📝" 4 محرم الحرام ۔61 ھ ۔ قاضی شریع ملعون اور 18000 مفتیوں نے امام حُسین کے قتل کا فتویٰ جاری کیا " 💔👇 ۔۔۔۔۔ 🏴" ۷۲ مظلوم ۔ ۶ مہینے کے شیرخوار بچوں سے ۷۵/۹۵ سال کے بزرگوں کو قتل کرنے کیلئے ، ۳۷ ریاستوں کی نو لاکھ فوج جمع " ⚔️
✍️" ۴ محرم الحرام سے 9 محرم الحرام تک کربلا میں کوفہ ، بصرے ، دمشق اور مصر و ایران وغیرہ سے مسلسل فوجیں اکٹھا ہوتی رہیں "
📚" علما پاک و ہند نے قدیم کتابوں میں بیان کیا ہے کہ امام حسین کے خلاف ۷ ریاستوں کی نو لاکھ کی فوج کو کربلا بھیجا گیا - " عالمِ عارف ، علامہ دربندی نے بھی اسرار الشہادت میں اسی تعداد کو بیان کیا ہے ۔ ایرانیوں کی کتاب میں بیان کردہ چالیس ہزار کی تعداد کے زمن میں یہ بیان ہوا ہے کہ چالیس ہزار وہ تھے جو صرف خیام حؐسینی کے سامنے تعینات تھے "
💧( ۳۷ ریاستوں کی 9 لاکھ فوج نے بیبؐی پاک سیدہؐ کا گلشن تباہ و برباد کردیا )💧 ۔۔۔۔۔ 📚 ( حياة الامام الؐحسين ج ۲ ص ۱۲ : زندگانی سيدؐ الشهدا ۔ عماد زاده، ص۔۲۴۱ ۔ ( فتوٰی ) علامہ ملا فاضل دربندی کتاب اسرار الشہادة جلد 2 صفحہ 245 ۔ ابن اعثم کوفی کتاب الفتوح جلد 5 صفحہ 82 ۔ بحار الانوار جلد 44 صفحہ 320 ۔شیخ عباس قمی کتاب نفس المہموم جلد 1 صفحہ 110 )
Zahoor Mehdi
🏴 5 محرم الحرام منسوب شہادت حضرت عون و محمد۴-🥺💔
Shaeed ہوگئے 𝘈𝘰𝘶𝘯 𝘖 𝘔𝘶𝘩𝘢𝘮𝘮𝘢𝘥ع 𝘠𝘦𝘩 𝘒𝘢𝘩𝘢 𝘑𝘢𝘣 𝘚𝘢𝘣 𝘕𝘦
𝘙𝘰𝘯𝘢 𝘛𝘰 𝘋𝘰𝘰𝘳 𝘏𝘢𝘪 𝘋𝘦𝘬𝘩𝘢 𝘉𝘩𝘪 𝘕𝘢𝘩𝘪 𝘡𝘢𝘪𝘯𝘢𝘣 𝘴.𝘢 𝘕𝘦-🥺💔
5ᴛʜ Mᴜʜᴀʀʀᴀᴍ Mᴀɴsᴏᴏʙ Sʜᴀʜᴀᴅᴀᴛ Sʜᴀʜᴢᴀᴅᴀ ᴇ Zᴀɪɴᴀʙ s.ᴀ Aᴏᴜɴ ᴀ.s & Mᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ ᴀ.s😭
4 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
Zahoor Mehdi
📝" 4 محرم الحرام ۔61 ھ ۔ قاضی شریع ملعون اور 18000 مفتیوں نے امام حُسین کے قتل کا فتویٰ جاری کیا " 💔👇
۔۔۔۔۔
🏴" ۷۲ مظلوم ۔ ۶ مہینے کے شیرخوار بچوں سے ۷۵/۹۵ سال کے بزرگوں کو قتل کرنے کیلئے ، ۳۷ ریاستوں کی نو لاکھ فوج جمع " ⚔️
✍️" ۴ محرم الحرام سے 9 محرم الحرام تک کربلا میں کوفہ ، بصرے ، دمشق اور مصر و ایران وغیرہ سے مسلسل فوجیں اکٹھا ہوتی رہیں "
📚" علما پاک و ہند نے قدیم کتابوں میں بیان کیا ہے کہ امام حسین کے خلاف ۷ ریاستوں کی نو لاکھ کی فوج کو کربلا بھیجا گیا -
