To My People ♥️💎... Let's grow together
I'm Naseer Ahmed from the Vibrant CiTy Of Gambat Pakistan🇵🇰
Welcome to my world! 🌍
I’m Naseer Ahmed, and I’m here to take you along on my own Voice over Islamic reminder and knowledge. From real authentic books like Islamic history Ambiyah as series, this channel is all about storytelling and connection.
What you’ll find here:
📚 Islamic knowledge
🏠 Daily Life Vlogs
✨ Cultural Experiences & Personal Stories
If you feel comfortable listening the history of Islam through a fresh lens, don’t forget to hit that SUBSCRIBE button and join our growing community!
SUBSCRIBE TO MY YOUTUBE CHANNEL
Naseer Ahmed
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
عزادارن امام مظلوم علیہم السلام ، ساری دنیا میں شہید کربلا کی عزاداری کا آغاز ہوچکاہے، عزاداران و پرسہ داران کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مجلس عزا کا اہتمام کررہے ہیں، انشا اللہ۔۔ایام عزائے حسین روایتی ادب و احترام کے ساتھ منائے جائیں گے
اس ویڈیو میں ایک مؤمن نوجوان کے حقیقی اور ایمان افروز واقعے کو بیان کیا گیا ہے جس نے اپنے علاقے میں امام حسین علیہ السلام کی یاد کو زندہ کرنے کا ارادہ کیا۔ محدود وسائل، مشکلات اور تھکاوٹ کے باوجود اس نے مجلسِ سید الشہداءؑ کا اہتمام کیا اور پھر ایک حیرت انگیز روحانی تجربہ پیش آیا۔
یہ ویڈیو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ امام حسینؑ کی خدمت، مجالسِ عزا، زیارت عاشورا، پانی پلانا، نذر و نیاز اور ذکرِ اہل بیتؑ دلوں کو زندہ کرتے ہیں اور انسان کو اللہ تعالیٰ کے قریب لے جاتے ہیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو:
✅ ویڈیو کو Like کریں
✅ Channel کو Subscribe کریں
✅ Bell Icon ضرور دبائیں
✅ اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں
ہمیں امید ہے کہ یہ ویڈیو آپ مومنین پسند فرمائیں گیں اور نصیر احمد کو اپنی دعائوں سے نوازیں گیں۔
یہ کلام آج شام 8 بجکر 15 منٹ پر نصیر احمد کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا
youtube.com/@naseerahmed.99
پروردگار ہماری کاوشوں کو مقبول و منظور فرمائے۔آمین۔
اللّٰهم صلِّ علىٰ محمد وآل محمد وعجّل فرجهم
والسلام
#ImamHussain #Muharram #ImamMahdi #Majlis #Karbala
#NaseerAhmed
3 weeks ago | [YT] | 5
View 2 replies
Naseer Ahmed
عید غدیر مبارک! 🌟
عید الغدیر کی 1394ویں سالگرہ کے اس پرمسرت اور تاریخی موقع پر، ہم دنیا بھر میں جشن منانے والے تمام لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں🙌🏻
دعا ہے کہ یہ مبارک دن آپ کی زندگیوں میں امن، اتحاد اور خوشحالی لائے 🤲🏻
🕊️✨ عیدِ غدیر کی رات کا اہم ترین توسل ✨❤️
کتنے ہی دل ہیں جو نامِ علیؑ کی برکت سے سکون پا گئے، کتنی ہی گرہیں ہیں جو لطفِ علیؑ سے کھل گئیں، اور کتنے ہی آنسو ہیں جو درِ علیؑ پر مسکراہٹوں میں بدل گئے🤗
اگر آپ اپنی ہر دعا سے پہلے ظہور قائم آل محمد ص کی دعا مانگیں گے تو پھر
اللہ تعالیٰ آپ کی جائز حاجات پوری فرمائے گا اور عیدِ غدیر کی برکتیں آپ کے نصیب میں لکھی جائیں گی آمین 🤲🏻
1 month ago | [YT] | 8
View 0 replies
Naseer Ahmed
غدیرِ خم صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں…
یہ حق اور ولایت کی وہ صدا ہے جو آج بھی دلوں کو جگاتی ہے۔ ✨
جلد آ رہا ہے ایک روح کو چھو لینے والا cinematic video
📖 واقعۂ غدیرِ خم
🎙️ Emotional Voice Over
🎬 Realistic Islamic Visuals
“من كنت مولاه فهذا علي مولاه”
یہ صرف ایک اعلان نہیں…
بلکہ تمام انسانوں کے لیے ایک یاددہانی ہے۔
Video Coming Soon… ⏳
youtube.com/@naseerahmed.99?si=nxmRViRSeQxMabwJ
Subscribe our YouTube channel
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Naseer Ahmed
غدیرِ خم صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں…
یہ حق اور ولایت کی وہ صدا ہے جو آج بھی دلوں کو جگاتی ہے۔ ✨
جلد آ رہا ہے ایک روح کو چھو لینے والا cinematic video
📖 واقعۂ غدیرِ خم
🎙️ Emotional Voice Over
🎬 Realistic Islamic Visuals
“من كنت مولاه فهذا علي مولاه”
یہ صرف ایک اعلان نہیں…
بلکہ تمام انسانوں کے لیے ایک یاددہانی ہے۔
Video Coming Soon… ⏳
youtube.com/@naseerahmed.99?si=nxmRViRSeQxMabwJ
Subscribe our YouTube channel
Disclaimer
This post is for informational and Islamic reporting purposes only. It reflects a reported statement and may be interpreted differently across audiences I'm student and I know the Islamic reminders my purpose I convey these words to you with my passionate heart.
