A platform for real stories, public issues, and factual reporting from Pakistan. We bring case timelines, ground realities, and social awareness content — focused on facts, clarity, and responsible reporting.
کراچی کے معصوم خاندان پر بلوچستان میں حملہ — ایک دردناک اور افسوسناک واقعہ کراچی کے رہائشی، علی مرتضیٰ بلوچستان میں دہشت گردی کا نشانہ بن کر دنیا سے رخصت ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق، وہ اپنی اہلیہ اور ننھی بیٹیوں کے ساتھ سفر پر تھے کہ گوگل میپ کے بتائے ہوئے ایک غیر معروف راستے پر چل پڑے۔ اسی دوران وہ اس بزدلانہ حملے کا شکار ہو گئے، جہاں ان کی فیملی کے سامنے ان کا یہ سہارا ہمیشہ کے لیے چھن گیا۔ یہ واقعہ ہمیں گہرے دکھ کے ساتھ ایک بڑا سبق بھی دیتا ہے کہ جب بھی غیر مانوس علاقوں کا سفر کریں: صرف ڈیجیٹل میپس پر بھروسہ نہ کریں۔ مقامی لوگوں اور سیکیورٹی ذرائع سے راستے کی تصدیق لازمی کریں۔ ہمیشہ صرف معروف اور مصروف ترین شاہراہوں (Main Highways) کا انتخاب کریں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم علی مرتضیٰ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں ہمارے معصوم بچے اور بیٹیاں بھی محفوظ نہیں رہیں۔ ہر ایسے واقعے کے بعد چند دن شور مچتا ہے، مذمت ہوتی ہے، اور پھر سب کچھ معمول پر آجاتا ہے۔ آخر کب تک معصوم پھول یوں ہی درندگی کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے؟ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم صرف افسوس کرنے کے بجائے اپنی اجتماعی ذمہ داری کو سمجھیں، کیونکہ کسی ایک معصوم کا نقصان دراصل پوری انسانیت کا نقصان ہے۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
صادق آباد میں منہ بولا رشتے دار 19 سالہ لڑکی کو آن لائن کام سکھانے کے بہانے ایک گھر میں لے گیا اور دوستوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا، اسی دوران لڑکی بھاگ کر باہر نکلی اور وہاں سے دوڑ لگادی۔
ملزمان نے لڑکی کا تعاقب کیا اور کار لڑکی پر چڑھا کر کچل دیا۔
لوگو یہ منہ بولے رشتے بنانے والی سیاہ کاری سے بچ جاؤ!
FACTS BY ARFA
کراچی کے معصوم خاندان پر بلوچستان میں حملہ — ایک دردناک اور افسوسناک واقعہ
کراچی کے رہائشی، علی مرتضیٰ بلوچستان میں دہشت گردی کا نشانہ بن کر دنیا سے رخصت ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق، وہ اپنی اہلیہ اور ننھی بیٹیوں کے ساتھ سفر پر تھے کہ گوگل میپ کے بتائے ہوئے ایک غیر معروف راستے پر چل پڑے۔ اسی دوران وہ اس بزدلانہ حملے کا شکار ہو گئے، جہاں ان کی فیملی کے سامنے ان کا یہ سہارا ہمیشہ کے لیے چھن گیا۔
یہ واقعہ ہمیں گہرے دکھ کے ساتھ ایک بڑا سبق بھی دیتا ہے کہ جب بھی غیر مانوس علاقوں کا سفر کریں:
صرف ڈیجیٹل میپس پر بھروسہ نہ کریں۔
مقامی لوگوں اور سیکیورٹی ذرائع سے راستے کی تصدیق لازمی کریں۔
ہمیشہ صرف معروف اور مصروف ترین شاہراہوں (Main Highways) کا انتخاب کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم علی مرتضیٰ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
17 hours ago | [YT] | 2
View 0 replies
FACTS BY ARFA
https://youtu.be/0Z6xElgbVI0?si=fFmGU...
