GGHS No.2 Ghakhar

Welcome to GGHS No. 2 Ghakkhar's Official YouTube Channel!

This is the official channel of Government Girls High School No. 2, Ghakkhar, dedicated to showcasing our students' achievements, school events, educational content, and more.

📚 What You'll Find Here:
✔ Educational videos & study tips
✔ School events & celebrations
✔ Student projects & competitions
✔ Motivational content for learners

Join us on our journey to inspire and educate! Don't forget to like, share, and subscribe to stay updated with the latest from our school.

📍 Location: Ghakkhar, Pakistan
📧 Contact:

📞 Contact Us: +92 335 7402635

📧 Email: gghsghakhar@gmail.com

📢 Join Our WhatsApp Channel: سنہرے بچے


Stay connected and keep learning with GGHS No. 2 Gakkhar!



GGHS No.2 Ghakhar

78 years of Independence.....

10 months ago | [YT] | 7

GGHS No.2 Ghakhar

میں ایک پاکستانی طالب علم ہوں اور موجودہ حالات میں مجھے کچھ کام کرنے ہیں:


1.خبروں پر نظر رکھیں، مگر حد میں رہ کر:
صرف صرف قابلِ بھروسہ ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔


2.سوشل میڈیا پر افواہیں نہ پھیلائیں
غلط یا غیر مصدقہ خبریں شیئر کرنے سے دوسروں میں خوف پیدا ہو سکتا ہے۔


3.افواج اور ملک کے لیے دعا کریں
بارڈر پر موجود سپاہیوں کے لیے دعا کریں، اور اپنے وطن سے محبت کا عملی ثبوت دیں۔

4. تصاویر شئیر کرنے سے احتیاط کریں
کوئی بھی حساس اور افواج کی نقل و حمل کی ویڈیو یا تصویر کبھی بھی، کسی بھی صورت میں کسی کے ساتھ شئیر نہ کریں یہ افواج پاکستان اور ہم سب کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے

5. *سب سے اہم بات*
کوئی بھی link مت کھولیں چاہیے وہ WhatsApp ، Gmail یا کسی بھی صورت میں ہو

1 year ago | [YT] | 10