1 month ago | [YT] | 5
View 2 replies
Naseer Ahmed
Disclaimer
This post is for informational and news-reporting purposes only. It reflects a reported statement and may be interpreted differently across audiences.
2 months ago | [YT] | 3
View 1 reply
Naseer Ahmed
ڈاکٹر علی لاریجانی اور انکے فرزند کی شہادت سامراج کے مذموم عزائم کا نتیجہ ہے ،
جنگ میں شہید لا ریجانی کا عزم و استقلال و بہادری لائق تحسین ہے ،
شہادتوں سے انقلاب کمزور ہونے کی بجائے مزید مضبوط ہوگا.
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا تعزیتی بیان
(18 مارچ 2026)
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایران کی اعلیٰ شخصیت و ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ،سابق سپیکر ایرانی پارلیمنٹ ڈاکٹر علی لاریجانی اور ان کے فرزند مرتضیٰ لاریجانی کی شہادت پر ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اور ایرانی قوم سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ سویلین آبادی ، توانائی تنصیبات کے بعد اعلیٰ شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ سے سامراجی صہیونی عزائم بالکل واضح ہوچکے ،ڈاکٹر علی لاریجانی اور انکے فرزند کی شہادت سامراج کے مذموم عزائم کا نتیجہ ہے ،جنگ میں شہید لا ریجانی کا عزم و استقلال و بہادری لائق تحسین ہے ، شہادتوں سے انقلاب کمزور ہونے کی بجائے مزید مضبوط ہوگا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں ایران کی اعلیٰ شخصیت، سابق سپیکر، بین الاقوامی امور اور مذاکرات کے ماہر و سیاستدان ڈاکٹر علی لاریجانی اور ان کے فرزند کی شہادت پر ان کے خانوادوں سے پاکستانی عوام کی جانب سے تعزیت کرتے ہوئے دلی ہمدردی اور شہداء کی بلندی درجات کی دعا کی ۔
#Alilarijani #newpost #martyrdom
3 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Naseer Ahmed
𝑾𝒉𝒆𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝑼𝒎𝒎𝒂𝒉 𝑾𝒂𝒔 𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕, 𝑨 𝑳𝒆𝒂𝒅𝒆𝒓 𝑺𝒕𝒐𝒐𝒅 𝑨𝒍𝒐𝒏𝒆.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
History will remember that there are moments when nations hesitate, when voices fall quiet, and when fear spreads across the world. But true leadership is revealed in those very moments.
Ayatollah Ali Khamenei stood firm when many chose silence. He stood for his principles, for resistance, and for what he believed was the dignity and independence of his people. Whether one agreed with him or not, his conviction and steadfastness defined his leadership.
Today, as news of his martyrdom spreads, millions reflect on what it means to lead not from comfort, but from responsibility. Not from fear, but from faith. Not for personal gain, but for a cause greater than oneself.
Leadership is not measured by applause.
Leadership is measured by sacrifice.
History records those who stood when others slept
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Naseer Ahmed
آپ سب کو نیا سال مبارک ہو! 🎉
میری دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ سب کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں اور سکون لے کر آئے۔ اللہ کرے اس سال آپ سب کی تمام جائز خواہشات پوری ہوں اور یہ سال آپ سب کے لیے ترقی و کامیابی کا سال ثابت ہو۔ آمین ❤️ 🤲
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Naseer Ahmed
Shukr Alhamdulillah for another year of reaffirming my belief in you , for my faith that when I place my tawakkul in You, You gently yet powerfully guide my life toward the best of all destinies. Thank you for the most beautiful 2025.
#newyear2026 #welcome2k26
6 months ago | [YT] | 2
View 0 replies