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
FACTS BY ARFA
سگا بیٹا ماں کو سڑک کنارے چھوڑ گیا۔۔۔
یہ ماں جی کافی دنوں سے کراچی گارڈن کے علاقے میں ایک سڑک پر بیٹھی اپنے بیٹے کا انتظار کر رہی ہے،
ماں جی کا کہنا ہے بیٹا مجھے سڑک کنارے چھوڑ کر چلا گیا واپس نہیں آیا۔۔۔۔
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
FACTS BY ARFA
ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں ہمارے معصوم بچے اور بیٹیاں بھی محفوظ نہیں رہیں۔ ہر ایسے واقعے کے بعد چند دن شور مچتا ہے، مذمت ہوتی ہے، اور پھر سب کچھ معمول پر آجاتا ہے۔ آخر کب تک معصوم پھول یوں ہی درندگی کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے؟
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم صرف افسوس کرنے کے بجائے اپنی اجتماعی ذمہ داری کو سمجھیں، کیونکہ کسی ایک معصوم کا نقصان دراصل پوری انسانیت کا نقصان ہے۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
2 days ago | [YT] | 9
View 0 replies
FACTS BY ARFA
کیا ننھی منتہا کیس میں اصل ملزم ارسلان ہی تھا؟
آپ کیا سوچتے ہیں؟
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
FACTS BY ARFA
اَبر کے چاروں طرف باڑ لگا دی جائے
مفت بارِش میں نہانے پہ سزا دی جائے
سانس لینے کا بھی تاوان کیا جائے وُصول
سبسڈی دُھوپ پہ کچھ اور گھٹا دی جائے
رُوح گر ہے تو اُسے بیچا ، خریدا جائے
وَرنہ گودام سے یہ جنس ہٹا دی جائے
قہقہہ جو بھی لگائے اُسے بِل بھیجیں گے
پیار سے دیکھنے پہ پرچی تھما دی جائے
تجزیہ کر کے بتاؤ کہ منافع کیا ہو
بوندا باندی کی اَگر بولی چڑھا دی جائے
آئینہ دیکھنے پہ دُگنا کرایہ ہو گا
بات یہ پہلے ، مسافر کو بتا دی جائے
تتلیوں کا جو تعاقب کرے ، چالان بھرے
زُلف میں پھول سجانے پہ سزا دی جائے
یہ اَگر پیشہ ہے تو اِس میں رِعایت کیوں ہو
بھیک لینے پہ بھی اَب چنگی لگا دی جائے
کون اِنسان ہے کھاتوں سے یہ معلوم کرو
بے لگانوں کی تو بستی ہی جلا دی جائے
حاکمِ وَقت سے قزاقوں نے سیکھا ہو گا
باج نہ ملتا ہو تو گولی چلا دی جائے
کچی مِٹّی کی مہک مفت طلب کرتا ہے
قیس کو دَشت کی تصویر دِکھا دی جائے
شاعر نامعلوم
1 week ago | [YT] | 8
View 0 replies
FACTS BY ARFA
صادق آباد میں منہ بولا رشتے دار 19 سالہ لڑکی کو آن لائن کام سکھانے کے بہانے ایک گھر میں لے گیا اور دوستوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا، اسی دوران لڑکی بھاگ کر باہر نکلی اور وہاں سے دوڑ لگادی۔
ملزمان نے لڑکی کا تعاقب کیا اور کار لڑکی پر چڑھا کر کچل دیا۔
لوگو یہ منہ بولے رشتے بنانے والی سیاہ کاری سے بچ جاؤ!
1 week ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
FACTS BY ARFA
https://youtu.be/brK3eTMFGxk?si=PbThZ...
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
FACTS BY ARFA
آسمان سے گرا، کھجور میں اٹکا۔۔۔۔
https://youtu.be/brK3eTMFGxk
2 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
FACTS BY ARFA
The next story is coming, Stay Tuned.....
https://youtu.be/brK3eTMFGxk?si=e6K4l...
2 weeks ago (edited) | [YT] | 18
View 0 replies
Load more