Official YouTube channel of J Tv. The largest digital media house of Pakistan.
Phase 1, DHA Lahore, Punjab, Pakistan
0300-0703141



J Tv

4 weeks ago | [YT] | 1

J Tv

اہلِ فلسطین کی مدد کیلیے فنڈ کے قیام کا اعلان کرتے ہیں۔ چوہدری جہانزیب

چئیرمین عوام دوست پارٹی کی وفد کے ہمراہ امام مسجد اقصیٰ میمون اسعد تمیمی سے ملاقات۔

(اکبر بھٹی لاہور) چئیرمین عوام دوست پارٹی چوہدری جہانزیب نے صدر علماء و مشائخ ونگ مولانا اللہ رکھا فاروقی، صدر یوتھ ونگ سردار اویس ڈوگر اور دیگر پارٹی رہنماؤں سمیت جمعیت اہل حدیث کے مرکز پر علامہ حشام الہی ظہیر کی موجودگی میں امامِ مسجد اقصیٰ اور ممبر فلسطین نیشنل اسمبلی محترم میمون اسعد تمیمی صاحب سے ملاقات کی۔ انہوں نے فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا اور کہا کہ ہم مظلوم فلسطینی عوام کی سیاسی، معاشی، معاشرتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ انہوں نے فوری طور پر مظلوم فلسطینی بھائیوں، بہنوں اور بچوں کیلیے ہر طرح کی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے فنڈ کے قیام کا اعلان کیا۔ انکا کہنا تھا کہ عوام پاکستان کے دل فلسطینیوں پر ہونیوالے ہر ظلم پر نوحہ کناں ہیں۔ فلسطینیوں کی منظم نسل کشی اقوام متحدہ سمیت عالمی نظام انصاف کے منہ پر تمانچہ ہے۔ فلسطینیوں کو کمزور اور بے بس رکھنے والے عالمی قوانین کی وجہ سے ہمارا بس نہیں چلتا کہ ہم کیا کریں۔ لیکن ہمارے دل فلسطینیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ طاقت امن کیلیے ناگزیر ہے۔ اس لیے ہم اتحاد امت اور خلافت کے قیام کیلیے کوشاں ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو جہاد کی طرف لوٹنا ہوگا تاکہ مسلمانوں سمیت پوری دنیا کی مظلوم اقوام کو سہارا دیا جاسکے۔

1 year ago | [YT] | 1

J Tv

عوام دوست اپارٹمنٹس۔ نزد جلو موڑ، جی ٹی روڈ لاہور۔
لاہور کے سستے ترین اپارٹمنٹس
پاچ سالہ آسان اقساط
دو سال میں پوزیشن
0301-4722211
0304-4722211

1 year ago | [YT] | 0

J Tv

ملکی سالمیت کے تحفظ کیلیے پوری قوم یکجان ہے۔ چوہدری جہانزیب

1 year ago | [YT] | 2

J Tv

پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے۔ چوہدری جہانزیب عوام دوست پارٹی پاکستان

1 year ago | [YT] | 2

J Tv

Awam Dost Party (Pakistan)

Meet Awam Dost Party Pakistan, a fiery squad led by Ch. Jhanzaib, who ran for MNA in Lahore’s NA-122, preaching a social revolution with free homes, education, and jobs—oh, and they’re ready to divvy up Pakistan into self-ruling districts to fix the system
ADPPakistan’s been rallying funds for a welfare revolution and spotlighting their chairman, all while tagging every Pakistani hashtag imaginable
نظام پادشاہی ہو۔۔۔ کہ جمہوری تماشا ہو
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
-@ADPPakistan

1 year ago | [YT] | 1

J Tv

لاہور انکلیو۔ لاہور کی سب سے سیف اور شاندار ہاؤسنگ سوسائٹی ہے۔
0301-4722211

1 year ago | [YT] | 1

J Tv

ADP Tickers on NEO Tv

1 year ago | [YT] | 0