Welcome to the Official YouTube Channel of Arshad Bismil.
All Official Nauhas and Other Contents related to Arshad Bismil are available on this Channel.
This channel is managed by Bashopa Services - YouTube Management .
Contact: amir.bashopa.here@gmail.com
Iltemas e Dua
Arshad Bismil Official
الوداع الوداع علی اکبرؑ
کربلا میں حضرت علی اکبرؑ نے دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے میدانِ جنگ میں جا کر بے مثال شجاعت کا مظاہرہ کیا۔ آپؑ رسولِ خداؐ کے سب سے زیادہ مشابہ تھے۔ جب آپؑ شہید ہوئے تو امام حسینؑ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا اور ایک باپ کے دل کا درد تاریخ کا لازوال باب بن گیا۔
"الوداع الوداع علی اکبرؑ" حضرت علی اکبرؑ کی شہادت، امام حسینؑ کے غمِ فراق اور کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ نوحہ صبر، وفا اور راہِ حق میں قربانی کا پیغام دیتا ہے
*Releasing soon only on Arshad Bismil YouTube Channel*
*Stay Tuned*
youtube.com/@arshadbismilofficial9984?si=GAcsy_nXW…
1 week ago | [YT] | 178
View 2 replies
Arshad Bismil Official
علیؑ کی بیٹی
بی بی زینبؑ کی وہ عظیم شخصیت جس کی شان و شوکت، صبر و استقامت اور حوصلے نے تاریخ کو صبر کا مفہوم سکھایا۔ انہی اوصاف کو خلوص، عقیدت اور ادبی حسن کے ساتھ پیش کرنے والی ایک مؤثر منقبت، جو مختصر عرصے میں محافل کے ذریعے سامعین کے دلوں میں اپنی پہچان بنا چکی ہے۔
اس کلام کو لکھنے کی سعادت جناب بھائی جری رضا کو حاصل ہوئی، جبکہ اس کی ترتیب بندۂ حقیر ارشد بسمل نے دی ہے۔ ولادتِ باسعادت بی بی زینبؑ کی مناسبت سے یہ منقبت ان شاء اللہ بہت جلد آپ کی سماعتوں کی نذر کی جائے گی، امید ہے کہ یہ کلام اہلِ دل کے جذبات کو چھو جائے گا۔
کلام سن کر بندۂ حقیر سمیت ہماری پوری ٹیم کے لیے اپنی قیمتی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔
تحریر: نسیم عاصم
ٹیم ایڈمن: قمبر علی شگری
@tnarecords @syedjaanrizvi72 @SibtainHaiderOfficial @AhmedRazaNasiriOfficial @SingOngStudios
5 months ago | [YT] | 259
View 9 replies
Arshad Bismil Official
مجھے یا علی کا نشہ ہوگیا ہے
ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، اس سال بھی بندۂ حقیر جناب ارشد بسمل کی جانب سے ایک منفرد اور ادنیٰ سی کاوش، جشنِ ولادتِ مولائے کائنات حضرت امام علی علیہ السلام کی مناسبت سے آپ تمام عشاقِ علی(ع) کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔
منقبت بعنوان "مجھے یا علی کا نشہ ہوگیا ہے" معروف و محترم عالمِ دین علامہ شمس جعفری صاحب کے قلم کا ثمر ہے، جسے بندۂ حقیر ارشد بسمل نے اپنے انداز میں دُھن و طرز کے ساتھ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔
انشاءاللہ یہ کلام بہت جلد آپ کے خوبصورت ذوق و سماعت کے سپرد کیا جائے گا۔ گزارش ہے کہ کلام سننے کے بعد بندۂ ناچیز اور محترم قبلہ شمس جعفری صاحب کو اپنی خصوصی دعا میں یاد رکھیں۔
التماسِ دعا: ارشد بسمل و ٹیم
@tnarecords @syedjaanrizvi72 @SibtainHaiderOfficial @AhmedRazaNasiriOfficial
6 months ago | [YT] | 269
View 11 replies
Arshad Bismil Official
New noha
AYAM E FATIMAYH NOHA
2025
@arshadbismilofficial9984 bismil & HASNAIN SHIGRI
7 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
Arshad Bismil Official
🔴بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🔴
RECITOR..HASNAIN SHIGRI & ARSHAD BISMIL
POET... JINAB ARIF SAHAAB
COMPOSITION...HASNAIN SHIGRI & ARSHAD BISMIL
AUDIO..MEER PRODUCTION
SPECIAL THANKS... JINAB ALI NOORI.JINAB KACHO KASHIF ALI KHAN. KACHO ZAHID .KACHO HASNAIN. & TEAM ARSHAD BISMIL
RELEASING SOON ONLY ON MEER PRODUCTION
@tnarecords @SingOngStudios @syedjaanrizvi72 @SibtainHaiderOfficial @AhmedRazaNasiriOfficial
7 months ago | [YT] | 51
View 0 replies
Arshad Bismil Official
INSHALLAH RELEASING SOON
@tnarecords @SingOngStudios @syedjaanrizvi72 @SibtainHaiderOfficial
10 months ago | [YT] | 85
View 3 replies
Arshad Bismil Official
سلامتی جان😭
ضرور سنیے گا
@tnarecords @SingOngStudios @syedjaanrizvi72 @SibtainHaiderOfficial @AhmedRazaNasiriOfficial
11 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Arshad Bismil Official
*خدا کا چہرہ حسین جیسا*
کہتے ہیں کہ کائنات میں ہر چیز کیلئے مظہر ہے اور جب ہم خدا کے مظہر کی تلاش میں لگ جائے تو ہمیں مولائے کُل اور ان کے بچے نظر آتے ہیں ، مظہر خدا کا وجیہہ بھی اگر کوئی ہوگا تو انہی کے جیسے کسی کو ہونا ہے اسی منفرد فکر کو مدح کی صورت میں پیش کرنے کی کوشش اپنے اشعار کے ذریعے کیا ہے قبلہ شمس جعفری صاحب نے اور اس کو بطور احسن نبھانے کی اک ادنی سی کوشش کی ہے جناب ارشد بسمل صاحب نے، پروردگار سے دعا ہے کہ ہماری اس کوشش کو اپنی درگاہ میں قبول فرمائیں 🤲
انشاء اللہ یہ کلام بہت جلد ارشد بسمل آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا ، کلام سن کر قبلہ شمس صاحب،جناب ارشد بسمل اور ہماری پوری پروڈکشن ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئے گا
@tnarecords @syedjaanrizvi72 @SibtainHaiderOfficial @SingOngStudios @AhmedRazaNasiriOfficial
1 year ago | [YT] | 74
View 4 replies
Arshad Bismil Official
NEW KALAM
13 RAJAB ONLY ON TNA❤
LIKE COMMENT & SHARE
1 year ago | [YT] | 8
View 0 replies
Arshad Bismil Official
Out now @tnarecords
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
Load more