Abdur Rahman Khan, a young botanist with a passion for exploring the fascinating world of plants, a love for nature, dedicated to unlocking the secrets of the botanical world and making a positive impact.
Facebook:
www.facebook.com/abdurrahmankhan.siddiqi?mibextid=…
Instagram:
www.instagram.com/abdurrahmankhanbotanist/
TikTok:
www.tiktok.com/@biospeaks4u
WhatsApp:
chat.whatsapp.com/CBEMqDQJ1P2EzGen0dzM04
Facebook page:
www.facebook.com/Abdurrahmanofficial3?mibextid=ZbW…
LinkedIn:
www.linkedin.com/in/abdur-rahman-a42036322?utm_sou…
YouTube:
youtube.com/@abdurrahmanofficial7034?si=j0tnmYx3gb…
Abdur Rahman official
آنکھیں کھول کر چلیں ۔ قدرت ہمیں سنوارنے، مدد اور گائیڈ کرنے کے لیے مختلف اشارے دیتی ہے ۔لیکن ہم آس پاس کے context سے بے نیاز ہو کر چلتے ہیں ۔ اپنی مستی میں مگن ہو کر ان اشاروں کو پہچان نہیں سکتے۔ اگر دل کی آنکھوں کو کھول کر چلیں گے تو آپ اور معاشرے دونوں کو فائیدہ ہوگا ۔ وہ یہ کہ لوگوں کی مدد کیا کریں ۔
#abdurrahmanofficial
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
Abdur Rahman official
چھوتا یہ کہ وقت ضائع نہیں کرنی ہے۔ scroll اور ریلز میں وقت ضائع نہ کریں ۔ انسان multitasking کے لئے بنا ہی نہیں ہے۔ اپنے آپ کو comfort zone میں allow نہ کریں ۔ creative friction ہونی چاہیے ۔ financial literacy سیکھیں ۔ اگر تمام زاویوں سے محاسبہ کیا جائے تو نتیجہ یہ نکل آئے گا کہ آپ اپنے آپ کا سب سے بڑا دشمن ہو ، محنت کرنا پڑتا ہے ، حالت یونہی بدلنے والی نہیں ۔
#abdurrahmanofficial
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Abdur Rahman official
محنت شرط ہے ۔ محنت نہیں چھوڑنا چاہیے ۔ جو بھی تقدیر میں ہے ضرور مل جائے گا ۔ محنت کروں اور صلہ اللہ پر چھوڑ دوں۔ ضرور بہتر سے بہترین صلہ مل جائے گا۔ غربت کی لکیر سے باہر آنے کے لیے کچھ باتیں بہت ضروری ہے ۔ سب سے پہلے شکر ادا کریں ۔ کیوں کہ ناشکری اندر سے امید ختم کر دیتی ہے ۔ دوسرا short terms over ambitions گولز بنا لیں اور اس کے پیچھے لگے رہے۔ تیسرا یہ کہ focus رہنا ہے ۔ ایک کام خاص کر کے خاموشی سے اس کو کرتے رہے ۔ دنیا بدلے یا نہ بدلے اپنے آپ کو تو بدلے۔
#abdurrahmanofficial
3 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Abdur Rahman official
ہم غریب اس لئے ہے کہ ہمارے سوچنے کا انداز غلط ہے ۔ ہم لوگ جب غریب خاندان میں پیدا ہوتے ہیں تو غربت ہماری گھٹی میں ملا کر ہمیں پلا دی جاتی ہے اور اس سے باہر نکلنے کا طریقہ نہیں بتایا جاتا۔ ماں باپ اتنے ڈرے اور نقصان اٹھائے ہوئے ہوتے ہیں کہ وہ آپ کو ہمیشہ safety کی طرف ہانکتے رہتے ہیں ، وہ بولتے ہیں کہ کوئی ایسا کام نہیں کرنا کہ جس میں risk ہو ۔ Failures تو گالی بن گئی ہے ۔ آپ اچھی پڑھائی کریں ، اچھی گریڈز لیں اور نوکری کر کے زندگی چلی جائے گی ۔ یہ سوچ آپ کو comfort zone کے اندر لا کر مار دیتی ہے۔ یہ سوچ آپ کو آگے بڑھنے نہیں دیتی۔ یہ سوچ Failures کو Appreciate نہیں کرتی ۔ یہ سوچ failures کو لینا نہیں سکھاتی۔ غریب کے پاس جب پیسہ آنے لگتا ہے تو اپنی خواہشات پوری کرنے لگ جاتا ہے اور پیسہ آنے سے پہلے ہی خرچ ہو جاتا ہے ۔
#abdurrahmanofficial
4 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Abdur Rahman official
کچھ suggestions کہ جس سے غربت کی سائیکل کو توڑا جا سکتا ہے ۔ سب سے پہلے اللہ کا بندہ بن جائے ۔ دوسرا mindset بنا لیجیے ۔ آپ نے survival mindset سے باہر آجانا ہے ۔ تھوڑا سا غربت پر قابو پاکر comfort mindset کے اندر آجانا ہے۔ تھوڑا سا محنت کر کے اس سے اوپر آکر luxury mindset آتا ہے کہ جس میں نئ نئ ideas اور سوچیں آتی ہے ۔ اپنا mindset شکر والا بنا دیں ۔ mindset complaint والا نہ ہو۔ mindset لوگوں کو فی الحال چھوڑ کر اپنے لئے کچھ کرنے کا ہو۔ تیسرا یہ کہ self sustainable بن جائے ۔ چھوتا یہ کہ learning اور ڈگری لازمی چاہیے ۔ ڈگری کے بغیر گزارہ نہیں ۔
