Knowledge with KH

بسم اللہ الرحمن الرحیم
خوش آمدید!
یہ چینل اسلام سے محبت کرنے والوں کے لیے ہے۔

ہم یہاں آپ کے لیے لاتے ہیں:
– قرآنی آیات اور ان کی تفسیر
– دل کو چھو لینے والی اسلامی نصیحتیں
– سچے اسلامی واقعات
– معلوماتی ویڈیوز جو علم میں اضافہ کریں
– اور روزمرہ کے اہم موضوعات پر ہلکی و جامع رہنمائی

ہمارا مقصد: *دلوں کو اللہ کی طرف جوڑنا اور علم سے روشناس کرانا۔*

📌 چینل کو سبسکرائب کریں اور ساتھ دیں علم و دین کی اس خوبصورت راہ میں۔


Knowledge with KH

زندگی میں دو راستے ہیں چیک کریں آپ کون سے راستے پر ہیں 👍

1 week ago | [YT] | 5

Knowledge with KH

ہر انسان کے ساتھ چلنا یا نہ چلنا وہ آپ کی اپنی مرضی ہے، لیکن کوشش کریں جس کے ساتھ بھی چلیں جب تک بھی چلیں مخلص ہو کے چلیں

1 week ago | [YT] | 3

Knowledge with KH

Share
Subscribe

1 week ago | [YT] | 144

Knowledge with KH

Allah ky name ko share kro

1 week ago | [YT] | 155

Knowledge with KH

*A Dua for all of you* 🫶💐
"آپ کا نام ان لوگوں میں لکھا جائے جن سے اللّٰه ملنا پسند کرتا ہے"
*آمین اللّٰھم آمین🤍🌼*

2 weeks ago | [YT] | 3

Knowledge with KH

═════════════✿.⃢♥️
دعا کیجئے۔۔۔۔

`یاربی..`
مجھے صراط مستقیم پر چلا۔۔۔
" مجھے اس کام میں مشغول فرما جس کے بارے میں تو کل مجھ سے سوال کرے گا۔
اور میری تمام زندگی اس کام میں لگا دے جس کے لیے تو نے مجھے پیدا فرمایا ہے۔"

═════════════♥️

3 weeks ago | [YT] | 6