CRESCENT HISTORY

"CRESCENT HISTORY" is a full "HISTORY" and "Information" channel of all topics.
Here you watch "History" of all kinds.With your help and co_operation we grow up our channel very soon In Sha Allah.
So subscribe our channel "CRESCENT HISTORY" and press bell icon to you watch our every new video first.
I am Gulfam from Gujranwala/PAKISTAN.
URDU
Is channel "CRESCENT HISTORY" par aapko har qism kay "History" aur "Maloomati" videos daikhnay aur sunnay ko milain gi.Aap kay taawun sy in Sha Allah hum apnay channel ko zaroor kamiyabi ki taraf ly kay jain gay.To friends is channel "CRESCENT HISTORY" ko subscribe kar lein aur sath BELL BUTTON ko zaroor press karain taky hamari anay wali har vide ka NOTIFICATION mil skay
stay with us
GULFAM HUSSAIN
Topics of History
#ProphetsHistory
#CharactersinProphetslivesHistory
#ReligionHistory
#PakistanHistory
#PakistanfilmHistory
#Muslimhistory
#Citieshistory
etc
#CRESCENTHISTORY


CRESCENT HISTORY

معزز سبسکرائبرز اور ویوورز
بجلی کے مسئلہ کی وجہ سے آج کا ویڈیو کچھ لیٹ ہونے کا خدشہ ہے ویڈیو ابھی ایڈیٹنگ کے مرحلہ میں تھا کہ لائٹ چلی گئی لیکن آج کا ویڈیو ضرور اپلوڈ ہو گا کچھ دیر ہو جائے گی امید ہے آپ سب اعلیٰ ضرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انتظار کی زحمت گوارہ کریں گے
آپ سب کے لئے دعا گو
گلفام

2 years ago | [YT] | 26

CRESCENT HISTORY

معزز سبسکرائبر
اسلام علیکم
آج کی ویڈیو کا ریویو ایک شاندار فلم پر مبنی ہے فلم کی کہانی اتنی دلچسپ تھی کہ شاید آج کا ویڈیو۔معمول سے کچھ لمبا بھی ہو اس لئے درخواست ہے کہ ویڈیو اپلوڈ کرنے میں تاخیر ہو جائے گی امید ہے آپ لوگ انتظار کی زحمت گوارہ کر لیں گے جس کے لئے میں معافی کا خواستگار ہوں لیکن آج ویڈیو ضرور اپلوڈ ہو گا
انتظار کیجئے گا ایک خوبصورت کہانی پر فلمائی گئی ایک ایسی خوبصورت فلم کا جس کا ریویو آپ کو مدتوں یاد رہے گا
آپکا بھائی
گلفام

2 years ago | [YT] | 22

CRESCENT HISTORY

معزز سبسکرائبرز
موجودہ ملکی سیاسی صورت حال اچانک خراب ہونے سے لائٹ آنے جانے کا مسئلہ آج بہت سنگین صورت حال اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے ویڈیو بنانے اور ایڈیٹ کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے اگر جلد ویڈیو تیار ہو گیا تو آپ کی خدمت میں پیش کر دیا جائے گا ورنہ آپ کا بھائی معافی کا طلبگار ہے آج آپکو شارٹ ویڈیو پر ہی اکتفا کرنا پڑے گا

3 years ago (edited) | [YT] | 15

CRESCENT HISTORY

معزز سبسکرائبرز
اسلام علیکم
چند دنوں سے مختلف اوقات میں ویڈیوز اپلوڈ کرنے کی وجہ سے اپلوڈنگ کی ٹائمنگ ڈسٹرب ہو گئی ہے شارٹ ویڈیو شروع کرنے کی وجہ سے کوشش ہے کے وہ بھی آپکو ٹائم پر ہی ملیں 24 گھںٹوں میں اگر آپ 3 ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں تو یو ٹیوب تینوں کا نوٹیفیکیشن آپکے سب سبسکرائبرز کو چلا جاتا یے لیکن چوتھے ویڈیو کا نہیں جاتا کل یہی غلطی ہوئی کہ میں نے اپنی طرف سے 3 ویڈیوز اپلود کئے تھے لیکن وہ چار ہو گئے جس کی وجہ سے آخری ویڈیو کا نوٹیفیکیشن کئی دوستوں تک نہیں پہنچ سکا اس لئےبس ٹائمنگ کو درست کرنے کے لئے 24 گھنٹوں کا وقت گزارنا ہوگا میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں ویڈیو تیار ہے لیکن صرف اپلوڈنگ کے وقت کو درست کرنے کے لئے ایک دن کی تکلیف برداشت کر لیں انشا اللہ کل سے اپنی روٹین پر کام واپس آجائے گا لیکن آپ لوگوں کی محبت میں کوشش کروں گا کہ آج ایک شارٹ ویڈیو اپلوڈ کر دوں وہ بھی یوٹیوب سے اپنی Hour limit دیکھ کے کرنا ہو گا اگر ابھی 24 گھنٹے پورے نہ ہوئے تو نہیں کر پاؤں گا امید ہے آپ میری یہ ٹیکنیکل مجبوری سمجھ جائیں گے
دعا گو
گلفام
CRESCENT HISTORY

