عصرِ عاشور کے بعد شریک الحسین جنابِ زینب سلام اللہ علیہا کی پوری زندگی صبر اور مصائب کی ایک ایسی داستان ہے جس نے کربلا کے مقصد کو زندہ رکھا۔ ایک ہی دن میں بھرا پورا گھر اجڑ جانے کے بعد شہداء کے سروں کی ساتھ خیموں کی پامالی، ردا کا چھننا اور کوفہ و شام کے بازاروں کا وہ بے کسی کا سفر۔۔۔ بی بی زینب (س) کے انہی بے انتہا مصائب کا تذکرہ اس نوحے میں نہایت عقیدت کے ساتھ شاعر اہلبیت ع جناب ثمر زیدی صاحب نے تحریر کیا ہے۔
🎧 نیا نوحہ (وولیوم 2026) جلد فیضان رضا آفیشل یو ٹیوب چینل پر۔ ضرور سماعت فرمائیں، ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں اور اس غمِ آلِ محمد (ع) کو مومنین تک پہنچائیں۔
💔 شامِ غریباں کی وہ سیاہ رات... جہاں یتیم بچوں کی چیخیں آسمان کو چیر رہی تھیں، بہنوں کے زخمی جسم خیموں کی آگ سے لرز رہے تھے، اور مولا حسینؑ اور ان کی جانثاران کے لہو سے رنگا ہوا کربلا کے میدان کا سناٹا اب بھی گونج رہا ہے...
"اے چاند تارو مت چمکو کہ قیامت برپا ہو گئی! زہرا کا گھر لٹ گیا ! 😭😭💔💔 Reciter: Faizan Raza Poet: Samar Zaidi
Faizan Raza Official
Insha'Allah Soon on YouTube Channel youtube.com/FaizanRaza110
1 week ago | [YT] | 18
View 0 replies
Faizan Raza Official
عصرِ عاشور کے بعد شریک الحسین جنابِ زینب سلام اللہ علیہا کی پوری زندگی صبر اور مصائب کی ایک ایسی داستان ہے جس نے کربلا کے مقصد کو زندہ رکھا۔ ایک ہی دن میں بھرا پورا گھر اجڑ جانے کے بعد شہداء کے سروں کی ساتھ خیموں کی پامالی، ردا کا چھننا اور کوفہ و شام کے بازاروں کا وہ بے کسی کا سفر۔۔۔ بی بی زینب (س) کے انہی بے انتہا مصائب کا تذکرہ اس نوحے میں نہایت عقیدت کے ساتھ شاعر اہلبیت ع جناب ثمر زیدی صاحب نے تحریر کیا ہے۔
🎧 نیا نوحہ (وولیوم 2026) جلد فیضان رضا آفیشل یو ٹیوب چینل پر۔
ضرور سماعت فرمائیں، ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں اور اس غمِ آلِ محمد (ع) کو مومنین تک پہنچائیں۔
🎥 مکمل ویڈیو رلیز دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
youtube.com/FaizanRaza110
2 weeks ago | [YT] | 12
View 0 replies
Faizan Raza Official
شام غریباں نوحہ "اے چاند خوبصورت" آج 23 جون شام 6 بجے
انشاء اللہ فیضان رضا آفیشل یو ٹیوب چینل پر
youtube.com/FaizanRaza110
2 weeks ago | [YT] | 8
View 0 replies
Faizan Raza Official
Ghazi Ho Kahan - Matmi Noha 2026
#ghaziabbasnoha #faizanraza
2 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Faizan Raza Official
💔 شامِ غریباں کی وہ سیاہ رات...
جہاں یتیم بچوں کی چیخیں آسمان کو چیر رہی تھیں،
بہنوں کے زخمی جسم خیموں کی آگ سے لرز رہے تھے،
اور مولا حسینؑ اور ان کی جانثاران کے لہو سے رنگا ہوا کربلا کے میدان کا سناٹا اب بھی گونج رہا ہے...
"اے چاند تارو مت چمکو کہ قیامت برپا ہو گئی! زہرا کا گھر لٹ گیا ! 😭😭💔💔
Reciter: Faizan Raza
Poet: Samar Zaidi
Releasing Soon
Faizan Raza Official YouTube Channel
🔗 youtube.com/FaizanRaza110
2 weeks ago | [YT] | 6
View 0 replies
Faizan Raza Official
InshAllah Releasing Today 18th June at 4 PM 🙏
Reciter : Faizan Raza - فیضان رضا
Poet : Samar Zaidi
Composition : Sajid Jafri & Faizan Raza
Audio : Abdia Productions Karachi
Video : Rizvi Production House ( Amir Rizvi )
Creatives : Ali Raza
Only on Youtube Channel : Faizan Raza Official
youtube.com/FaizanRaza110
3 weeks ago | [YT] | 7
View 0 replies
Load more