This channel is about Islamic teachings, and quotes. If you like my videos then like, subscribe and
share my channel to your family and friends.
Kindly help me to reach 1000 subscribers.
My Goals
100 Subscriber ✅️
1000 Subscriber ❌️
10000 Subscriber ❌️
100000 Subscriber ❌️
Your subscription is a big motivation for me.
A.A Enlightened Hearts
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
A.A Enlightened Hearts
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
A.A Enlightened Hearts
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام
*🌿روزے دار کے لیے بات چیت کی کمی اور جھوٹ چھوڑنے کا حکم*
*🔹حضرت ابو عالیہ فرماتے ہیں کہ روزہ دار عبادت میں ہوتا ہے جب تک غیبت نہ کرے۔🔹*
*📗« ابن ابی شیبہ ۔8982»*
💠 نماز قائم کرو 💠
❄️ كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ❄️
❤️ صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ❤️
*•┈┅❀❀┅┈•*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊ ❣
┊ ┊ ❣
https://youtu.be/akAkLc3Z-UQ
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
A.A Enlightened Hearts
**ایک اور جمعہ**
ایک اور سنہری موقع
دعائیں قبول کروانے کا
""درود"" پڑھ کر اپنا درجہ بڑھانے کا
آج جمعہ کے لئے خاص طورپر درود ابراہیمی کی کثرت کریں
❣️ *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
❣️ *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حمید مجید*
""سورۃ الکھف"" پڑھ کر دو جمعوں کے درمیان نور حاصل کرنے کا
Surah Kahf full recitation link below
موقع سے فائدہ اٹھائیے
دعائیں مانگیں، خوب مانگیں
ناممکن چیزوں کی دعائیں کیجیے
کیونکہ ممکن کرنے والی ذات سننے کے لیے تیار ہے
https://youtu.be/akAkLc3Z-UQ
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
A.A Enlightened Hearts
New Ramzan Special Kalam is available on my channel now.
Pleae like share and subscribe my channel.
youtube.com/@a.aenlightenedhearts8644
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
A.A Enlightened Hearts
💞#سکون_کی_بارش🌨
💦 استغفار سے جہاں بارش ہو گی وہیں قلب پر سکون کی بارش ہو گی آپ تجربہ کر لیجۓ کہ خدا کے آگے گڑ گڑانے اور استغفار کرنے سے پہلا فائدہ یہ ہے کہ دل کو سکون ملتا ہے۔
💦 جس طرح بارود کے ڈھیر کو معمولی سی دیا سلائی جلا کر ختم کر دیتی ہے اسی طرح بارگاہ خداوندی میں ندامت کے دو آنسو 😭 عمر بھر کے تمام گناہوں کو ختم کرکے رکھ دیتے ہیں۔
💧آئیے! اپنے دل کو تمام گناہوں، کثافتوں سے پاک کرنے کیلئے اللّٰه نے ہمیں جو توبہ و استغفار کا صابن عطا فرمایا ہے اس کے زریعے اپنے آپ کو تمام گناہوں سے پاک کر کے ابدی سکون قلب حاصل کریں۔📿🤲🤲
💥اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ
@a.aenlightenedhearts8644 @Knowlgenius
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
A.A Enlightened Hearts
💞السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
🌸لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْل اللّٰهِ
🌺ایمان بخیر
حضرتِ سیدنا علیُّ المُرتَضٰی شیر خدا کَرَّمَ اللّٰهُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے مروی ہے کہ نبی کریم، رءوْفٌ رَّحیم عَلَيْهِ اَفْضَلُ الصَّلَاةِ وَالتَّسْلِيْم کا فرمانِ عظیم ہے: جب پندَرَہ شعبان کی رات آئے تو اس میں قیام (یعنی عبادت) کرو اور دن میں روزہ رکھو۔ بےشک اللّٰه تَعَالٰی غروب آفتاب سے آسمانِ دنیا پر خاص تجلی فرماتا اور کہتا ہے: ’’ہے کوئی مجھ سے مغفرت طلب کرنے والا کہ اُسے بخش دوں! ہے کوئی روزی طلب کرنے والا کہ اُسے روزی دوں! ہے کوئی مصیبت زدہ کہ اُسے عافیت عطا کروں! ہے کوئی ایسا! ہے کوئی ایسا! اور یہ اُس وَقت تک فرماتا ہے کہ فجرطلوع ہو جائے۔‘‘ 📚(سُنَنِ اِبن ماجہ ج ۲ ص۱۶۰ حدیث ۱۳۸۸)
اللّٰــــہ پـاک 🤲 ہمیں شبِ برات کی قدر کرتے ہوئے
اس رات میں خوب عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
💞آمیـــــــن ثم آمیـــــــن يا رب العالمـــــین
🌺صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
A.A Enlightened Hearts
🌺السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
🌋استغفر اللّٰه💥استغفر اللّٰه💥استغفر اللّٰه
💞ایمان بخیر
شبِ برات✨ اس رات میں سال بھر میں ہونے والے سارے انتظامات فرشتوں کے سپرد کر دئیے جاتے ہیں کہ اس سال میں فلاں فلاں کی موت ہے فلاں فلاں جگہ اتنا پانی برسایا جاوے گا، فلاں کو مالدار، اور فلاں غریب بنایا جائے گا اور جو اس رات میں عبادت کرتے ہیں ان کو عذاب الہٰی سے چھٹکارا یعنی رہائی ملتی ہے اس لئے اس رات کا نام شبِ برات ہے
یا ذوالجلال والاکرام 🤲 ہمارے لئے رزق کے دروازے کھول دے، تو نے اپنی توفیق سے ہمیں سیدھا راستہ دکھایا اب ہماری اس راستے کی طرف ہدایت میں اضافہ فرما اور ہمیں اس پر ثابت قدم رکھ۔
💞آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین
🌺صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
3 years ago | [YT] | 6
View 2 replies
A.A Enlightened Hearts
یا اللہ پاک! آج کی رات ہمیں بھی سعادت مندوں میں شامل فرمادے۔ آمین
3 years ago | [YT] | 7
View 2 replies
Load more