3 years ago (edited) | [YT] | 13

CRESCENT HISTORY

تمام دوستوں اور سبسکرایبرز کو نیا عیسوی سال مبارک ہو

3 years ago | [YT] | 15

CRESCENT HISTORY

محترم سبسکرائیبرز
اسلام علیکم
آپ سب کے لئے ایک دلچسپ وڈیو تیار کر رہا ہوں جو یقینا آپ سب کو پسند آئے گا ویڈیو کا موضوع انتہائی مزیدار ہے امید ہے آپ سب اس کو بھی پسندیدگی سے نوازیں گے انشا اللہ کل وہ ویڈیو بھی آپ کی خدمت میں پیش کر دوں گا

3 years ago (edited) | [YT] | 16

CRESCENT HISTORY

3 years ago | [YT] | 20

CRESCENT HISTORY

3 years ago | [YT] | 11

CRESCENT HISTORY

معزز سبسکرائبرز
اسلام علیکم
آج الحمد اللہ آپ کے پسندیدہ چینل کریسنٹ ہسٹری کی دوسری سالگرہ ہے آج سے دو سال قبل جب یہ چینل بنایا گیا تب امید نہ تھی کہ چینل کو اور مجھے اتنی پذیرائی ملے گی لیکن آج میں فخر سے کہہ سکتا ہوں ہوں کہ میرے پاس دنیا کے بیسٹ سبسکرائیبرز ہیں میں کچھ نہیں تھا آپ لوگوں کی محبت ، آپ کے پیار اور آپ کی رہنمائی نے مجھے اور آپ کے چینل کو اس قابل بنایا کہ آج یہ چینل یو ٹیوب پر تاریخی موضوعات اور خاص طور پر پاکستانی فلمی تاریخ کے حوالے سے ایک اہم مقام حاصل کر چکا ہے اس کی اس کامیابی میں اکیلے میری ہی محنت نہیں بلکہ آپ سب دوستوں کی رہنمائی درجہ اوّل پر ہے آپ لوگوں کا ساتھ نہ ہوتا تو شاید میں بھی اس مقام پر نہ ہوتا پچھلے سال اس چینل کی سالگرہ پر میں اکیلا تھا اور میرے ساتھ اس کی سالگرہ منانے والا کوئی نہیں تھا تب میں سوچ رہا تھا کہ کیا کبھی ایسا وقت آئے گا جب میں اپنے سبسکرائبرز کو اس چینل کی سالگرہ کی خوشخبری سنایا کروں گا آج اللہ کے فضل سے اس نے مجھے وہ دن بھی دکھا دیا جب میں اپنے اپنوں کے ساتھ اس چینل کی سالگرہ کی خوشخبری بانٹ رہا ہوں اس چینل نے مجھے جہاں عزت دی وہاں آپ جیسے مخلص پیار کرنے والے اور رہنمائی کرنے والے دوست بھی دئے اللہ پاک آپ سب کو زندگی تندرستی دے دنیا جہاں کی خوشیاں دے اور ہر میدان میں ہمیشہ کامیاب اور کامران کرے
میں آپ کا اور یہ چینل بھی آپکا
لہذا آپ کو اپنے اس چینل کی دوسری سالگرہ ایک بار پھر مبارک ہو اپنی دعاؤں میں مجھے اور اپنے چینل کو ہمیشہ یاد رکھیے گا
آپ سب کا
گلفام

3 years ago | [YT] | 9