Agri talks by Saadat

Agriculture related videos


Agri talks by Saadat

پاکستان کو کہ ایک زرعی ملک ہے اسکا سال 2022 سے 2026 تک زراعت کا سفر

2 weeks ago | [YT] | 67

Agri talks by Saadat

A new autumn maize hybrid launched by DeKalb DK9263.....
100+ yield potential
Good heat resistance
Medium height
Medium maturity period
Excellent standability against winds and storms

2 weeks ago | [YT] | 17

Agri talks by Saadat

جو محنت کرتے ہیں اور ہلکی سی بھی کمزوری نہیں آنے دیتے انکے لئیے ہائبرڈ کی قسم اہم نہیں بلکہ نگہداشت اہم ہوتی ہے اور وہ کامیاب بھی ہو جاتے ہیں

2 weeks ago | [YT] | 15

Agri talks by Saadat

آپ اس سال کونسی مونجی کاشت کر رہے ہیں

1 month ago | [YT] | 8

Agri talks by Saadat

وہ کسان جنہوں نے مکئی پر ہارمونز کا استعمال کیا ہو اور کاشت یکم فروری سے 15 فروری کے دوران ہو ۔۔۔ انکی چھلی اگر پولینیشن سے متاثر ہوئی ہے تو ہم کو لازمی انفارم کرے تاکہ آئندہ ہم اسکی ڈوز بڑھا سکے اور اگر کوئی ایسا معاملہ نہیں تو بھی بتائے ۔۔۔

وٹس ایپ 03226333798

شکریہ

1 month ago | [YT] | 15

Agri talks by Saadat

کماد پر ہارمونز کے شاندار رزلٹس آ رہے ہیں ۔۔۔۔ ماشاءاللہ
تھوڑی ڈوز کی ایڈجسٹمنٹ اور ہارمونز کی ایڈیشن کے بعد انکو مونجی پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے

1 month ago | [YT] | 13

Agri talks by Saadat

*مکئی کی پوٹاش*
وہ کسان دوست جو بارشوں کی وجہ اپنی مکئ کو وقت پر کھاد نہیں دے سکے پوٹاش کا لازمی استعمال کریں

ایس او پی 8 سے 12 کلو
لیکوئیڈ پوٹاش 5 لیٹر
پوٹاشیم نائٹریٹ 5 سے 8 کلو
این پی کے45 بھی 5 سے 8 کلو

فی ایکڑ استعمال کریں

1 month ago | [YT] | 8

Agri talks by Saadat

الحمد للّٰہ
آج 500 ایکڑ رقبہ کے ہارمونز کی سیل پوری ہوئی۔۔ اور اکثر کسانوں نے رزلٹس چیک کرنے کے بعد دوبارہ ڈیمانڈ کی جو کہ ۔۔۔ ہارمونز کے مکئی اور کماد کی فصل پر اچھے رزلٹس کیوجہ ہے۔۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کسانوں کو اسکے استعمال سے فایدہ ہو۔۔۔۔امین

1 month ago | [YT] | 15

Agri talks by Saadat

مکئی ورائٹی P1429
وہ کسان جنہوں نے پائنیر کی ورائٹی P1429 کاشت کی ہوئی ہے انکو چاہئیے زمین کا وتر قائم رکھے ۔۔۔۔ یہ سال آپکا ہے فلحال موسم جس طرز پر چل رہا ہے P1429 کے پلاٹس بتا رہے ہیں کہ اگر آپ 150 من پیداوار کا سوچ رہے ہیں تو ممکن ہے لہزا مضبوط رہے اپنی کھادوں کو پورا کریں اور محنت جاری رکھے۔۔۔۔۔

💪🏿👑🌽⛽🏆🔑💧💧

1 month ago | [YT] | 25

Agri talks by Saadat

آپ اس سال کم دورانیے میں تیار ہونے والی باسمتی کی کونسی ورائٹی کاشت کرنا چاہے گے

1 month ago | [YT] | 5