepk
6 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
kisan online
کھاد اوکاڑہ مارکیٹ|FERTILIZER🔥23/06/26
سر سبز این پی=10000-10150
سونا ہوریا=====4500-4550
سونا نیم کوٹڈ ہے 4550-4580
سونا بوران ڈی اے پی16250-16100
سونا ڈی اے پی=15900-16100
سونا جی حاضر=======467046250
سونارنک coatedco 5000-5100
تارہ یوریا-4430-4400
ایس ایس پی تارہ=4600-4700
کین پا عرب =3750-3800
کین جی=======4230-4300
ایف ایف سی زنک تین کے 3 کلوگرام2500
ببر شیر یوریا====4380-4400
سر سبز یوریا=4430-4450
اینگر یوریا===4530-4550۔
youtube.com/@kisanonline24/videos
محترم حضرات،
سرسبز ڈی اے پی کی قیمت میں 647 روپے فی بیگ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نیا بکنگ ریٹ: 16,147 روپے فی بیگ
شکریہ،
@KisanOnlinepk
6 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
kisan online
ہوشیار خبردار
اگلا پورا ہفتہ سورج ☀️ اپنے تیور بدلے گا اور گرمی 🚨 کی شدت میں اضافہ ہو گا
کسان بھائیو اپنی فصلوں 🌾🌽🌱🌻 کی آبپاشی کا خاص خیال رکھیں
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more