ہمارے چینل میں جو ویڈیوز شئیر ہوتی ہیں ان سے ہو سکتا ہے کہ جس چور ڈکیت یا مجرم کی آپکو تلاش ہو اسکی فوٹیج آپکو اس گروپ میں مل جائے ۔ اس لئیے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں جو ویڈیوز ہم اس گروپ میں ڈالیں وہ آپ اپنے دوستوں کیساتھ اور دوسرے گروپس میں بھی شئیر کردیا کریں ۔ ہو سکتا ہے کسی کو اسی ویڈیو کی تلاش ہو اور اسطرح مطلوبہ چور ڈکیت اور مجرم کو پولیس کے ذریعے پکڑوانے میں مدد مل جائے ۔


I am Citizen of Karachi the founder of this channel CCTV World. The purpose of creating this channel CCTV World is made to update peoples to the current situation. I will try to upload latest CCTV or live videos of latest incidents or events. CCTV World provides you news regarding street crime, mobile snatching, robbery and make a voice against criminal activities...

#cctv #karachi #pakistan #news #update #viral #latestnews #crime


Email : dssmedia148@gmail.com

Facebook : shorturl.at/svJZ6

whatsapp Group link : whatsapp.com/channel/0029VaBNxJcHwXb2tSY70738


CCTV World

پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا 😢
مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے یہ خبر مزید مشکل حالات کی نشاندہی کر رہی ہے۔

آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇

#PetrolPriceHike #PetrolPricePakistan #مہنگائی #InflationPakistan #FuelPrices #PakistanNews #BreakingNews #DieselPrice #PakistanEconomy #CCTVWorld

2 months ago | [YT] | 1,396

CCTV World

🌙✨ Eid Mubarak from CCTV World ✨🌙
آج خوشیوں کا دن ہے، محبت بانٹنے کا دن ہے ❤️
اگر کسی سے ناراضگی ہے تو آج ہی ختم کر دیں… کیونکہ یہی ہے عید کی اصل خوشی 🤲
CCTV World کی طرف سے آپ سب کو دل سے عید مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، آپ کے گھر کو خوشیوں سے بھر دے اور آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ✨
اگر آپ بھی عید کی خوشیاں محسوس کر رہے ہیں تو کمنٹ میں ضرور لکھیں:
👉 “Eid Mubarak ❤️”
اور اپنے پیاروں کے ساتھ یہ پیغام ضرور شیئر کریں 📲
آپ کی محبت اور سپورٹ ہی ہماری اصل طاقت ہے 💪
#CCTVWorld #EidMubarak #عید_مبارک #EidVibes #Eid2026 #SpreadLove #MuslimUmmah #StayBlessed #ViralPost #YouTubeShorts #FacebookReels #Pakistan #TrendingNow

3 months ago | [YT] | 420

CCTV World

🚨 CCTV Alert – Bhains Colony
موٹر سائیکل پر کیش لے جانا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟
یہ ویڈیو صرف عوامی آگاہی کے لیے ہے۔
الرٹ رہیں، محفوظ رہیں۔

youtube.com/shorts/EoWEiB8eRF...

5 months ago | [YT] | 3

CCTV World

کراچی میں ای چلان کا نظام نافذ ہو چکا ہے۔ اب شہریوں کو یہ فکر رہتی ہے کہ پتہ کیسے چلے گا کہ ہمارے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹر ہیں یا کسی وائلیشن پر چلان تو جاری نہیں ہوا؟ ڈاک سے چلان آئے گا یا نہیں؟ یہ ساری پریشانی ختم کرنے کے لیے سندھ پولیس نے اپنی آفیشل ایپ اور ویب سائٹ متعارف کرا دی ہے۔

اس ایپ میں آپ اپنا CNIC رجسٹر کرتے ہیں اور فوراً پتہ چل جاتا ہے کہ:

• آپ کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں
• کن کن وائلیشن پر ای چلان جاری ہوا ہے
• ہر چلان کی مکمل تفصیل
• چلان کی ادائیگی کا طریقہ

اگر آپ کراچی یا سندھ کے کسی بھی شہر میں رہتے ہیں تو ضروری ہے کہ آپ خود کو اس ایپ میں رجسٹر کریں تاکہ وقت پر چلان کی معلومات ملتی رہیں اور کسی بڑی مشکل میں نہ پڑ جائیں۔

نیچے دیے گئے لنک پر جا کر ایپ ڈاؤنلوڈ کریں، اپنی گاڑی کی تفصیلات چیک کریں اور باخبر رہیں:

🔗 سندھ پولیس آفیشل ویب سائٹ:
www.sindhpolice.gov.pk/

مزید ایسے انفارمیٹو ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔

7 months ago | [YT] | 107

CCTV World

الحمدللہ ابھی تک ہم ان کیمرے والی بلاؤں سے بچے ہوئے ہیں 😂

7 months ago | [YT] | 36