#abdurrahmanofficial
5 days ago | [YT] | 2
View 1 reply
Abdur Rahman official
خود کو کیسے بہتر بیچ سکتے ہیں یہ سیکھنا بہت ضروری ہے ۔ poverty سے باہر کیسے نکل سکتے ہیں ؟ اپنی مدار سے کیسے نکل سکتے ہیں ؟ اس کے لئے سب سے پہلے physics of poverty سمجھ لینی چاہیے ۔ concrete فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ زیادہ سے زیادہ خود کے ساتھ رہا کریں ۔ خوش رہا کریں ۔ پریشر ککر نہ بنا پھرا کریں ۔ زندگی بہت خوبصورت ہے اسے enjoy بھی کرنا سیکھیں ۔ کتاب بہت بہترین دوست ہے۔ بہت کچھ سمجھا دیتا ہے اور صبر وتحمل کا درس بھی دیتا ہے۔
#abdurrahmanofficial
6 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Abdur Rahman official
پیسہ کمانے کا فن تین چیزوں کا محتاج ہے۔ ایک سائنس ، دوسرا آرٹ اور تیسرا ڈسپلن ۔ سائنس کا مطلب principles اور formulas , آرٹ کا مطلب creativity, risk taking and business ideas اور ڈسپلن کا مطلب ہے ۔ habits, آپ کی عادات اور آپ کا مزاج ، مگر ہم نے ان تینوں کو shortcuts جیسے greed اور سفارش سے replace کر دیا ہے۔
#abdurrahmanofficial
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Abdur Rahman official
دنیا کے اندر 25 ہزار لوگ روزانہ بھوک سے مر جاتے ہیں ۔ دنیا بھر میں ایک سال کے اندر ایک کروڑ لوگوں سے بینائی چلی جاتی ہے ۔ آلودگی کی وجہ سال سال میں تقریباً 70 لاکھ لوگ مر جاتے ہیں ۔ پاکستان میں پانچ سے چھ فیصد لوگ بیچلر کرتے ہیں ۔ 95 فیصد آبادی یعنی تقریباً 24 کروڑ لوگوں کو بیچلر نصیب نہیں ہوتا۔
#abdurrahmanofficial
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Abdur Rahman official
پشاور کے قدیم شہر کے قلب میں واقع گور کھتری (Gor Khatri) ایک ایسا تاریخی مقام ہے جہاں صدیوں کی تہذیبیں، مذاہب اور ثقافتیں ایک ہی جگہ پر یکجا نظر آتی ہیں۔ گور کھتری کو جنوبی ایشیا کے قدیم ترین آباد مقامات میں شمار کیا جاتا ہے، جہاں آثار کم از کم تیسری صدی قبل مسیح تک جاتے ہیں۔
یہ جگہ مختلف ادوار سے گزری جیسے بدھ مت، مغل، سکھ اور برطانوی دور ، یہ تسلسل اس بات کی علامت ہے کہ یہاں کبھی ثقافتی یا مذہبی تاریخ میں وقفہ نہیں آیا۔
1641ء میں مغل شہزادی جہان آرا بیگم نے یہاں ایک عظیم کاروان سرائے تعمیر کروائی۔ ایک طرف مسجد اور
دوسری طرف گورکھ ناتھ مندر ایک ہی احاطے میں موجود ہیں۔
#abdurrahmanofficial
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Abdur Rahman official
پاکستان میں محنت کی Return on investment نہیں ہے ۔ حلال کی اداسی حرام کی مستی سے بہت بہتر ہے ۔ ہر کمزوری بری نہیں ہوتی ۔ ہر آنسو کمزوری کا سبب نہیں ہوتا۔ ہر کوتاہی گناہ نہیں ہوتی ۔ کچھ اداسیاں سراسر حلال ہوتی ہے اور وہ صرف اور صرف آپ کے اوپر آئی ہوئی ہوتی ہے کہ آپ کو کسی کیفیت سے گزار کر آپ کو کندن بنا دیں۔ آپ کو نکھار دیں ، آپ کو پرکھیں۔ اور آپ کی حثیت میں اضافہ کر کے آپ کو مضبوط اور اچھا انسان بنا سکیں ۔ حلال اداسی کو enjoy کرنا سیکھنا چاہیے ۔ ایک دن یہ تنہائیاں پاک کر دے گی اور اگر حلال اداسی سے دور بھاگتے رہے گے اور حرام کی مستیوں کے اندر رہیں گے تو یہ تھوڑی وقت کے لئے خوشی دے سکیں گے اور اصل میں وہ خوشی نہیں ہوتی تو آپ اللہ سے بہت دور ہو جائیں گے ۔ اللہ کمزور ، مضطرب اور دکھی دل سے بہت قریب ہے ۔
#abdurrahmanofficial
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more