Welcome to @RaftarNow, your ultimate destination for in-depth analysis and insights into the world of economics, business, and social issues. Our channel is dedicated to bringing you the latest updates, trends, and expert opinions on the forces shaping our world today.

Our dedicated team works tirelessly to bring you fast and accurate information, ensuring that you stay ahead of the curve. At Raftar Now, we believe in delivering content with speed and precision while maintaining a commitment to balanced and unbiased reporting. We prioritize accurate research and diverse perspectives, providing you with the clarity you need to understand complex topics.

Join us as we navigate the fast-paced world of today’s economy, business innovations, and societal changes. Subscribe to Raftar Now and become part of our growing community of informed and proactive viewers.


Raftar Now

ایک شخص چاول کھاتا ہے تو اس کی بلڈ شوگر تیزی سے بڑھ جاتی ہے، جبکہ دوسرا شخص وہی چاول کھا کر بھی بالکل نارمل رہتا ہے۔
آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اور ایسی کون سی چیز ہے جس کی مدد سے ہمیں یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ کون سی غذا ہمارے جسم کے لیے فائدہ مند ہے اور کون سی نقصان دہ؟
جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک: https://youtu.be/Gln0oMhO_-4

1 week ago | [YT] | 5

Raftar Now

ایک وقت تھا جب نوجوانوں کی پہچان ان کی اسپورٹس پرفارمنس سے ہوتی تھی کون کرکٹ، فٹبال یا دوسری کھیلوں میں بہتر ہے۔ آج سوشل میڈیا اور غیر حقیقی بیوٹی اسٹینڈرڈز نے فٹنس کو صحت سے زیادہ صرف ظاہری شکل و صورت کا معاملہ بنا دیا ہے۔
کیا ہم صحت مند رہنے کے بجائے صرف پرفیکٹ نظر آنے کی دوڑ میں لگ گئے ہیں؟ اور کیا اسی وجہ سے بچوں کی قدرتی آؤٹ ڈور سرگرمیوں کی جگہ ایک روبوٹک روٹین اور اسکرین ٹائم نے لے لی ہے؟
جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک: https://youtu.be/Gln0oMhO_-4

1 week ago | [YT] | 2

Raftar Now

کیا آپ جانتے ہیں کہ جو کھانا آپ کھا رہے ہیں، وہ ہر انسان کے جسم پر ایک جیسا اثر نہیں ڈالتا؟
اگر نہیں جانتے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
(دیکھیے Raftar Now کی یہ پوڈکاسٹ، جس میں ہم نے بتایا ہے کہ مختلف غذائیں ہر انسان کے جسم پر کس طرح مختلف انداز میں اثر کرتی ہیں۔ اس کے ساتھ یہ بھی جانیں کہ آج کے سوشل میڈیا کے دور میں لوگ خوبصورت نظر آنے کے لیے فلٹرز اور مختلف طریقوں کا استعمال کر کے کس طرح اپنی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اور Continuous Glucose Monitoring (CGM) ڈیوائس کی مدد سے آپ اپنے جسم کے ردِعمل کو کیسے بہتر طریقے سے سمجھ سکتے ہیں)
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک: https://youtu.be/Gln0oMhO_-4

1 week ago | [YT] | 4

Raftar Now

آج سوشل میڈیا پر ہر طرف پرفیکٹ چہرے،پرفیکٹ جسم اور پرفیکٹ زندگی نظر آتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ان میں سے کتنی چیزیں حقیقت ہیں؟
فلٹرز، ایڈیٹنگ اور غیر حقیقی بیوٹی اسٹینڈرڈز نے نوجوانوں پر ایسا دباؤ ڈال دیا ہے کہ لوگ خود کو دوسروں سے مسلسل کمپیئر کرنے لگے ہیں۔ صرف چہرے ہی نہیں، بلکہ کئی بار سوشل میڈیا پر لوگوں کی شخصیت، خیالات اور طرزِ زندگی بھی حقیقت سے مختلف نظر آتے ہیں۔
کیا ہم واقعی حقیقت دیکھ رہے ہیں، یا صرف ایک فلٹر شدہ دنیا؟
جانیے اس پوڈکاسٹ میں...
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک: https://youtu.be/Gln0oMhO_-4

1 week ago | [YT] | 12

Raftar Now

کیا ہم بڑھتی عمر سے اتنا ڈرنے لگے ہیں کہ اب جوانی میں ہی بڑھاپے کا خوف محسوس کرنے لگے ہیں؟
پہلے بڑھتی عمر کا تعلق 40، 50 یا 60 سال کی عمر سے جوڑا جاتا تھا، لیکن آج کل 20 سے 25 سال کے نوجوان بھی جھریوں، اینٹی ایجنگ ٹریٹمنٹس، بوٹاکس، لپ فلرز اور دیگر کاسمیٹک پروسیجرز کی طرف جا رہے ہیں۔
کیا سوشل میڈیا، خوبصورتی کے بدلتے معیار اور ہر وقت پرفیکٹ نظر آنے کی دوڑ نے ہمیں اپنی قدرتی عمر اور ظاہری شکل سے ناخوش کر دیا ہے؟
جانیے اس پوڈکاسٹ میں...
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک: https://youtu.be/Gln0oMhO_-4

1 week ago | [YT] | 4

Raftar Now

Why China, Can Never Become a Superpower?
(A must watch podcast, because we've covered China in a way that has never been done before in Pakistan).
Here is the link: https://youtu.be/bJwJT6V9fgM

3 weeks ago | [YT] | 3

Raftar Now

From Middle East peace deals to dominating green energy, are we currently witnessing the quiet, calculated collapse of the Western world order?
Watch our Podcast to find out , Podcast is live now

3 weeks ago | [YT] | 21

Raftar Now

With the UAE reportedly paying billions to Iran, is the era of relying on American and Israeli protection officially over?
Answer in comments, & Don't forget to watch our podcast at 7pm.

3 weeks ago | [YT] | 19

Raftar Now

Has the recent historic peace deal set the stage for the return of the Persian Empire after 1,200 years?

Find out in our podcast, airing tonight at sharp 7 PM.

3 weeks ago | [YT] | 12

Raftar Now

What's your hot take on Pakistan's Budget 2026–27?

1 month ago | [YT] | 39