" عالمِ عارف ، علامہ دربندی نے بھی اسرار الشہادت میں اسی تعداد کو بیان کیا ہے ۔ ایرانیوں کی کتاب میں بیان کردہ چالیس ہزار کی تعداد کے زمن میں یہ بیان ہوا ہے کہ چالیس ہزار وہ تھے جو صرف خیام حؐسینی کے سامنے تعینات تھے "
💧( ۳۷ ریاستوں کی 9 لاکھ فوج نے بیبؐی پاک سیدہؐ کا گلشن تباہ و برباد کردیا )💧
۔۔۔۔۔
📚 ( حياة الامام الؐحسين ج ۲ ص ۱۲ : زندگانی سيدؐ الشهدا ۔ عماد زاده، ص۔۲۴۱ ۔
( فتوٰی ) علامہ ملا فاضل دربندی کتاب اسرار الشہادة جلد 2 صفحہ 245 ۔ ابن اعثم کوفی کتاب الفتوح جلد 5 صفحہ 82 ۔ بحار الانوار جلد 44 صفحہ 320 ۔شیخ عباس قمی کتاب نفس المہموم جلد 1 صفحہ 110 )
4 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
Zahoor Mehdi
دوست ہو تو بس حبیب ابنِ مظاہر (ع) جیسا۔💔
ایک ہو دوست حبیب ابن مظاہر ع جیسا ۔
بے تکلف جسے مقتل میں بلایا جائے۔۔۔۔
3 محرم: امام حسین ع کا حبیب ابنِ مظاہر ع کے نام خط- 💔
4 days ago | [YT] | 7
View 2 replies
Zahoor Mehdi
🖤 تاریخ کی سب سے بڑی توہینِ رسالت کربلا کے میدان میں ہوئی
اُس گلے کو کاٹا گیا جس کو رسول ﷺ چوما کرتے تھے-💔
4 days ago | [YT] | 52
View 1 reply
Zahoor Mehdi
Labaik ya hussain (a.s)
6 days ago (edited) | [YT] | 24
View 2 replies
Zahoor Mehdi
١ ربیع الاول 💔
ہائے کیسی بدبخت اُمت ہے یہ کہ ابھی رسولؐ کی قبر کی خاک تک خشک نہیں ہوئی اور اُمت لکڑیاں لئے دروازے پر کھڑی ہے.
تیری زہراؐء پہ مصیبت کی گھڑی ہے۔😭
9 months ago | [YT] | 33
View 4 replies
Zahoor Mehdi
28 Safar 2025 Lahore Imamia colony #tabootimamhassan
9 months ago | [YT] | 38
View 2 replies
Zahoor Mehdi
27 Safar 2025 Lahore Imamia colony #tabootimamhassan
9 months ago | [YT] | 35
View 1 reply
Zahoor Mehdi
کل جس کی مظلومیت پر آسمان رویا
آج اُس کے پیغام پر زمین زندہ ہے🌎
10 months ago | [YT] | 45
View 3 replies
Zahoor Mehdi
دِکھلایا ہے میرے نبی کریمﷺ نے مقامِ غدیرِ خُم میں،
❤️❤️❤️ عــلــیؑ میرا سب سے بلند ہے۔ ❤️❤️❤️
#postviral2025 #fyp #postviral #post #postoftheday #PostViral #shia #shianeali #shiastatus #molaali #molaaliع #hazratali
1 year ago (edited) | [YT] | 36
View 1 reply
Load more