السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے کچھ اہل خیر خواتین و حضرات نے بہت اصرار کیا کہ آپکا سوشل میڈیا پہ آنا بہت ضروری ہے تاکہ یہ فایدہ سینکڑوں کو جو مل رہا ہے یہ ہزاروں لاکھوں تک پہنچے
اب کوشش شروع کر دی ہے اللہ مجھے ویسا بنا دے جو لوگ سمجھتے۔۔
شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات۔۔۔۔
آپکی بہن حافظہ ام تحریم
پرنسپل ادارہ فلاح الدارین
Rah e ٖFalah Official313 (راہ فلاح)
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies