Gondal Group of Marketing Islamabad

Gondal Group of Marketing is your one-stop solution for real estate & property care, offering expert investment advice & construction of residential and commercial spaces. We proudly construct, own, & manage The Sultan Hotel Apartments in Mumtaz City, The Sultan Bahria Town Islamabad, The Sultan Galiyat, Executive Villas and ZN Tower Project.

Projects We are Deal in:
#parkviewcity #eighteen #DHA #bahriatown #capitalsmartcity #faisalhills #faisaltown #faisaltownphase2 #multigarden #topcity1 #mumtazcity #silvercity #universitytown #tajresidencia #thesultan #Thesultanmumtazcity #Zntower #CDAsectors #Margallaenclave #islamabad #rawalpindi


For any Query feel free to Contact us at:

+92 333 1113435 || +92 333 8888287 || +92 300 9102147 || 0333 1116696


Gondal Group of Marketing Islamabad

سی ڈی اے نے مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ڈی-12 سیکٹر کے قریب بننے والے مجوزہ کرکٹ اسٹیڈیم کے لیے مالی بولیوں (Financial Bids) کا عمل اگلے ہفتے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اس منصوبے کی اہم خصوصیات:
▫️ لاگت: 11 ارب 40 کروڑ روپے
▫️ گنجائش: 32 ہزار تماشائیوں کی نشست
▫️ ڈیزائن: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے طرز پر
▫️ پارکنگ: 10 ہزار گاڑیوں کی سہولت (اسٹیڈیم سے 1 کلومیٹر دور)

دو مشترکہ کمپنیوں (حبیب کنسٹرکشن / زیڈ کے بی-ای اے) اور (لیمار بلڈرز / بی کے کنسلٹنٹس) کے درمیان سخت جنگ ہے۔

گوندل گروپ آف مارکیٹنگ G-15 اسلام آباد
ہماری سروسز صرف اسلام آباد ، راولپنڈی
23 سال سے رئیل اسٹیٹ میں بہترین سروسز
الحمد اللہ لاکھوں کلائنٹ کو سروسز دی
رئیل اسٹیٹ کی تجربہ کار ٹیم
گورنمنٹ کے اداروں سے رجسٹرڈ

ہماری ترجیحات :
نمبر 1 : ذمہ داری کیساتھ سروسز
نمبر 2 : کلائنٹس کے سرمایہ کا تحفظ
نمبر 3 : کوالٹی کنسٹرکشن اور مقررہ وقت پر ڈیلیور
نمبر 4 : حقیقت پر مبنی انفارمیشن

ہمارے ذاتی پراجیکٹس :
1 - ZN tower Faisal Hills
2 - Executive Villas Faisal Hills
3 - The Sultan Mumtaz City
4 - The Sultan Bahria Town
5 - The Sultan Galiyat

مزید انفارمیشن کے لئیے گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کے نام سے فیس بک پیج ، یو ٹیوب چینل اور ویب سائٹ وزٹ کریں

#Islamabad #PCB #Cricket #ICC

1 day ago | [YT] | 14

Gondal Group of Marketing Islamabad

📢 حکومت نے جائیداد کی خریدوفروخت کیلیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی ہے۔
اب فرد یا نقل اراضی ریکارڈ کے ذریعے زمین کی خرید و فروخت ممکن ہے،
نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے۔
۔

گوندل گروپ آف مارکیٹنگ G-15 اسلام آباد
ہماری سروسز صرف اسلام آباد ، راولپنڈی
23 سال سے رئیل اسٹیٹ میں بہترین سروسز
الحمد اللہ لاکھوں کلائنٹ کو سروسز دی
رئیل اسٹیٹ کی تجربہ کار ٹیم
گورنمنٹ کے اداروں سے رجسٹرڈ

ہماری ترجیحات :
نمبر 1 : ذمہ داری کیساتھ سروسز
نمبر 2 : کلائنٹس کے سرمایہ کا تحفظ
نمبر 3 : کوالٹی کنسٹرکشن اور مقررہ وقت پر ڈیلیور
نمبر 4 : حقیقت پر مبنی انفارمیشن

ہمارے ذاتی پراجیکٹس :
1 - ZN tower Faisal Hills
2 - Executive Villas Faisal Hills
3 - The Sultan Mumtaz City
4 - The Sultan Bahria Town
5 - The Sultan Galiyat

مزید انفارمیشن کے لئیے گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کے نام سے فیس بک پیج ، یو ٹیوب چینل اور ویب سائٹ وزٹ کریں

#GreenCertificate #greenpropertycertificate #notification #punjabland #realestate #information #property #propertyinvestment #GreenCertification

2 days ago | [YT] | 38

Gondal Group of Marketing Islamabad

رئیل اسٹیٹ کی بہترین انویسٹمنٹ

پاکستان میں باقی کاروبار کی نسبت زیادہ انویسٹمنٹ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ہوتی ہے
سال 2018 سے سال 2021 تک پاکستان رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہت عروج آیا
نئی بننے والی ھاوسنگ سوسائٹیز میں بہت انویسٹمنٹ ہوئی اور تقریبا 70 فیصد لوگوں کا نقصان ہوا
دو قسم کے لوگ نقصان سے بچ گئے
نمبر 1 : جن لوگوں نے موقع پر موجود پلاٹس میں انویسٹمنٹ کی
نمبر 2 : جن لوگوں نے زرعی زمین خریدی

پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے زرعی زمین کی قلت ہوتی رہی ہے
اور خوراک پوری کرنے کے لیے لوگ اب باقاعدہ ایگریکلچرل لینڈ کی طرف توجہ دے رہے ہیں
بہت زیادہ لوگ گنجان آباد شہری زندگی سے بیزار ہو کر اب شہر کے قریب زرعی زمین خرید رہے ہیں

غیر آباد زمین کو آباد کر کے اچھے ریٹ پر سیل کرنا بھی اب ایک بزنس کی شکل اختیار کر گیا
اس وقت آپ کے لیے بہترین انویسٹمنٹ یہ ہے کہ آپ بڑے شہروں کے قریب زرعی زمین خرید لیں

انٹرنیشنل لیول پر بہت سارے تجزیہ نگار لوگ اب باقاعدہ اس موضوع پر بات کر رہے ہیں
کہ اگلے کچھ سالوں میں خوراک کی بہت قلت بننے جا رہی ہے
ان کے مطابق وہ لوگ ہی فائدے میں رہیں گے جن کے پاس اپنی خوراک اگانے کے لیے زرعی زمین موجود ہو گی
اگر آپ بڑے انویسٹرز ہیں تو آپ کو لازمی زرعی زمین میں انویسٹمنٹ کرنی چاہیے ۔

از تحریر : ناصر گوندل

کمنٹس میں آپ بھی اپنی رائے دے سکتے ہیں
کہ ایسی انویسٹمنٹ کرنی چاہیے ؟
اگر آپ نے اس طرح کی انویسٹمنٹ کی ہے تو آپ کا تجربہ کیسا رھا ؟

گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کی ٹیم پچھلے 23 سال سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں اپنے معزز کلائنٹس کو ذمہ داری کیساتھ سروسز دے رہی ہے

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں

#NasirGondal #realestate #BestInvestment #agriculture #landscape #land

3 days ago | [YT] | 16

Gondal Group of Marketing Islamabad

الحمداللہ The Sultan Bahria Town
سائٹ پر کنسٹرکشن تیزی سے جاری ہے

بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں The Sultan فور سٹار ہوٹل بننے جا رھا ہے
جو لوگ کرایہ پر لگانے کے لئیے پراپرٹی خریدتے ہیں ان کو یہ مسئلہ درپیش آتا ہے کہ ان کی پراپرٹی فوری کرایہ پر نہیں لگتی یا ان کو پراپرٹی کی مالیت کے حساب سے اچھا رینٹ نہیں ملتا
گوندل گروپ آف مارکیٹنگ اسی پریشانی کو سامنے رکھتے ہوئے The Sultan کے نام سے ایک برانڈ متعارف کروا چکا ہے

اس برانڈ کی پہلی برانچ نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کے سامنے Mumtaz City کے مین کمرشل ایریا میں ہے، ہمارا یہ پراجیکٹ مقررہ وقت سے پہلے کوالٹی فنشنگ کیساتھ مکمل ہونے جا رھا ہے

اس برانڈ کی دوسری برانچ بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کے پیراڈائز کمرشل کی مین لوکیشن پر فائنل ہوئی ہے
جس کی سائٹ پر کنسٹرکشن تیزی سے جاری ہے

جس میں 2 فلور کمرشل شاپس اور 5 فلور ہوٹل اپارٹمنٹس اور Rooftop پر کیفے ہو گا
اس برانڈ کی تیسری برانچ گلیات نتھیا گلی میں ہے، جس کی سائٹ پر کنسٹرکشن تیزی سے جاری ہے

ہمارے اس پراجیکٹ میں تمام ہوٹل اپارٹمنٹ بک ہو چکے ہیں

اور اب کمرشل شاپ کی بکنگ جاری ہے

ہمارے پراجیکٹس کی کنسٹرکشن مکمل ہوتے ہی آپ کی شاپ یا اپارٹمنٹ کا رینٹ آنا شروع ہو جائے گا
مزید معلومات اور بکنگ کے لئیے رابطہ کریں

For Details: 03331116449

#luxuryapartments #islamabad #bahriatown #pool #hotel #businessopportunity #thesultan

5 days ago | [YT] | 33

Gondal Group of Marketing Islamabad

Progress isn't only about what has been completed. It's about the momentum that carries every project forward.
As work continues across the site, today's developments become the foundation for tomorrow's possibilities.

کیپٹل سمارٹ سٹی ایک لاکھ کنال کا پراجیکٹ ہے جس میں ڈویلپمنٹ مکمل ہونے کے بعد لوگ اپنا گھر بنا رہے ہیں

گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کی ٹیم اس پراجیکٹ کے سیلز پارٹنر ہے
۔
گوندل گروپ آف مارکیٹنگ G-15 اسلام آباد
ہماری سروسز صرف اسلام آباد ، راولپنڈی
23 سال سے رئیل اسٹیٹ میں بہترین سروسز
الحمد اللہ لاکھوں کلائنٹ کو سروسز دی
رئیل اسٹیٹ کی تجربہ کار ٹیم
گورنمنٹ کے اداروں سے رجسٹرڈ

ہماری ترجیحات :
نمبر 1 : ذمہ داری کیساتھ سروسز
نمبر 2 : کلائنٹس کے سرمایہ کا تحفظ
نمبر 3 : کوالٹی کنسٹرکشن اور مقررہ وقت پر ڈیلیور
نمبر 4 : حقیقت پر مبنی انفارمیشن
ہمارے ذاتی پراجیکٹس :
1 - ZN tower Faisal Hills
2 - Executive Villas Faisal Hills
3 - The Sultan Mumtaz City
4 - The Sultan Bahria Town
5 - The Sultan Galiyat

مزید انفارمیشن کے لئیے گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کے نام سے فیس بک پیج ، یو ٹیوب چینل اور ویب سائٹ وزٹ کریں
For Details: 0333 1110038

#smartcity #capitalsmartcity #DevelopmentUpdate
#SmartCity #CapitalSmartCityIslamabad #HRLEngineering

6 days ago | [YT] | 17

Gondal Group of Marketing Islamabad

ٹھیکیدار کی چوری سے کیسے بچا جائے؟

گھر بناتے وقت اکثر لوگ لاکھوں روپے material کی چوری، ناقص کام اور غلط quantity کی وجہ سے lose کر دیتے ہیں۔

اگر آپ واقعی اپنے construction budget کو بچانا چاہتے ہیں تو یہ اصول یاد رکھیں:

1۔ Labour اور Material الگ الگ کروائیں۔“With Material” کام میں اکثر اصل کھیل quantity اور quality میں ہوتا ہے۔

2۔ روزانہ material کی entry لکھیں۔کتنا سریا آیا؟کتنے cement bags آئے؟کتنی اینٹیں لگیں؟ریکارڈ لازمی رکھیں۔

3۔ Site پر اپنا آدمی ضرور رکھیں۔صرف فون پر construction کبھی control نہیں ہوتی۔

4۔ سریا، cement اور electric wire خود verify کریں۔صرف brand نہیں…originality بھی چیک کریں۔

5۔ Concrete ڈالنے والے دن site پر خود موجود رہیں۔اسی دن سب سے زیادہ compromise ہوتا ہے۔

6۔ Columns اور beams میں سریا count کروائیں۔بعد میں دیوار توڑی نہیں جا سکتی۔

7۔ Plumbing اور wiring کی تصویریں بنوا لیں۔کل leakage یا fault آئے تو پوری دیوار نہیں توڑنی پڑے گی۔

8۔ ہر stage کی payment الگ کریں۔Foundation…Structure…Roof…Finishing…Advance زیادہ دینا خطرناک ہوتا ہے۔

9۔ Estimate کسی experienced engineer سے verify کروائیں۔بعض اوقات ٹھیکیدار quantity جان بوجھ کر بڑھا دیتا ہے۔

10۔ سب سے اہم اصول:“سستا ٹھیکیدار اکثر سب سے مہنگا ثابت ہوتا ہے۔”

کیونکہ:چوری صرف material کی نہیں ہوتی…کبھی کبھی پوری building کی life کم کر دی جاتی ہے۔

گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کی ٹیم پچھلے 23 سال سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں اپنے معزز کلائنٹس کو ذمہ داری کیساتھ سروسز دے رہی ہے

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں

#construction #constructiontips #housebuild #HouseConstruction #ConstructionFraud

1 week ago | [YT] | 32

Gondal Group of Marketing Islamabad

پاکستان میں گھر بناتے وقت ایک بہت عام فراڈ یہ ہوتا ہے کہ ٹھیکیدار میٹریل کی کوالٹی بدل دیتا ہے یا مقدار کم لگا دیتا ہے — اور مالک کو فوری اندازہ نہیں ہوتا۔

مثال:

* آپ نے کہا 60 گریڈ سریا لگاؤ،
لیکن وہ 40 گریڈ یا کم وزن والا سریا لگا دیتا ہے۔

یا

* سیمنٹ کی مکسنگ میں 1:2:4 کی جگہ 1:3:6 کر دیتا ہے تاکہ سیمنٹ کم لگے اور اس کا خرچہ بچے۔

یا

* چھت میں جتنے سریے ڈرائنگ کے مطابق ہونے چاہئیں، اس سے کم لگا دیتا ہے، کیونکہ چھت بند ہونے کے بعد مالک دیکھ نہیں سکتا۔

یہ فراڈ خطرناک اس لیے ہوتا ہے کیونکہ:

* گھر شروع میں ٹھیک لگتا ہے،
* لیکن چند سال بعد دیواروں میں کریک،
* چھت کمزور،
* نمی،
* یا زلزلے میں زیادہ خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔

ایک اور بہت عام طریقہ:
ٹھیکیدار روزانہ تھوڑا تھوڑا میٹریل “سائیڈ” کرتا رہتا ہے۔
مثلاً:

* 2 بوریاں سیمنٹ،
* چند سریے،
* ریت یا بجری کی ٹرالیاں
دوسری سائٹ پر شفٹ کر دیتا ہے۔

اسی لیے تجربہ کار لوگ:

1. ہر میٹریل کی انٹری لکھواتے ہیں
2. روزانہ فوٹو/ویڈیو بنواتے ہیں
3. RCC، فاؤنڈیشن اور چھت کے وقت انجینئر ضرور کھڑا کرتے ہیں
4. “لیبر ریٹ” پر کام کرواتے ہیں، مکمل “ٹرن کی” ٹھیکے میں بہت احتیاط کرتے ہیں

ایک دلچسپ حقیقت یہ بھی ہے:
بہت سے مالکان لاکھوں روپے ٹائلز اور خوبصورتی پر خرچ کرتے ہیں،
لیکن جو چیز اصل میں گھر کو 50 سال کھڑا رکھتی ہے — یعنی اسٹیل، سیمنٹ اور فاؤنڈیشن — وہ چیک ہی نہیں کرتے

گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کی ٹیم پچھلے 23 سال سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں اپنے معزز کلائنٹس کو ذمہ داری کیساتھ سروسز دے رہی ہے

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں

#builder #contractor #thekedar #construccion #constructiontips #realestate #guide

1 week ago | [YT] | 21

Gondal Group of Marketing Islamabad

گھر خریدتے وقت صرف ٹائلز، پینٹ اور خوبصورت ایلیویشن نہ دیکھیں…اصل چیز “کنسٹرکشن کوالٹی” ہوتی ہے۔

گھر خریدنے سے پہلے یہ چیزیں ضرور چیک کریں:

1۔ دیواروں میں باریک کریکس تو نہیں؟خاص طور پر بیم، کالم اور کھڑکیوں کے کناروں پر۔
2۔ فرش پر چل کر دیکھیں۔کہیں hollow آواز تو نہیں آ رہی؟یہ ناقص ٹائل ورک یا کمزور filling کی نشانی ہو سکتی ہے۔
3۔ چھتوں میں نمی یا seepage کے نشان چیک کریں۔خاص طور پر washrooms اور roof کے نیچے۔
4۔ دروازے اور کھڑکیاں کھول کر دیکھیں۔اگر رگڑ کھا رہے ہیں تو structure settling یا alignment issue ہو سکتا ہے۔
5۔ بجلی کے سوئچ بورڈ کھول کر wiring کا معیار دیکھیں۔سستی wiring بعد میں آگ اور شارٹ سرکٹ کا بڑا سبب بنتی ہے۔
6۔ پانی کا پریشر ضرور چیک کریں۔اوپر والی منزلوں میں خاص طور پر۔
7۔ اگر ممکن ہو تو ستونوں (Columns) اور بیم (Beams) کا سائز دیکھیں۔بہت پتلے columns high load کے لیے خطرناک ہو سکتے ہیں۔
8۔ builder سے پوچھیں:کون سا سریا؟کون سا cement؟کتنے mm wiring؟اور foundation کتنے فٹ گہری ہے؟
9۔ رات کے وقت جا کر area دیکھیں۔صرف دن میں ہر چیز اچھی لگتی ہے۔
10۔ سب سے اہم:اگر گھر بہت سستا لگ رہا ہے…تو وجہ ضرور تلاش کریں۔
کیونکہ:“خوبصورت گھر دوبارہ بن سکتا ہے…لیکن کمزور structure پوری زندگی کا خطرہ بن سکتا ہے۔”

گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کی ٹیم پچھلے 23 سال سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں اپنے معزز کلائنٹس کو ذمہ داری کیساتھ سروسز دے رہی ہے

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں

#Construction #constructiontips #housebuild #PropertyTips
#housebuyingtips
#propertyinvestment
#SafeInvestment
#legaldocuments
#PropertyVerification

1 week ago | [YT] | 16

Gondal Group of Marketing Islamabad

Real progress is found in the work that continues long after the plans are made.
Across the site, every development adds strength to a masterplan built with purpose, precision, and consistency.

کیپٹل سمارٹ سٹی ایک لاکھ کنال کا پراجیکٹ ہے جس میں ڈویلپمنٹ مکمل ہونے کے بعد لوگ اپنا گھر بنا رہے ہیں
گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کی ٹیم اس پراجیکٹ کے سیلز پارٹنر ہے
۔
گوندل گروپ آف مارکیٹنگ G-15 اسلام آباد
ہماری سروسز صرف اسلام آباد ، راولپنڈی
23 سال سے رئیل اسٹیٹ میں بہترین سروسز
الحمد اللہ لاکھوں کلائنٹ کو سروسز دی
رئیل اسٹیٹ کی تجربہ کار ٹیم
گورنمنٹ کے اداروں سے رجسٹرڈ
ہماری ترجیحات :
نمبر 1 : ذمہ داری کیساتھ سروسز
نمبر 2 : کلائنٹس کے سرمایہ کا تحفظ
نمبر 3 : کوالٹی کنسٹرکشن اور مقررہ وقت پر ڈیلیور
نمبر 4 : حقیقت پر مبنی انفارمیشن

ہمارے ذاتی پراجیکٹس :
1 - ZN tower Faisal Hills
2 - Executive Villas Faisal Hills
3 - The Sultan Mumtaz City
4 - The Sultan Bahria Town
5 - The Sultan Galiyat

مزید انفارمیشن کے لئیے گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کے نام سے فیس بک پیج ، یو ٹیوب چینل اور ویب سائٹ وزٹ کریں

For Details: 0333 1110038

#smartcity #capitalsmartcity #DevelopmentUpdate
#SmartCity #CapitalSmartCityIslamabad #HRLEngineering

1 week ago | [YT] | 16

Gondal Group of Marketing Islamabad

کربلا ایک ایسا سوال ہے جو ہر دور کے انسان سے پوچھا جاتا ہے کہ حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی قیمت کیا ہوتی ہے۔ اور پھر تاریخ، امام حسینؑ کے نام پر خاموش ہو جاتی ہے۔
یومِ عاشورہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ با اصول انسان حق کی خاطر سر کٹوا تو سکتا ہے پر جھکا نہیں سکتا۔
سلام اُس قربانی پر جس نے قیامت تک انسانیت، صبر، وفا اور حق کو زندہ و جاوید کر دیا۔
السلام علیک یا حسینؑ

#Youm_e_Ashura #MuharramUlHaram #Muharram1448 #DayOfReflection

2 weeks ago | [YT] | 53